ٹیگس - ایران
آیت الله صفائی بوشهری:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین آیت الله صفائی بوشهری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کامیابی کا واحد راستہ رهبر معظم انقلاب اسلامی کی پیروی ہے کہا: ملک کی نجات، ترقی اور توسیع ، عوام کی رضایت اور کامیابی کا واحد راستہ رهبر معظم انقلاب اسلامی کی پیروی میں پنہاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432487 تاریخ اشاعت : 2018/01/01
آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل کے رکن نے ملک کے حالیہ حالات کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا: بعض افراد معاشرہ کو راہ حق سے دور اور آمریت کو جاگزیں کرنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 432486 تاریخ اشاعت : 2018/01/01
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے احتجاج اور تنقید کو عوام کا حق قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج اور تنقید عوام کا حق ہے لیکن عوام اور بیت المال کو تخریب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 432483 تاریخ اشاعت : 2018/01/01
رهبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا: انقلابی ہونا ، دشمن کی سازشوں کو پہچاننا اور ان کا مقابلہ کرنا اس دور میں علماء کی اہم ذمہ داری ہے۔
خبر کا کوڈ: 432468 تاریخ اشاعت : 2017/12/30
بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے عوام امریکی حکام کے موقع پرستانہ بیانات کو کوئی اہمیت نہیں دیتے۔
خبر کا کوڈ: 432467 تاریخ اشاعت : 2017/12/30
حجت الاسلام والمسلمین تراشیون:
خاندانی امور کے ماہر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ موبایل بچوں اور نوجواںوں کے لئے سب سے زیادہ ضرر رساں شئی ہے کہا: موبایل، بہت سارے ممالک ترقی پذیر ممالک اور اسلامی ممالک کے گھرانوں کے بیچ دراڑ پڑنے کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432466 تاریخ اشاعت : 2017/12/30
آیت الله حسین مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: اهل بیت(ع) سے توسل کے نتیجہ میں آٹھ سالہ ایران – عراق جنگ میں ایران ی مجاھدین کو پیروز نصیب ہوئی اور آمریکا و اسرائیل کے مقابل حزب الله کو تاریخی پیروزی ملی ۔
خبر کا کوڈ: 432465 تاریخ اشاعت : 2017/12/30
آج ۳۰دسمبر ہے اور ہمیں آج کی یہ تاریخ اغیار کے فتنوں کے مقابلے میں ایران ی عوام کی استقامت کی یاد دلاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432460 تاریخ اشاعت : 2017/12/30
حضرت امام رضا (ع) سے حضرت معصومہ (س) کی زیارت کے بارے میں پوچھا گيا تو آپ نے فرمایا: حضرت معصومہ (س) کی زیارت کا صلہ بہشت ہے ۔امام جواد (ع) فرماتے ہیں کہ جس نے میری پھوپھی کی زیارت قم میں کی اس کے لئے جنت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432454 تاریخ اشاعت : 2017/12/29
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو صیہونی حکومت کا دارالحکومت قراردینے کے تعلق سے امریکی صدر ٹرمپ کا فیصلہ امریکا کی نابودی پر منتج ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 432453 تاریخ اشاعت : 2017/12/29
آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی یہ کہتے ہوئے کہ ہمیں اعتماد نفس رکھنا چاہئے البتہ وہ اعتماد نفس نہیں جس پر مغربی دنیا تاکید کرتی ہے کہا: مغربی دنیا کا اعتماد نفس خدا سے دوری ہے جبکہ انسان کا اعتماد نفس خدا کے ساتھ ہونا چاہئے اور اس راہ میں خدا سے انہیں مدد مانگنی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 432428 تاریخ اشاعت : 2017/12/27
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حکومت ، عوام کو مشکلات میں نہ ڈالے کہا: مہنگائی اور بے وقت انکم ٹیکس میں افزودگی لوگوں کی ناراضی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432427 تاریخ اشاعت : 2017/12/27
رهبر انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اسلامی تبلیغات کونسل کے ملک بھر کے اراکین سے ملاقات میں اسلامی تبلیغات کو اہم قراردیتے ہوئے فرمایا: وہ حکام جن کے پاس آج ملک کے انتظامی امور ہیں یا ماضی میں رہے ہیں انھیں ملک کے خلاف بولنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ ایران ی قوم اور اسلامی نظام سے امریکہ کو ہر میدان میں مایوسی نصیب ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 432423 تاریخ اشاعت : 2017/12/27
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ امریکی اقدامات مسلمانوں کا ریاستی سطح پر قتل کرنیوالی ناجائز ریاست اسرائیل کی سرپرستی کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432412 تاریخ اشاعت : 2017/12/26
ڈاکٹر علی لاریجانی:
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے تعلقات ریاض کے نقصان میں ہیں جبکہ امریکہ، اسلامی ملکوں میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ ان کے مال و دولت کو لوٹا جا سکے۔
خبر کا کوڈ: 432405 تاریخ اشاعت : 2017/12/25
آیت الله علوی گرگانی :
سرزمین ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی نے تاکید کی : آج دشمن سوشل میڈیا کے ذریعہ ہم سے بر سر پیکار ہے لہذا ہمیں بھی تبلیغ کے لئے سوشل میڈیا سے استفادہ کرنا چاہئے یعنی در حقیقت دین کی تبلیغ اپنے زمانے کے حساب سے ہونی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 432404 تاریخ اشاعت : 2017/12/25
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے معاشرہ میں بڑھتی ہوئی رشوت خوری اور سود خوری پر افسوس کا اظھار کیا اور کہا: حالت یہاں تک پہونچ چکی ہے اب بغیر رشوت دئے اور پارٹی بازی کے بغیر کوئی کام انجام پانا دشوار ہے نیز بڑھتی ہوئی سودی خوری معاشرہ کی دیگر مصیبت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432403 تاریخ اشاعت : 2017/12/25
ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی:
عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے اور سابق وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کے طور پر تسلیم کرنے کے امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف پاس ہونے والی قرارداد کو امریکہ کیلئے منہ توڑ جواب سے تعبیر کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 432395 تاریخ اشاعت : 2017/12/25
ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد اجلاس میں انسداد دہشت گردی کے لیے علاقائی راہ حل پر غور کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 432378 تاریخ اشاعت : 2017/12/23
حجت السلام والمسلمین فرحزاد:
سرزمین ایران کے معروف شیعہ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ دشمن اس اسلام سے جو صھیونیت کے ہمسو ہو خوفزدہ نہیں ہے کہا: دشمن شیعیت کے نارے اور طاقت سے خوف ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432368 تاریخ اشاعت : 2017/12/23