ٹیگس - ایران
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل :
انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ ایران اور گروپ ۱+۵ کے درمیان ہونے والے جوہری معاہدے کو اس کے متبادل کے بغیر ختم کرنا درست نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435792 تاریخ اشاعت : 2018/05/03
رہبر انقلاب اسلامی:
۳۰ مئی، محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے محنت کشوں اور صنعتکاروں کی بڑی تعداد نے رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 435761 تاریخ اشاعت : 2018/04/30
ایہود اولمرٹ:
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر حملہ کرنے کی اسرائیل میں ہمت اور صلاحیت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435758 تاریخ اشاعت : 2018/04/30
ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے سربراہان مملکت نے دونوں ملکوں کے عوام کے مفادات کے تناظر میں تمام شعبوں میں تہران اور پیرس کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 435755 تاریخ اشاعت : 2018/04/30
جنرل امیر حاتمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا کہ آج ایران کی مسلح افواج دفاعی ساز و سامان کے حوالے سے اپنے پاؤں پر کھڑی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435741 تاریخ اشاعت : 2018/04/29
لاوروف نے کہا کہ امریکہ نے کیمیائی ہتھیاروں کی پابندی کی تنظیم کے معائنہ کاروں کو شام کے کیمیائی حملے پر تحقیقات کرنے کی اجازت نہیں دے دی اور امریکہ کے اس اقدام سے شام کے سیاسی حل میں کو تاخیر ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435740 تاریخ اشاعت : 2018/04/29
محمد جواد ظریف :
ایران ی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے پر ٹرمپ کے مطالبات نہ صرف ایران ی قوم بلکہ اس معاہدے کے دوسرے فریقین اور عالمی برادری کے لئے قابل قبول نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435739 تاریخ اشاعت : 2018/04/29
سید معصوم حسین نقوی :
جمعیت علماء پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ایران کے پاس منتخب نڈر قیادت اور بہادر فوج ہے، جس نے پوری عالمی برادری پر آشکار کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435738 تاریخ اشاعت : 2018/04/29
روس :
روس نے انتباہ کیا ہے کہ ایران اور عالمی قوتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کے خاتمے سے دنیا کی سلامتی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچے گا۔
خبر کا کوڈ: 435720 تاریخ اشاعت : 2018/04/27
شیخ حمودی :
عراقی ڈپٹی سپیکر نے ایران کی موجودگی میں خطے کا ایک اہم اجلاس کے انعقاد کا مطالبہ کیا جس میں سیکورٹی سمیت خطے کے امن و امان کی صورت حال کی بہتری کے لئے مذاکرات کا ایک نیا دور شروع کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 435715 تاریخ اشاعت : 2018/04/27
حضرت آیت اللہ خامنہ ای:
قائد انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بدقسمتی سے آج اسلامی ممالک قرآنی تعلیمات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے شدید مشکلات کا شکار ہیں بالخصوص وہ کافروں کے تسلط کا بھی سامنا کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435705 تاریخ اشاعت : 2018/04/26
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کے سلسلے میں ایران کے اندر بے اعتمادی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435683 تاریخ اشاعت : 2018/04/24
جنرل باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کا حالیہ حملہ ان کی غیر قانونی رفتار کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 435664 تاریخ اشاعت : 2018/04/23
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ممکنہ نئے وزیر خارجہ کی جانب سے یہ بیان دینا کہ ایران جوہری ہتھیاروں کے درپے نہیں ہے ایران پر پابندیاں عائد کرنے کا کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔
خبر کا کوڈ: 435637 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ جوہرے معاہدے سے نکل گیا تو اس کے خطرناک نتائج امریکہ پر پڑیں گے۔
خبر کا کوڈ: 435627 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
سید عباس عراقچی :
اعلی ایران ی سفارتکار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران امریکی صدر کے عزائم کے سامنے اپنے مفادات کا بھرپور دفاع کرنے اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 435622 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران ی فوج کے دن کی مناسبت سے ایران ی فوج کو ملک کی طاقت اور قدرت کا مظہر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک و قوم کے دفاع کے لئے ایران کو ہھتیاربنانے کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435602 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یمن میں بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سعودی عرب کی جارحیت ہے اور اس بحران میں امریکہ اور برطانوی شراکت داری شرمناک ہے.
خبر کا کوڈ: 435601 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
رہبرانقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے بعثت حضرت مرسل آعظم (ص) کے موقع پر ایران کے اعلی حکام اور ایران میں تعینات اسلامی ممالک سفیروں نے ملاقات میں شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو مجرمانہ قراردیتے ہوئے فرمایا : ماضی کی طرح اس بار بھی علاقے میں امریکا کو یقینی طور پر شکست ہوگی اور ہم کھل کر اعلان کرتے ہیں کہ امریکی صدر برطانوی وزیر اعظم اور فرانسیسی صدر مجرم ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435556 تاریخ اشاعت : 2018/04/14
علاءالدین بروجردی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کا مقصد ایران کے خلاف عائد اقتصادی پابندیوں کا خاتمہ تھا اگر دوبارہ پابندیاں عائد کی گئیں تو ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجائےگا۔
خبر کا کوڈ: 435504 تاریخ اشاعت : 2018/04/07