ایران - صفحه 54

ٹیگس - ایران
حجت الاسلام والمسلمین عالی:
سرزمین ایران کے نامور مقرر حجت الاسلام والمسلمین عالی نے کہا: مذھب شیعہ کا یہ عقیدہ ہے زمین ایک لمحہ بھی حجت خدا سے خالی نہیں ہوسکتی ، امام زمانہ(عج) زنده ہیں اور حضرت لوگوں کے مانند ہم سب کے درمیان زندگی بسر کررہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431627    تاریخ اشاعت : 2017/11/01

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
سرزمین ایران کے بزرگ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ قیامت الھی عدالت کی نشانی ہے کہا: دن دہاڑے عوام کا مال کھانے والے اور غبن کرنے والے قیامت پر ایمان نہیں رکھتے اور خود کو الھی عدالت میں جواب دہ نہیں سمجھتے ۔
خبر کا کوڈ: 431626    تاریخ اشاعت : 2017/11/03

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے مزاحمتی تحریک کی عالمی علماء یونین کے سربراہ کے نام اپنے پیغام میں اسرائیل کے خلاف جد وجہد اور جہاد پر تاکید کرتے ہوئےفرمایا: فلسطین کی آزادی اور نجات کے مقدس جہاد کے سلسلے میں اللہ تعالی کا وعدہ قطعی اور یقینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431623    تاریخ اشاعت : 2017/11/01

ڈاکٹر حسن روحانی:
صدر مملکت نے کہا ہے کہ امریکہ ایران ی عوام کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے لیکن اسے عوام میں مایوسی پیدا کرنے کی کوشش میں کبھی کامیابی نہیں ملے گی۔
خبر کا کوڈ: 431620    تاریخ اشاعت : 2017/11/01

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں جب بھی ایران کے مفادات کو نظرانداز کیا گیا تہران بھی اس معاہدے کے بارے میں فیصلہ کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 431619    تاریخ اشاعت : 2017/11/01

میجر جنرل باقری:
ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف میجر جنرل باقری نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کی درایت اور قوت و توانائی کے نتیجے میں اس وقت اسلامی جمہوریہ ایران اس پوزیشن میں ہے کہ امریکہ اور علاقے میں اس کے حوالی ایران پر فوجی حملے کے ناممکن ہونے کا اعتراف کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431618    تاریخ اشاعت : 2017/11/01

اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431593    تاریخ اشاعت : 2017/10/30

آیت الله محسن اراکی:
مجمع تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری آیت الله محسن اراکی نے یہ کہتے ہوئے کہ نماز میں «السلام علی عبادالله الصالحین» سے مراد ائمہ معصومین(ع) ہیں کہا: کربلا معرفت کا ابلتا ہوا چشمہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431589    تاریخ اشاعت : 2017/10/30

آیت الله علوی گرگانی:
حوزه علمیہ قم میں درس خارج فقہ و اصول کے استاد نے کہا: حضرت امام حسین(ع) کے شیعہ اور آپ چاہنے والے کربلا معلی کی جانب گامزن ہیں ، اس منزل میں اپنے ساتھ اپنے گھرانے کو بھی لئے ہوئے ہونا اس بات کی نشانی ہے کہ وہ اپنے مالک اور امام کے پیروکار ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431588    تاریخ اشاعت : 2017/10/30

نیوز پیپر، جرائد اور نیوز سائٹوں کی تیسویں عالمی نمائش کا مصلائے امام خمینی (ره) تہران میں افتتاح ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 430569    تاریخ اشاعت : 2017/10/28

غلام علی خوشرو :
ایران کا کہنا ہے کہ خواتین دہشت گردی اورانتہاپسندی کی بنیادی متاثرین ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430566    تاریخ اشاعت : 2017/10/28

امیر قطر:
قطر کے بادشاہ نے قطر کا محاصرہ کرنے والے عرب ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب عرب ممالک نے قطر کا اقتصادی اور سیاسی محاصرہ کیا تو اس وقت قطر کے پاس واحد راستہ ایران سے مدد مانگنے کا تھا۔اور ایران نے انسانی بنیادوں پر قطر کو غذا ، دوا اور طبی امداد بھی فراہم کی۔
خبر کا کوڈ: 430563    تاریخ اشاعت : 2017/10/28

آیت اللہ امامی کاشانی :
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی توانائی و وسائل کے بارے میں ہرگز مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 430562    تاریخ اشاعت : 2017/10/28

حجت الاسلام بندانی نیشابوری:
حوزه علمیہ قم کے استاد نے کہا: حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کے دوران حکومت و امامت میں دشمن نے بارہا و بارہا آپ کو قتل کرنے کی کوشش کی مگر حضرت نے حساس حالات میں بھی اسلام کی حفاظت کی اور اسے منحرف ہونے سے بچا لیا ۔
خبر کا کوڈ: 430559    تاریخ اشاعت : 2017/10/28

رہبر انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے فرمایا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت اور صلاحیتوں پر کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں ہوسکتے آپ نے فرمایا کہ دفاعی ساز وسامان اور جو بھی چیز ایران کے قومی اقتدار کو مستحکم بناتی ہے اس کے بارے میں دشمن سے کوئی بات نہیں ہوگی
خبر کا کوڈ: 430531    تاریخ اشاعت : 2017/10/25

اسلامی جمہوریہ ایران نے ماضی کی غلط روش جاری رکھنے پر سعودی حکومت کے اصرار کو افسوسناک قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430530    تاریخ اشاعت : 2017/10/25

ڈاکٹر ولایتی کی؛
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے عراق اور شام میں امریکیوں کی شکست کا سلسلہ جاری رہنے پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430529    تاریخ اشاعت : 2017/10/25

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے عراقی کردستان میں ریفرنڈم کا نتیجہ معطل کئے جانے کو امریکی سامراج کے تابوت میں آخری کیل قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430528    تاریخ اشاعت : 2017/10/25

آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ اور معلم اخلاق نے اپنی تفسیری نشست میں کہا: توبہ اسلام کے اہم واجبات میں سے ہے اور ہمیں پورے دن توبہ کرتے رہنا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 430521    تاریخ اشاعت : 2017/10/25

آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین قم ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ کہتے ہوئے کہ خود کو خادم الحرمین کہنے والے مسلمانوں اور مظلوموں کے حق میں خائن ہیں کہا: در حقیقت خادم الحرمین ، خادم سامراج ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430520    تاریخ اشاعت : 2017/10/25