ایران - صفحه 41

ٹیگس - ایران
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر اور ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاعی امور کا فرانس یا کسی دوسرے ملک سے کوئی ربط نہیں ہے ہر ملک کو اپنے دفاعی امور کو مضبوط اور مستحکم بنانے کا حق حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 435241    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

ایران ی ماہرین اور سائنسدانوں نے ملکی دفاع کے لیے جدید ترین میزائل ڈیفینس سسٹم کی تیاری کا کام مکمل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435237    تاریخ اشاعت : 2018/03/03

صدر روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے تیل وگیس اور پیٹروکیمیکل کے شعبوں میں دو سو ارب ڈالر سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی گنجائش ہے۔
خبر کا کوڈ: 435212    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

بهرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ اور دنیا کے دوسرے ممالک کے لئے ایران کے طیاروں کی پروازیں کسی مشکل کے بغیر جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435208    تاریخ اشاعت : 2018/03/01

اقوام متحدہ میں ایران مخالف قرار داد پاس کروانے میں ناکامی کے بعد امریکا، فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے ایران کے خلاف اپنے بے بنیاد دعوں کا ایک بار پھر تکرار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435190    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

سید یحیی رحیم صفوی:
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈرانچیف کے سینیئر مشیر میجر جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایران کی دفاعی طاقت سے واقف ہیں اور انھیں معلوم ہے کہ وہ ایران کے خلاف جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 435139    تاریخ اشاعت : 2018/02/24

جنرل امیر حاتمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع اور لاسجٹک نے کہا ہے کہ جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون کا فروغ ہرگز کسی ملک کے خلاف نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435124    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

پاکستان کے وزیر دفاع :
خرم دستگیر خان نے کہا کہ پاکستانی اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ باہمی تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 435121    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

اقوام متحدہ میں تعینات اطالوی مندوب :
اقوام متحدہ میں تعینات اٹلی کے مندوب نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے اسے عالم امن و سلامتی کے لئے مضبوط پلر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435102    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ نے کہا کہ فرانس شامی حکومت کی اجازت کے بغیر اپنی اسپیشل فورس کو شام میں تعینات کردیا ہے جو غیرقانونی ہے۔
خبر کا کوڈ: 435096    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت پر دنیا میں تمام مسلمان خاص کر ان کے چاہنے والے سوگوار و عزادار ہیں اور اسلامی جمہوریہ ایران و ہندوستان و پاکستان کے گوشہ و کنار میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 435094    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

ایران اور ہندوستان نے کثیرالجہتی تعلقات سمیت نقل و حمل، توانائی اور دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 435076    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

علی اکبر ولایتی :
سابق ایران ی وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور عراق کے مستقبل ایک دوسرے سے متعلق ہے لہذا ہم دوطرفہ تعلقات کی ترقی کے لئے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435074    تاریخ اشاعت : 2018/02/18

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا ہندوستان کے صدارتی محل میں ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے شاندار استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 435064    تاریخ اشاعت : 2018/02/17

آیت اللہ سید مجتبی حسینی:
عراق میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے آیت اللہ سید مجتبی حسینی نے کہا ہے کہ ایران ساری دنیا کے حریت پسندوں کے لیے نمونہ عمل بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 435046    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

علی اکبر ولایتی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر مزاحمتی تحریک نہ ہوتی تو آج مسلم ریاستوں میں داعش کا راج ہوتا۔
خبر کا کوڈ: 435045    تاریخ اشاعت : 2018/02/16

حجت الاسلام حسن روحانی :
ایران ی صدر نے ھندوستان کے ساتھ تمام شعبوں بشمول اقتصادی، ثقافتی اور ٹیکنالوجی کے تعاون کو مزید فروغ دینے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دورہ ھندوستان کے موقع پر ٹرانزٹ کے حوالے سے اہم مذاکرات ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 435036    تاریخ اشاعت : 2018/02/15

فرانسیسی عہدیدار :
فرانسیسی دفترخارجہ کے سنیئر سفارتکار نے جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جہوریہ ایران کی میزائل سرگرمیاں جائز ہیں جن کا مقصد ملکی دفاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 435019    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام حسن روحانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ جمعرات کو ہندوستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 435018    تاریخ اشاعت : 2018/02/13

ایران میں اسلامی انقلاب کی ۳۹ ویں سالگرہ کی ریلیوں اور تقریبات کو پاکستان کے ذرائع ابلاغ میں بڑے پیمانے پر کوریج دی گئي ہے۔
خبر کا کوڈ: 435000    تاریخ اشاعت : 2018/02/12