ٹیگس - ایران
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بیت المقدس کے دفاع کے لئے کسی پیشگی شرط کے بغیر دوسرے اسلامی ممالک کے ساتھ تعاون کرنے کے لئےآمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 432237 تاریخ اشاعت : 2017/12/13
آیت الله طباطبائی نژاد:
اصفھان میں ولی فقیہ کے نمائندہ اور امام جمعہ نے اسلامی جمھوریہ ایران کی برّی فوج کے حفاظ قران کریم اور مسابقہ قران کریم کے شرکاء سے ملاقات میں کہا: یہ بہت خوشی کا مقام ہے کہ ہمارے فوجی دینی اور قرانی مسائل میں عوام سے دو قدم آگے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432236 تاریخ اشاعت : 2017/12/13
تصویری رپورٹ:
خبر کا کوڈ: 432235 تاریخ اشاعت : 2017/12/13
اولی ہائنن:
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے معآئنہ کاروں کے سابق سربراہ نے ایران اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے درمیان وسیع تعاون کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ایٹمی مسائل اور میزائل پروگرام کا مشترکہ ایٹمی معاہدے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 432232 تاریخ اشاعت : 2017/12/13
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے دنیا کے مقابل ایران کی امنیت بے مثال بتائی اور کہا: الحمد للہ دن بہ دن ہماری دفاعی قدرت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے کہ اگر ایسا نہ ہوتا تو معلوم نہیں دشمن ہمارے ساتھ کیا کرتا ۔
خبر کا کوڈ: 432223 تاریخ اشاعت : 2017/12/13
جنرل محمد باقری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے دنیا بھر بالخصوص عراق اور شام میں اسلامی مزاحمتی محاذ کی کامیابی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی مزاحمتی محاذ کی کامیابی سے خطے میں امن برقرار ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 432205 تاریخ اشاعت : 2017/12/11
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ علوم دین کو کاہلی اور سستی کے ذریعہ نہیں حاصل کیا جاسکتا کہا: تحصیل علم کا موقع ، تحصیل علم و اخلاق کا سنہری موقع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432179 تاریخ اشاعت : 2017/12/09
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل:
مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل نے اپنے بیانیہ میں اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ فلسطین عالم اسلام کا بنیادی مسئلہ ہے کہا: قدس شریف کی آزادی کوشش اور فلسطینی امنگوں کی حمایت عالم اسلام کا دینی اور انسانی وظیفہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432177 تاریخ اشاعت : 2017/12/09
غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے فلسطین پرغاصبانہ قبضے کو علاقے کے تمام بحرانوں کا جڑقراردیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدرٹرمپ نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے کر در اصل غاصبانہ قبضے قانونی حیثیت دینے کی کوشش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432170 تاریخ اشاعت : 2017/12/09
آیت اللہ سید احمد خاتمی :
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران اپنے میزائل سسٹم کی رینج اتنا زیادہ بڑھائےگا کہ وائٹ ہاؤس کے حکمرانوں کی نیند حرام ہوجائے گی۔
خبر کا کوڈ: 432165 تاریخ اشاعت : 2017/12/08
اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ بیت المقدس کے خلاف ٹرمپ کا اقدام عالم اسلام میں امریکا کی سیاسی حیات پر آخری ضرب ہے۔
خبر کا کوڈ: 432164 تاریخ اشاعت : 2017/12/08
امریکی صدر ٹرمپ کے ذریعے بیت المقدس کو غاصب صیہونی حکومت کا دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے اعلان کے خلاف پورے ایران میں دسیوں لاکھ لوگوں نے سڑکوں پر نکل کراحتجاج کیا اور امریکی حکومت کے اس فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بیت المقدس کی آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 432163 تاریخ اشاعت : 2017/12/08
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آئی آر آئی بی کے ہال میں اکتیسویں اسلامی وحدت کانفرنس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 432162 تاریخ اشاعت : 2017/12/08
حسن روحانی:
صدر مملکت حسن روحانی نے دشمنوں کے سازش کے مقابلے میں امت مسلمہ اور اسلامی ملکوں کی استقامت اور ہوشیاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432134 تاریخ اشاعت : 2017/12/06
تبریز کے امام جمعہ:
حجت الاسلام والمسلمین آل هاشم نے طلاب علوم دین سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اگر مال دنیا حاصل کرنے کی غرض سے حوزہ علمیہ میں داخل ہوئے ہیں اور عمامہ بسر ہوئے ہیں تو جان لیں کہ راستہ سے بہک گئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432130 تاریخ اشاعت : 2017/12/06
آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے کہا: پیغمبر اسلام(ص) کی ذات گرامی وہ ذات ہے جو حد سے زیادہ آلودہ اور کثافتوں سے بھرے معاشرہ سے نہ یہ کہ خود آلودہ نہ ہوئی بلکہ انہیں ان گندیوں سے باہر نکالا ، یہ مرسل آعظم کا معجزہ تھا ۔
خبر کا کوڈ: 432129 تاریخ اشاعت : 2017/12/06
سرکار دوجہاں حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) اور ان کے فرزند حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران کے اعلی حکام اور اسلامی کانفرنس میں شریک مہمانوں نے آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 432126 تاریخ اشاعت : 2017/12/06
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات میں ایک بار پھر ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات کو دہرایا جو ایران کے خلاف ایک غیرموثر روش اور ہٹ دھرمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432124 تاریخ اشاعت : 2017/12/06
جناب سلمان فارسی(رض) نے مرسل آعظم (ص) کی ولادت سے پہلے سرزمین فارس سے حق کی تلاش میں اپنے سفر کا آغاز کیا ، آپ کا تعلق صوبہ اصفھان ایران کے موضع «رامهرمز فارس» يا «جى» سے تھا ۔
خبر کا کوڈ: 432104 تاریخ اشاعت : 2017/12/04
ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ آج صبح یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایران ی سفارتخانے پرمیزائل داغے جانے کی وجہ سے آگ لگ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432091 تاریخ اشاعت : 2017/12/04