ایران - صفحه 62

ٹیگس - ایران
جنرل احمد پور دستاں:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکہ نے مکر و فریب کے ذریعہ اسلامی مالک کا سرمایہ صرف کرکے داعش اور دیگر دہشت گرد گروہوں کو تشکیل دیا اور اس طرح وہ اسلامی ممالک کی بڑھتی ہوئی طاقت کو روکنے کی کوشش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429725    تاریخ اشاعت : 2017/08/30

ڈاکٹر روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے پرعمل پیرا ہے اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے ایران کے تمام اقدامات کی مختلف رپورٹوں میں تائید بھی کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429724    تاریخ اشاعت : 2017/08/30

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران کے فوجی مراکز کے معائنے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 429723    تاریخ اشاعت : 2017/08/30

جنرل امیر حاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران پر ہر قسم کی ممکنہ جارحیت کی صورت میں دشمنوں کو انتہائی سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا جس پر وہ ہمیشہ پچھتائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 429722    تاریخ اشاعت : 2017/08/30

آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ حضرت آیت الله مظاهری نے کہا: ہمیں وہ کام کرنا چاہئے کہ اسلام کا اعتبار ہمارے دل میں بڑھ جائے ، اسلام پر ایمان و اعتبار کا لازمہ یہ ہے کہ ہم حلال لقمہ کھائیں گے کیوں کہ حرام لقمہ غیب پر ایمان کی دیواریں گرادیتا ہے ، اسلام پر اعتقاد کا لازمہ گناہوں سے دوری ہے
خبر کا کوڈ: 429696    تاریخ اشاعت : 2017/08/28

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حوزہ علمیہ تہران کے بعض طلباء نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 429694    تاریخ اشاعت : 2017/08/28

حج کے امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے نمائندے نے کہا ہے کہ اسلام کے دشمن ، مسلم امہ میں تفرقہ ڈال کر اسلامی ممالک کے ذخائر لوٹنے کے ساتھ ہی بے پناہ جرائم انجام دے رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 429693    تاریخ اشاعت : 2017/08/28

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے عوام کو اغیار کی دھمکیوں اور سازشوں کا کوئی خوف نہیں ہے کیونکہ ایران ی قوم نے اغیار سے نہ ڈرنے کا درس امام خمینی سے حاصل کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429692    تاریخ اشاعت : 2017/08/28

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کو، ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی پر اپنی خواہشات مسلط نہیں کرنے دے گا-
خبر کا کوڈ: 429691    تاریخ اشاعت : 2017/08/28

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام اور علماء نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429686    تاریخ اشاعت : 2017/09/07

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حکام کے لئے عوام کی خدمات کو بہت بڑی نعمت اور عوام کی معاشی مشکلات کو حل کرنے کے سلسلے حکام کو دوچنداں تلاش و کوشش کی سفارش کرتے ہوئے فرمایا: عوام کی معاشی مشکلات حل کرنے کا مسئلہ ملک کا سب سے اہم مسئلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 429669    تاریخ اشاعت : 2017/08/26