ایران - صفحه 66

ٹیگس - ایران
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے یوم قیامت کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اس دن انسانوں کے اعمال کو تولا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 429428    تاریخ اشاعت : 2017/08/11

رهبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مشہد میں شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات میں فرمایا: حلب کی آزادی کا معاملہ اتنا مہم تھا جس کے نتیجے میں شام اور علاقہ میں امریکہ اور سعودی عرب کے محاسبات ۱۸۰ درجہ شکست سے دوچار ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 429427    تاریخ اشاعت : 2017/08/11

صوبہ هرمزگان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے نماز کو مومنین کے عروج کے دو بال وپر بتائے اور کہا کہ نماز کے وقت خود کو خدا کے حضور میں سمجھا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 429426    تاریخ اشاعت : 2017/08/11

حجت الاسلام علوی تهرانی:
حوزہ علمیہ قم ایران کے استاد نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ دنیا پرستی انسان کو راہ حق و سعادت دور کردیتی ہے کہا: دنیا پر توجہ کے بھی قوانین ہیں یعنی انسان دنیا پر توجہ کرے مگر اس بات پر بھی توجہ ضروری ہے کہ دنیا زدگی آخرت تک رسائی میں آڑے آئے ۔
خبر کا کوڈ: 429425    تاریخ اشاعت : 2017/08/11

سابق امریکی وزیر خارجہ :
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ ہنری کیسنجر نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنےکے لئے تکفیری دہشت گرد تنظیم داعش کا وجود اور اس کا تحفظ ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 429419    تاریخ اشاعت : 2017/08/10

شام و عراق میں آخری سانسیں لے والے داعش نے ایک ویڈیو جاری کر کے اپنے عناصر کو اسلامی جمہوریہ ایران میں دہشتگردانہ کارروائیاں انجام دینے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429418    تاریخ اشاعت : 2017/08/10

حجت الاسلام عباس اسکندری:
تبلیغات اسلامی قم کے ذمہ دار نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امر با المعروف و نھی عن المنکر کا احیاء فقط کسی ادارے کی ذمہ داری نہیں ہے کہا کہ تمام افراد اور ادارے اس کے احیاء کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429407    تاریخ اشاعت : 2017/08/09

ڈاکٹر علی اکبر صالحی:
ایران کے ادارہ جوہری توانائی کے سربراہ نے کہا ہے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں اصل شکست امریکہ کی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 429404    تاریخ اشاعت : 2017/08/09

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے افغانستان کے علاقے میرزا اولنگ میں دہشت گردانہ واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
خبر کا کوڈ: 429403    تاریخ اشاعت : 2017/08/09

ایران کی پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کمیشن کے اجلاس میں علاقے میں امریکہ کی مہم جو‏ئی اور اس کے دہشت گردانہ اقدامات کے مقابلے کے منصوبے کا جائزہ لیا گیا
خبر کا کوڈ: 429401    تاریخ اشاعت : 2017/08/09

آیت الله محمد باقرتحریری:
حوزه‌ علمیہ مروی کے متولی نے کہا: اس دور میں کہ دشمن ، دین اسلام کے مقابل کھڑا ہے اہل حوزہ ، اسلامی جمھوریہ ایران کی فرصوتوں سے بخوبی استفادہ کرتے ہوئے دین اسلام کا احیاء کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429377    تاریخ اشاعت : 2017/08/07