Tags - ایران
امریکن انٹرپرائیزز انسٹیٹیوٹ:
بعض سیاسی مبصرین کا خیال ہے کہ ایران کے دو وزیر خارجہ ہیں .
News ID: 430504 Publish Date : 2017/10/23
News ID: 430503 Publish Date : 2017/10/23
News ID: 430498 Publish Date : 2017/10/23
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کی دفاعی طاقت اور ایران کی خطے میں موجودگی کے موضوع کے بیان کو دشمن کا آگے کی سمت فرار قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے ہتھیار دنیا کے تمام ممالک کے ہتھیاروں کی طرح ہیں۔
News ID: 430496 Publish Date : 2017/10/23
حضرت آیت الله نوری همدانی نے حصول علم دین کو شریف اور اہم مشغلہ بتایا اور کہا: علم دین کے حاصل کرنے سے زیادہ با فضیلت اور اہم کوئی کام نہیں ۔
News ID: 430493 Publish Date : 2017/10/23
آیت الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت الله جوادی آملی نے یہ کہتے ہوئے کہ خدا کو بلند ہمت ، بلند فکر اور بلند نظریہ پسند ہے اور اسے جامہ عمل پہنانے میں انسانوں کی مدد کرتا ہے کہا: انسان زمین پر خلیفہ اللہ ہے اس الھی خلافت کی بقا میں کوشاں رہے ۔
News ID: 430492 Publish Date : 2017/10/23
ڈاکٹر ولایتی:
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن اور بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر ولایتی نے فلسطین کو عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے۔
News ID: 430477 Publish Date : 2017/10/21
تصویری رپورٹ:
News ID: 430476 Publish Date : 2017/10/21
حجت الاسلام سید حسین مؤمنی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے کہا: حضرت امام حسین(ع) کے جڑے رہنا معاشرے کو بیمہ کردیتا ہے نیز جوانوں کی حضرت امام حسین(ع) سے قربت ، مختلف اسلامی ممالک میں پیروزی کا سبب ہے ۔
News ID: 430466 Publish Date : 2017/10/21
حجت الاسلام والمسلمین رنجبر:
حوزه علمیہ کے استاد نے کہا: خداوند متعال کی ذات گرامی قاضی الحاجات ہے یعنی یہ کہ وہ انسانوں کے مطالبات کو نہیں بلکہ وہ انسان کی ضرورتوں کو پورا کرنے والا ہے ، یعنی اگر انسان اپنی ضرورتوں کو خدا کی بارگاہ میں پیش کرے اور اس کے پورے ہونے میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ہو تو یقینا وہ درخواست پوری ہوگی ۔
News ID: 430465 Publish Date : 2017/10/21
حجت الاسلام والمسلمین رنجبر:
سرزمین ایران کے معروف عالم دین نے دنیا کی بالاترین نعمت، خدا کی معرفت بتایا اور کہا: اولیاء الھی مَی کو الھی معرفت کے معنی میں استعمال کرتے ہیں ، خدا کی معرفت ، روح انسان کو دنیا سے آخرت کی جانب پرواز کے لئے پر عطا کرتی ہے ، خدا کی معرفت ، انسان کو خدا کے برابر خاضع اور منکسر بناتی ہے ۔
News ID: 430464 Publish Date : 2017/10/21
آیت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا کہ عالمی تسلط پسند طاقتوں سے ایران کے اسلامی انقلاب کی ماہیت برداشت نہیں ہو پا رہی ہے اور ایران سے عالمی سامراجی طاقتوں کی دشمنی کی اہم وجہ بھی یہی ہے۔
News ID: 430461 Publish Date : 2017/10/20
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے اپنی حالیہ ایران مخالف تقریر سے پورے ایران کو متحد کر دیا اور یہ بات ہمارے لئے باعث خوشی ہے۔
News ID: 430460 Publish Date : 2017/10/20
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکا کو بین الاقوامی صیہونیزم کا آلہ کار قراردیا اور فرمایا کہ امریکا نےداعش اور تکفیری گروہوں کو تشکیل دیا ہے اور اسی لئے وہ ان قوتوں سے سخت ناراض ہے جو داعش کے مقابلے میں ڈٹی ہوئی ہیں۔
News ID: 430430 Publish Date : 2017/10/18
صدر روحانی نے کہا ہےکہ امریکہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے شروع دن سے ہی اپنی مخالفت اور دشمنی شروع کی اورامریکی صدر کی جانب سے ایسی توہین آمیز اور من گھڑت باتیں توقع سے دور نہیں تھیں .
News ID: 430423 Publish Date : 2017/10/18
ہلال احمر میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے اور ہلال احمر کے سربراہ نے روہنگيا مسلمانوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں رہبر معظم کو تحریری رپورٹ پیش کی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے دس ارب ریال میانمار کے مظلوم مسلمانوں کے لئے امداد فراہم کی ہے۔
News ID: 430421 Publish Date : 2017/10/18
مرکز الاشعاع الاسلامی کے مدیر:
حجت الاسلام کرباسی نے کہا : داعش، آج کی دنیا کے خوارج ہیں ، اگر اہل حوزہ ، علماء و طلاب و جاہل اور نادان مسلمان جوانوں کو منحرف ہونے سے پہلے ہدایت کردیں تو یقینا اس طرح کے فرقے وجود میں نہ آئیں گے ۔
News ID: 430420 Publish Date : 2017/10/18
آیت الله خاتمی نے طلاب کے اجتماع میں:
مجلس خبرگان رھبر کے برجستہ رکن آیت الله سید احمد خاتمی نے اپنی تقریر میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اگر یوروپ یونین ، ایران و امریکا میں سے کسی کی ایک جانب داری کرنے مجبور ہو تو یقینا امریکا کی جانب داری کرے گی کہا: ۴ سالوں تک امریکا کی جال میں پھنسے رہنا کافی ہے اب ملت ایران کو یوروپ کی جال میں نہ پھنسائیں ۔
News ID: 430419 Publish Date : 2017/10/18
ایران کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران ی قوم کے خلاف سنگین جرائم اور سازشوں میں ملوث ہونے کی امریکہ کی سیاہ تاریخ ہے۔
News ID: 430396 Publish Date : 2017/10/16
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آج ہر ایران ی مرد و عورت اور پیر و جوان پاسداران انقلاب اسلامی ہے۔
News ID: 430383 Publish Date : 2017/10/14