ٹیگس - ایران
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں نہتے عوام پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے بڑھتی ہوئی جارحیت اور سویلین آبادی پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے.
خبر کا کوڈ: 436405 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی ایران ی قوم ، اسلامی نظام اور اسلامی انقلاب کے ساتھ دشمنی تھی، ہے اور جاری رہےگی اور اس میں امریکہ کی دونوں ریپبلکن اور ڈیموکریٹ پارٹیوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 436402 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج ہفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ، اعلی ججوں اور اہلکاروں نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 436401 تاریخ اشاعت : 2018/06/27
غلامحسین شافعی نے کہا کہ ہماری توقع ہے کہ فرانس سمیت یورپی یونین کے رکن ممالک موجودہ صورتحال میں ایران سے کئے گئے وعدوں پر فوری عمل کریں۔
خبر کا کوڈ: 436396 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے جوہری معاہدے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 436393 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملک کا تمام ذمہ دار طبقہ ، عوام کی مشکلات کم کرنے کی کوشش کرے کہا: عوام کے اقتصادی مسائل شرمندگی کا سبب ہیں ، مگر افسوس بعض افراد زخم کا مرحم بننے کے بجائے زخموں پر نمک چھڑکنے میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 436384 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
حجت الاسلام والمسلمین حسینی خراسانی:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ کہتے ہوئے کہ خاندان رسالت اور ائمه هدی(ع) کی قبریں ہمیشہ وحدانیت کا مرکز رہی ہیں کہا: مسلمان اگر مرقد رسول اسلام(ص) سے غافل ہوگئے تو وھابی اسے بھی گرادیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 436366 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
آیت الله اعرافی:
قم ایران کے امام جمعہ نے کہا: FATF کو اس طرح تیار کیا گیا ہے کہ دھشت گردی کی غلط تفسیر کے ذریعہ استقامت کی شہ رگوں کو کاٹ دیا جائے اور جنایت کار اسرائیل کے لئے امنیت فراہم کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 436365 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
قومی میڈیا کے سربراہ سے ملاقات میں؛
حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے بعض مقامات پر پوشیدہ طور سے ۲۰۳۰ دستاویز کے اجراء کئے جانے کی بہ نسبت متنبہ کیا اور کہا: دھیان رکھیں کہ ۲۰۳۰ دستاویز ریڈیو ٹی وی میں گھسنے نہ پائے ۔
خبر کا کوڈ: 436364 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
سید عباس عراقچی:
سنیئر ایران ی سفارتکار نے جوہری معاہدے کی آئندہ صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں ایران کے شامل رہنے کا انحصار اس بات پر ہے کہ یورپی ممالک، روس اور چین مثبت اقدامات اٹھائیں.
خبر کا کوڈ: 436359 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے دہشت گردی، منشیات اور انسانی اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق کرتے ہوئے سرحدی خلاف ورزیوں کی روک تھام کے لیے باہمی تعاون بڑھانے سے اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436357 تاریخ اشاعت : 2018/06/23
خبر کا کوڈ: 436340 تاریخ اشاعت : 2018/06/22
خبر کا کوڈ: 436337 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
حکومت پاکستان کی جانب سے اپنی سرزمین پر دہشتگردوں کو کنٹرول کرنے میں ناکامی کے باعث ۲ مزید ایران ی سیکورٹی اہلکار جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436336 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امریکی وزیر خارجہ پمپئو کے بارہ مطالبات کے جواب میں امریکہ کے ایران ی قوم کے خلاف سنگين و بھیانک جرائم اور ایران کے امریکہ سے مطالبات کی فہرست شائع کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 436334 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
حسن روحانی:
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آئی آر آئی بی ایران ی عوام کے اعتماد و امید کو ٹھیس پہنچانے کے لئے دشمن کی نفیساتی جنگ کے خلاف ہراول دستے کا کردار ادا کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436333 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
رھبر معظم انقلاب:
رھبر معظم انقلاب اسلامی نے تہران میں پارلیمنٹ کے نمائندوں اور دیگر سیاسی شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیطانی قوتوں نے یمن کی مظلوم عوام سے ان کی بندرگاہ چھیننے کے لئے جدید ترین ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436327 تاریخ اشاعت : 2018/06/20
محمد علی جعفری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل نے یمنی عوام کی کامیابی کو نزدیک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آج الحدیدہ بندرگاہ محاذ پر یورپی اور سعودی عرب کی فورسز کو شکست اور ناکامی کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436316 تاریخ اشاعت : 2018/06/19
خبر کا کوڈ: 436306 تاریخ اشاعت : 2018/06/18
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ننگرہار دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے افغان قوم اور حکومت سے ھمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436296 تاریخ اشاعت : 2018/06/17