ٹیگس - ایران
آیت الله مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: دشمن کے مطالبات کے سامنے سرتسلیم خم کرنا ملک و سماج کی نابودی کا سبب ہے ، تاریخ بولتی ہوئی معلم اخلاق ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430379 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے کہا: اسلامی جمهوریہ میں طلبا و طالبات کو دیندار بنانے اور انہیں قرآن، اهل بیت(ع) و نهج البلاغہ سے آشنا کرنے کی کوشش کی جائے ۔
خبر کا کوڈ: 430378 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
اسلامی جمہوریہ ایران کیخلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر ایران کے صدر مملکت حسن روحانی نے سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ہرزہ سرائی اور جھوٹ کا پلندہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 430372 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ہی جس پالیسی کو پیش نظر رکھا ہے وہ امریکہ کو عالمی برادری سے جدا کرنے پر مبنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430371 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی انتہا پسندی اور دہشت گردی کو سب سے بڑا عالمی خطرہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430369 تاریخ اشاعت : 2017/10/14
ڈاکٹر لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران ی حکام کو ٹرمپ کی اسٹریٹیجی پر کوئی حیرت و پریشانی نہیں ہے اور ٹرمپ انتظامیہ کے رویّے کے سلسلے میں جوابی اقدامات پر غور کیا جا چکا ہے
خبر کا کوڈ: 430366 تاریخ اشاعت : 2017/10/13
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ایران کے قونصلر اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے چیف سیکریٹری اورنگزیب حق نے سرحدی منڈیوں کو فعال بنانے پرزور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430365 تاریخ اشاعت : 2017/10/13
آیت الله مکارم شیرازی:
عظیم الشان مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی۔ممالک در حقیقت اسلامی ممالک میں اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430364 تاریخ اشاعت : 2017/10/13
آیت اللہ موحدی کرمانی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے کہا ہے کہ نئے مشرق وسطی کے قیام کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 430363 تاریخ اشاعت : 2017/10/13
حجت الاسلام مسعود عالی:
استاد حوزه علمیہ نے اپنے بیان میں خانوادہ کو شیطانی تیروں کا نشانہ بتایا اور کہا: شیطان اس طریقہ سے نسل مهدویت کی تربیت میں رکاوٹ اور امام زمانہ(عج) کی فعالیتوں میں روڑے اٹکاتا ہے جبکہ خانوادہ عبادت و رضایت کی بہترین جگہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430353 تاریخ اشاعت : 2017/10/13
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری یونٹ کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایک ایسے وقت جب شام اور عراق میں دہشت گرد اپنے ہتھیار ڈال رہے تھے امریکی فوج نے ہتھیاروں کی پیٹیاں اور اشیائے خوراک کی کھیپیں گرا کر داعش کی حمایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430348 تاریخ اشاعت : 2017/10/12
علی اکبر صالحی نے کہا کہ جوہری معاہدے سے ممکنہ امریکی علیحدگی سے پیدا ہونے والی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لئے تیارہیں اور یقینا اس بارے میں ہمارا رد عمل بہت شدید ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 430341 تاریخ اشاعت : 2017/10/12
ایران نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے اقدامات سے اپنی ساکھ کو مزید خراب کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430340 تاریخ اشاعت : 2017/10/12
ڈپٹی کمانڈر جنرل پوردستان نے عمان کی فضائیہ کے سربراہ مطر علی مطر سے ملاقات میں کہا ہے کہ خطے کے ممالک غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگی کے بغیر بھی اپنے مسائل حل کرسکتے ہیں غیر علاقائي طاقتیں خطے میں عدم استحکام پیدا کررہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430335 تاریخ اشاعت : 2017/10/11
ایران کی وزارت صحت اور ہلال احمر کے ماہرین اور اعلی عہدیداروں کی ایک ٹیم بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار کا جائزہ لینے کے لئے ڈھاکہ پہنچ گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430334 تاریخ اشاعت : 2017/10/11
ایرانی صدر مملکت:
ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے سے دستبرداری صرف امریکہ کے ہی نقصان میں ہو گی، کہا ہے کہ ایران کو اپنے مقاصد کو آگے بڑھانے میں کسی قسم کے مسئلے کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 430333 تاریخ اشاعت : 2017/10/11
ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہاہے کہ اگرجوہری معاہدے کے فریقوں نے معاہدےکی عدم پاسداری یا اس پر سوال اٹھائے تو ایران بھی بھرپور انداز میں جواب دے گا ۔
خبر کا کوڈ: 430332 تاریخ اشاعت : 2017/10/11
برطانوی وزیراعظم نے امریکی صدرٹرمپ کو فون کر کے ایران جوہری معاہدے کی اہمیت پر زوردیا۔
خبر کا کوڈ: 430327 تاریخ اشاعت : 2017/10/11
آیت الله علوی گرگانی:
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج فقہ و اصول کے استاد نے کہا: افسوس مراجع تقلید کی بارہا یاد دہانی کے باجود اب بھی بینکوں میں سود خوری کا سلسلہ باقی ہے کہ جس نے عوام کی مشکلات بڑھا دیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430323 تاریخ اشاعت : 2017/10/11
سپاہ کو دھشتگردی کی لیسٹ میں شامل کئے جانے پر ؛
ایران کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا نام دہشت گرد تنظمیوں کی فہرست میں شامل کرنے کے ممکنہ امریکی اقدام کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430307 تاریخ اشاعت : 2017/10/09