ایران - صفحه 46

ٹیگس - ایران
قطری وزیرخارجہ اور نائب وزیر اعظم :
قطری وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران اور قطر سیاسی لحاظ سے بعض علاقائی مسائل پر اختلاف رائے رکھتے ہیں تاہم ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے جس کا ہم احترام کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433595    تاریخ اشاعت : 2018/01/11

ایران میں حالیہ ہنگاموں کے بارے میں امریکی ایوان نمائندگان کی مداخلت پسندانہ قرارداد کی تہران نے مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 433587    تاریخ اشاعت : 2018/01/10

جنرل باقری:
ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل محمد حسین باقری نےکہا کہ امریکہ کی ایران دشمنی ختم ہونے والی نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 433586    تاریخ اشاعت : 2018/01/10

جنرل سلامی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران ی عوام، امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی نئی سازشوں کے بارے میں آگاہ، ہوشیار اور بیدار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 433581    تاریخ اشاعت : 2018/01/10

سویڈن اور اٹلی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرنے سے امریکہ بڑی غلطی کا مرتکب ہوگا اور اس سے علاقے میں عدم استحکام پیدا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 433578    تاریخ اشاعت : 2018/01/10

آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آ‌یت الله جعفر سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر ہمیں قیامت پر ایمان ہو تو ہم بہت ساری گناہوں اور خطائوں دور ہوجائیں گے کہا: بہت سارے لوگ زبان سے قیامت کا تذکرہ کرتے ہیں اور شاید کسی حد تک انہیں قیامت پر ایمان بھی ہو مگر وہ ایمان جو حق الیقین کی منزل میں ہو اس کی دستیابی نہایت دشوار کام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 433576    تاریخ اشاعت : 2018/01/10

سید عبدالرحیم موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ ، انقلاب اسلامی کا ابتدا ہی سے دشمن ہے اور ایران کے خلاف امریکی دشمنی اورعداوت کا سلسلہ جاری ہے جس کے بارے میں کسی تجزیہ کی ضرورت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 432572    تاریخ اشاعت : 2018/01/08

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے تہران میں دوسرے سکیورٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علاقائی ممالک کی ارضی سالمیت اور قومی اتحاد پر تاکید کرتے ہوئےکہا کہ عراق اور شام میں لسانی اور قومی مسائل کو علیحدگی کیلئے ہوا دینا علاقے اور دنیا کے لئے خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 432569    تاریخ اشاعت : 2018/01/08

آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے کہا: مسلمانوں کا آپسی اختلاف، لفظی جنگ اور خود خواہی خداوند متعال اور اهل بیت(ع) کو کبیدہ خاطر کرتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 432546    تاریخ اشاعت : 2018/01/06

ایران کے حالیہ پر تشدد واقعات کے بارے میں امریکی دباؤ میں سکیورٹی کونسل کا طلب کیا گيا ہنگامی اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا ۔
خبر کا کوڈ: 432544    تاریخ اشاعت : 2018/01/06

غلام علی خوشرو:
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے نے امریکہ میں مظاہرین کو وحشیانہ طور پرکچلنے کی ایک طویل فہرست اقوام متحدہ میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام دنیا میں سیاسی اور اخلاقی حیثیت اور صلاحیت کھو چکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 432543    تاریخ اشاعت : 2018/01/06

آیت اللہ سید احمد خاتمی :
تہران کے خطیب جمعہ نے ملک کے حالیہ واقعات کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے دل کی بھڑاس نکالنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432541    تاریخ اشاعت : 2018/01/06

ایران کے سیکورٹی اہلکاروں نے صوبہ لرستان کے شہر بروجرد میں دہشت گرد گروہ ایم کے او کے ایک گروہ کو تباہ کردیا۔
خبر کا کوڈ: 432540    تاریخ اشاعت : 2018/01/06

مختلف شہروں میں منعقدہ ریلیوں میں شریک عوام نے ملک میں حالیہ بدامنی کے واقعات میں ملوث فسادی عناصر اور قانون توڑنے والوں کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432526    تاریخ اشاعت : 2018/01/04

خبر کا کوڈ: 432517    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

علی شمخانی:
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی فلسطینی عوام کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
خبر کا کوڈ: 432513    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے ایران میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹویت میں کہا کہ وطن عزیز میں قائم سلامتی اور استحکام کا دارومدار ہماری قوم پر منحصر ہے.
خبر کا کوڈ: 432509    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

ایران کے عوام نے آج اس ملک کے مختلف شہروں احتجاجی مظاہرے کر کے اور ریلیاں نکال کر حالیہ دنوں میں دشمنوں اور شر پسند عناصر کی جانب سے نجی املاک کو نقصان پہنچانے کی بھر پور مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 432508    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

ایڈمیرل شمخانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف حالیہ دنوں میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر جس قسم کی مہم چلائی جا رہی ہے وہ ایران ی عوام کے خلاف پراکسی وار ہے۔
خبر کا کوڈ: 432495    تاریخ اشاعت : 2018/01/02

آیت الله سید محمد سعیدی:
زکات کونسل قم کے اراکین نے حرم مطھر حضرت معصومہ قم (س) کے متولی آیت ‌الله سید محمد سعیدی سے ملاقات و گفتگو کی ۔
خبر کا کوڈ: 432488    تاریخ اشاعت : 2018/01/01