ایران - صفحه 44

ٹیگس - ایران
امریکی سیاستدان :
مایلز ہینگ نے کہا کہ امریکہ کانگریس ایران کے ساتھ دشمنی کو ہوا دینا چاہتی ہے جبکہ کانگریس کی کوشش ہے کہ وہ ایران کو عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ قرار دے۔
خبر کا کوڈ: 434837    تاریخ اشاعت : 2018/01/30

حجت الاسلام علوی تهرانی:
فارس المؤمنین فاوںڈیشن کے سربراہ نے کہا: جب تک ہمارے دلوں میں دنیا کی محبت رہے گی ہمیں امام زمانہ(عج) کی ہمراہی کی توفیق نصیب نہ ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 434825    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

آیت الله محسن اراکی:
مجمع تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے یہ کہتے ہوئے کہ ہمیں بعض افراد کے پروپگنڈے سے ہوشیار رہنا چاہئے کہا: کچھ لوگوں کا یہ کہنا کہ " حوزہ علمیہ کو گورمںٹ سے وابستہ نہیں ہونا چاہئے" یہ وہ کلمہ حق ہے جس سے باطل مراد لیا گیا ہے کیوں کہ حکومتوں کی تعمیر اور حکمراںوں کی تربیت حوزہ علمیہ کے دوش پر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434823    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خطے میں قیام امن، استحکام اور سلامتی کے لئے مدد کرنا ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 434819    تاریخ اشاعت : 2018/01/29

اسلامی جمہوریہ ایران نے کابل میں دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ، افغان حکومت اور عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434801    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے نجف نامی مرکز نے اعلان کیا ہےکہ مغربی ایران میں داعش کے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک اور متعدد دیگر کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434800    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے یورپ میں اسلامی انجمنوں کی طلباء یونین کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: جوان طالب علموں کو موجودہ دور کے حالات اور توقعات کے لئے تیار رہنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 434795    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

بحرین کے عوام نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے محاصرے کے خلاف کل اس ملک کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 434794    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

ایڈمیرل علی شمخانی :
اعلی ایران ی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ نے کہا کہ ایران کو کمزور اور افراتفری کا شکار کرنا دشمنوں کی ناکام خواہش ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434787    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

سابق امریکی وزیر خارجہ نے، خطے میں ایران کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ اور طاقت کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434785    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

آیت اللہ سید احمد خاتمی:
تہران کے خطیب جمعہ نے اس ھفتے نماز کے خطبے میں امام خمینی (رہ) کو اسلامی انقلاب کی پہنچان قرار دیا اور کہا: اسلامی انقلاب کی بدولت ایران ی عوام کو آزادی ، خود مختاری، سربلندی، سلامتی اور قومی سطح کی خود اعتمادی جیسی نعمت حاصل ہوئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434784    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

حجت الاسلام والمسلمین سید محمد مہدی حسینی:
صوبہ البرز میں ولی فقیہ نمائندہ نے حق الناس اور حقوق والدین کی گفتگو میں کہا: اگر ماں باپ ہمیں کسی بات کا حکم دیں اور ہم اسے انجام نہ دیں تو عاق شدہ افراد کی فہرست میں آجاتے ہیں چاہئے والدین، لفظ عاق کا استعمال نہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 434783    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت ‌الله علوی گرگانی نے قرآنی معارف کی ترویج کو معاشرہ کی ہدایت کا سبب جانا اور ملک میں معارف قرآن و اهل بیت(ع) کی ترویج کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 434782    تاریخ اشاعت : 2018/01/26

آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے کہا: میاں بیوی ھرگز چھوٹی موٹی چیزوں اور باتوں کی بنیاد پر ایک دوسرے کا مذاق نہ اڑائیں بلکہ دونوں ایک دوسرے کی شخصیت کا تحفظ کریں کیوں کہ یہ عمل ماں باپ کے حق میں بچوں کے برے برتاو کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434765    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

حسین دهقان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کے اندر مختلف میزائل بنانے اور ڈیزائن کرنے کی بھر پور صلاحیت موجود ہے ایران خطرات کے پیش نظر اپنے میزائل نظام کو ارتقا دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 434761    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ ایک مکمل دستاویز ہے اور اس پر دوبارہ مذاکرات کسی بھی صورتحال میں ناممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 434759    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

ہزاروں لوگوں نے امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سوئزرلینڈ کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے کئے۔
خبر کا کوڈ: 434755    تاریخ اشاعت : 2018/01/24

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرانس کے وزیر خارجہ کے دورہ تہران میں وسیع تر سیاسی موضوعات منجملہ دو طرفہ علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 434742    تاریخ اشاعت : 2018/01/22

حجت الاسلام والمسلمین صالحی خوانساری:
حوزه علمیہ قم کے مشھور استاد نے کہا: قران کریم کی آیات بارش کے قطروں کے مانند ہے کہ جو تمام انسانوں کے سروں پر گرتا ہے ، سبھی قران کی تلاوت کرتے ہیں مگر وہ دل جو پاک و صاف ہو فقط اسی پر اثر انداز ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434741    تاریخ اشاعت : 2018/01/22

قزوین میں ولی فقیہ کے نمائنده:
قزوین میں ولی فقیہ کے نمائنده نے کہا: انسان اهل‌ بیت(ع) سے توسل کے ذریعہ سکون پاسکتا ہے ، توسل ، وسیلے سے بنایا گیا ہے ، یعنی ہمیں ان لوگوں کی ضرورت ہے جنہیں خداوند متعال نے ہمارے لئے وسیلہ قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 434740    تاریخ اشاعت : 2018/01/22