ایران - صفحه 60

ٹیگس - ایران
آیت الله موسوی اصفهانی:
حوزه علمیہ همدان کے مدیر نے کہا: امام حسین علیہ السلام نے فقط عبادی مسائل کے لئے قیام نہیں کیا تھا لہذا مبلغین فقط عبادی مسائل کی تبیین اور مصائب پڑھنے پر اکتفاء نہ کریں بلکہ اس قیام کے سیاسی پہلو سے بھی قوم کو آگاہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429929    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آ‌یت الله جعفر سبحانی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ مجلسوں میں پڑھے جانے والے مطالب صحیح اور مطالعہ کے بعد پڑھے جائیں کہا: اگر منبروں پر پڑھے جانے والے مطالب اخلاقیات ، عقائد اور اسلامی تاریخ سے متعلق ہوں گے تو معاشرہ اصلاح پائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 429927    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

آیت الله کاظم صدیقی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے عارضی امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ عاشوراء فساد و تبعیض سے مقابلے کی درسگاہ ہے کہا : معاشرے میں بڑھتے ہوئے ظلم و فساد کی بنیاد بیکاری اور تعصب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429926    تاریخ اشاعت : 2017/09/13

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے خدا کی راہ میں شھادت عظیم مرتبہ بتایا اور کہا: شھید ایک شب میں برسوں کی منزل طے کرلیتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429903    تاریخ اشاعت : 2017/09/11

آیت ‌الله‌ شبیری زنجانی:
سرزمین قم ایران کے مراجع تقلید میں سے حضرت ‌آیت الله شبیری زنجانی نے یہ کہتے ہوئے کہ علما کا طور طریقہ معاشرہ پر اثر انداز ہوتا ہے کہا کہ اگر علما الھی احکام کے مطابق نہ چلیں گے تو معاشرہ دین کی بہ نسبت بے عقیدہ ہوجائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 429902    تاریخ اشاعت : 2017/09/11

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت ‌آیت الله مکارم نے کہا: وکیل، دین کے دائرے میں رہ کر مقدمے لڑیں کیوں کہ اگر شرعی معیاروں سے ہٹ کر مقدمہ لڑیں گے تو اصلاح کے بجائے دشورایاں پیدا کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 429901    تاریخ اشاعت : 2017/09/11

صدر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہوں نے پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کی مدد اور مسلمانوں کی نسل کشی روکنے کے لئے میانمارکی حکومت پر دباؤ ڈالنے پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429899    تاریخ اشاعت : 2017/09/11

بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ علاقے کے بعض ممالک اور امریکہ اپنے مفادات کی تکمیل کے لیے لفظوں سے کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429898    تاریخ اشاعت : 2017/09/11

صدر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے میانمار کے مسلمانوں کے خلاف ہونے والے جرائم اور تشدد پر عالمی اداروں کی خاموشی کو سخت ہدف تنقید بنایا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429871    تاریخ اشاعت : 2017/09/09

آیت الله جوادی آملی:
حضرت آیت ‌الله‌ جوادی آملی نے کہا: یمن اور میانمار میں ہونے والی جنایتوں کی بنیاد عالمی سامراجیت امریکا اور اسرائیل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429861    تاریخ اشاعت : 2017/09/09

روسی وزارت دفاع کے مطابق شام کے صوبہ دیر الزور میں روس کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں ۴۰ وہابی تکفیری دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں جن میں داعش کے جنگی امور کا کامنڈر بھی شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 429860    تاریخ اشاعت : 2017/09/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ حج و زیارت کے سربراہ نے کہا ہےکہ مکہ مکرمہ میں ایران ی حاجیوں کے ایک قافلے کے عالم دین پر تکفیری عناصر کے حملے کی تحقیقات اور اس کی پیروی کی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429858    تاریخ اشاعت : 2017/09/08

آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اداروں سے کوئی امید نہیں ہے اس لئے امت اسلامیہ کو چاہئے کہ وہ میانمار کے مسلمانوں پر اس ملک کی فوج اور انتہا پسندبودھسٹوں کے وحشیانہ حملوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو-
خبر کا کوڈ: 429857    تاریخ اشاعت : 2017/09/08

بہرام قاسمی:
میانمارکے مسلمانوں کی صورتحال پر نزدیک سے نظر رکھنے اور ان کے مسائل کا جائزہ لینے کے لئے ایران کی سفارتی کوششیں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429855    تاریخ اشاعت : 2017/09/08

قزوین میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین عابدینی نے کہا: تبلیغ علماء و طلاب کا اہم وظیفہ ہے، کیوں کہ فقط وہی لوگ دین اسلام کی تبلیغ کرسکتے ہیں جن کے دل میں خدا کا خوف ہو وہ اس کے سوا کسی سے بھی نہیں ڈرتے ۔
خبر کا کوڈ: 429834    تاریخ اشاعت : 2017/09/06

آیت‌ الله علوی گرگانی نے اپنے پیغام میں؛
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اپنے ارسال کردہ پیغام میں میانمار میں بودھسٹ کے ہاتھوں مسلم کشی کی شدید مذمت کی اور عالمی معاشرے سے اس سلسلے میں اقدام کرنے کی تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 429833    تاریخ اشاعت : 2017/09/06

آیت ‌الله نوری همدانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آ‌یت‌ الله نوری همدانی نے یہ کہتے ہوئے کہ ولایت و امامت سے انحراف کے نتائج اب تک سامنے آرہے ہیں ، دنیا کے مسلمانوں سے درخواست کی کہ کفار کے مظالم سے مستضعفین جہان خصوصا میانمار کے مسلمانوں کی نجات کیلئے قیام کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429832    تاریخ اشاعت : 2017/09/06

حسین امیرعبداللهیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ امریکی ڈالروں اور تیل کےبیرلوں سے وہابی دہشت گردوں کو نجات نہیں مل سکی ۔
خبر کا کوڈ: 429829    تاریخ اشاعت : 2017/09/06

محسن رضائی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر جناب محسن رضائی نے میانمار کے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو میانمار کے مسلمانوں کے دفاع کے لئے مشترکہ فورس تشکیل دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 429828    تاریخ اشاعت : 2017/09/06

ایران کے صدر نے استقامتی محاذ کی کامیابیوں کو علاقے کی ترقی اور دہشتگردی کے خاتمے کی نوید قرار دیا ہے جبکہ وزیرخارجہ جواد ظریف اور پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے شام کی حکومت اور قوم کو دیرالزور کا محاصرہ توڑنے کی مبارکباد دی ہے
خبر کا کوڈ: 429826    تاریخ اشاعت : 2017/09/06