ٹیگس - ایران
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حکام کے لئے عوام کی خدمات کو بہت بڑی نعمت اور عوام کی معاشی مشکلات کو حل کرنے کے سلسلے حکام کو دوچنداں تلاش و کوشش کی سفارش کرتے ہوئے فرمایا: عوام کی معاشی مشکلات حل کرنے کا مسئلہ ملک کا سب سے اہم مسئلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 429669 تاریخ اشاعت : 2017/08/26
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اهل بیت(ع) کی خوشیوں میں شریک رہنے کے سلسلے میں عوام کو آگاہ کیا جائے کہا: اگر اس سلسلے میں ماحول سازی کی جائے تو دشمنوں اور بعض نادانوں کو اس بات کا جواب بھی مل جائے گا کہ شیعہ فقط مجلس و ماتم ہی نہیں کرتے بلکہ محفلیں بھی کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429668 تاریخ اشاعت : 2017/08/28

آیت الله حسینی همدانی:
صوبہ البرز میں ولی فقیہ نماینده نے اخلاق و تبلیغ کو حوزه علمیہ کی شناخت بتاتے ہوئے آگاہ اور فعال علمائے کرام کو معاشرے کی با بصریت فرد جانا ۔
خبر کا کوڈ: 429666 تاریخ اشاعت : 2017/08/26

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم نے عالم اسلام کو زیر پرچم غدیر اکٹھا ہونے کی دعوت دی اور کہا کہ اتحاد و ھمدلی کے ذریعہ ظالموں اور مفاد پرستوں کے روبرو جو مسلمانوں کو ایک دوسرے کے خون کا پیاسا بنا کر ان کا سرمایہ لوٹنے اور قتل و غارت کے ذریعہ انہیں کمزور بنانے نیز فاسد ثقافت کو اسلامی معاشرے میں پرونے میں مصروف ہیں اٹھ کھڑے ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 429665 تاریخ اشاعت : 2017/08/26

میجر جنرل باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ دشمن اچھی طرح سمجھ چکا ہے کہ ایران پر حملے کی صورت میں اسے ذلت آمیز شکست سے دوچار ہونا پڑےگا۔
خبر کا کوڈ: 429664 تاریخ اشاعت : 2017/08/26

تہران کے خطیب جمعہ:
تہران کے خطیب جمعہ نے فوج کے خاتم الانبیا ایئرڈیفنس ہیڈکوارٹر کی تشکیل کو اسلامی جمہوری نظام کے قابل فخر کارناموں میں قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429652 تاریخ اشاعت : 2017/08/25

وزیرخارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران امریکا کی وعدہ خلافیوں کا پوری ہوشیاری کے ساتھ مقابلہ کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 429651 تاریخ اشاعت : 2017/08/25

حجت الاسلام مقتدی صدر :
عراق كے اہم سياستداں مقتدی صدر نے كہا ہے كہ ايران كے ساتھ ہمارے تعلقات تاريخی اور اسٹريٹجک ہيں ۔
خبر کا کوڈ: 429568 تاریخ اشاعت : 2017/08/20

ڈاکٹر حسن روحانی:
ایران کے صدر نے کہا کہ دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ان کے مقاصد اور اقدامات مذہبی عقائد اور اسلامی شریعت کے مطابق ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429541 تاریخ اشاعت : 2017/08/18

جنرل امیر حاتمی:
ایران کی نئی کابینہ کے لئے نامزد کئے جانے والے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ دشمنوں کے خطرات سے مکمل آگاہ ہیں اسی لئے محکمہ دفاع کی اگلی چار سالہ حکمت عملی میں ملکی دفاع کو مزید ناقابل تسخیر بنانے کے لئے میزائل صلاحیت کو فروغ دینا ترجیح ہوگی
خبر کا کوڈ: 429540 تاریخ اشاعت : 2017/08/18

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا کو دنیا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک قراردیا ہے
خبر کا کوڈ: 429539 تاریخ اشاعت : 2017/08/18