ایران - صفحه 51

ٹیگس - ایران
حجت الاسلام ذوالنوری:
ایران ی پارلمینٹ میں شھر قم کے عوامی نمائندے نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ آج دشمن ایران کی طاقت سے ہراساں ہے کہا: امریکی میزائلوں کی ۳۶ چھاونیاں ہیں کہ جو سب کی سب ایران ی میزائلوں کی دست رس میں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431958    تاریخ اشاعت : 2017/11/25

حسن روحانی:
ایران کے صدر مملکت نے کرمانشاہ کے حالیہ زلزلے کے لیے افغانستان کی قوم اور حکومت کے اظہار تعزیت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے اور رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 431955    تاریخ اشاعت : 2017/11/24

بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کا اثر و رسوخ افتخار آمیز رہا ہے کیونکہ یہ اثر و رسوخ دوستانہ ہے اور ایران اپنے ہمسایوں کے تحفظ کے لئے فداکاری کا مظاہرہ کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431954    تاریخ اشاعت : 2017/11/24

آیت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ شجرہ خبیثہ داعش کی نابودی امریکا اسرائیل اور بین الاقوامی صیہونیزم کی ذلت آمیزشکست ہے۔
خبر کا کوڈ: 431953    تاریخ اشاعت : 2017/11/24

رضا نجفی:
ایٹمی توانا‏ئی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مستقل مندوب رضانجفی نےکہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ کوئی یکطرفہ راستہ نہیں ہے اور ایران ایٹمی معاہدے کی اس وقت تک پابندی کرتا رہے گا جب تک دیگر فریق بھی اس کی پابندی کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 431952    تاریخ اشاعت : 2017/11/24

اقوام متحدہ:
ایران میں اقوام متحدہ کے کوآرڈی نیٹر نے زلزلہ زدگان کے لیے ایران ی عوام کی جانب سے بھیجی جانے والی امداد کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431951    تاریخ اشاعت : 2017/11/24

تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے محبت اہلبیت کو محور بنا کر اسلامی مذاہب کے درمیان زیادہ سے زیادہ اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 431928    تاریخ اشاعت : 2017/11/22

ایرانی وزیر دفاع:
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431927    تاریخ اشاعت : 2017/11/22

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے شام اور عراق میں داعش کی شکست کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور شام کے لیے ایران کی حمایت کے نتیجے میں داعش اور اس دہشت گرد گروہ کے حامی خطے میں اپنے اہداف کو عملی جامہ پہنانے میں ناکام ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431926    تاریخ اشاعت : 2017/11/22

حضرت آیت الله صافی گلپائگانی نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں امت اسلامیہ کو داعش پر پیروزی کی مبارکباد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 431925    تاریخ اشاعت : 2017/11/22

ڈاکٹر حسن روحانی :
ایران کے صدر نے شام کی سرزمین سے داعش دہشت گرد گروہ کی بنیاد کو اکھاڑ پھینک دیئے جانے کی خبر کو ایران اور پورے علاقے کے عوام کے لئے باعث خوشی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431920    تاریخ اشاعت : 2017/11/22

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ داعش کے شجرہ خبیثہ کے تسلط کا خاتمہ، امریکہ کی سابق اور موجودہ حکومت اوراس سے وابستہ حکومتوں پر کاری ضرب ہے جنہوں نے داعش کو تشکیل دیا اور اس کی حمایت و مدد کی تا کہ مغربی ایشیا پر اپنے ناپاک تسلط کو بڑھاوا دے اور ناجائز صہیونی حکومت کو اس پر مسلط کرے۔
خبر کا کوڈ: 431919    تاریخ اشاعت : 2017/11/22

آیت الله سید احمد خاتمی:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے استقامتی گروہوں کی دھشت گردوں کے پر پیروزی اور داعش کی مکمل نابودی کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ملتیں اور خصوصا امت اسلامیہ خداوند متعال پر توکل اور خود اعتمادی کے ساتھ اپنی شمشیروں کو عالمی سامراجیت کی جانب کرے اور ان کا ڈٹ کر مقابلہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 431914    تاریخ اشاعت : 2017/11/22

حجت الاسلام والمسلمین آقا تهرانی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے اخلاقی انحرافات کو حق کے راستے سے دور ہونے کا سبب جانا اور کہا کہ شیطانی وسوسوں کے مقابل، ایمان کی حفاظت کی ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431895    تاریخ اشاعت : 2017/11/20

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لئے کرمانشاہ پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431889    تاریخ اشاعت : 2017/11/20

علی اکبر ولایتی :
عالمی امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ میزائل کے موضوع پر فرانس کی ایران کے داخلی امور میں مداخلت پیرس کے مفاد میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 431862    تاریخ اشاعت : 2017/11/18

آیت الله حسین مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: امام رضا علیہ السلام کے دور امامت تک رسول اسلام(ص) کی یہ حدیث " لا إلهَ إلَّا اللّهُ حِصنی، فَمَن دَخَلَ حِصنی أمِنَ مِن عَذابی" سے لوگ فقط یہ سمجھتے تھے کہ فقط لا اله الا الله پر اعتقاد انسان کی کامیابی سند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431861    تاریخ اشاعت : 2017/11/18

مغربی ایران کے زلزلہ زدگان کے لیے پہلی غیر ملکی امدادی کھیپ پاکستان سے ایران پہنچ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431857    تاریخ اشاعت : 2017/11/17

بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر علاقے میں سعودی عرب کی تفرقہ انگیز پالیسیوں اور ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات پر سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431856    تاریخ اشاعت : 2017/11/17

آیت اللہ محمد امامی کاشانی:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ لبنانی قوم کا اتحاد، امریکہ، اسرائیل اور آل سعود کی سازشوں کی شکست کے مترادف ہے۔
خبر کا کوڈ: 431855    تاریخ اشاعت : 2017/11/17