ٹیگس - ایران
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام کاظم صدیقی نے ایران مخالف پابندیوں کو امریکہ کے ناقابل اعتماد ہونے کا ثبوت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429223 تاریخ اشاعت : 2017/07/28
ایران ی عوام نے نماز جمعہ کے بعد ملک بھر کی سڑکوں اور شاہراہوں پر مظاہرے کرکے مقبوضہ فلسطین اور میانمار کے مسلمانوں پر ڈھاے جانے والے مظالم کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429222 تاریخ اشاعت : 2017/07/28

ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ گروپ پانچ جمع ایک کے اراکین کو ایران کے خلاف امریکہ کی غیرقانونی پابندیوں پر خاموش نہیں رہنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 429221 تاریخ اشاعت : 2017/07/28

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اسپیشل فورس کے ہوا بازوں نے چین میں جاری بین الاقوامی آرمی گیمز کے پہلے مرحلے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429220 تاریخ اشاعت : 2017/07/28

ناصر ابو شریف :
فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سیاسی شعبہ کے سربراہ نے کہا : اسرائیل اور امریکہ کے حامی عرب ممالک مسئلہ فلسطین کے حل میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 429195 تاریخ اشاعت : 2017/07/27

حسین امیرعبداللهیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے خصوصی مشیر نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے خطے میں امن و ثبات کے قیام کے سلسلے میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429190 تاریخ اشاعت : 2017/07/26

سردار باقری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے علاقہ میں اسلامی مزاحمت کی کامیابیوں اور علاقائي صورتحال کی صرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سامراجی اور صہیونی طاقتوں کی علاقائي پالیسیوں کی شکست یقینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429189 تاریخ اشاعت : 2017/07/26

جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے عرسال میں حزب اللہ اور لبنانی فوج کی کامیابی کو عالم اسلام کے لئے ایک درس قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429188 تاریخ اشاعت : 2017/07/26

کمال خرازی:
ایران کی خارجہ تعلقات کمیٹی کی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے دفاع کے لئے بہترین قسم کے میزائلی بنانے کا حق رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429187 تاریخ اشاعت : 2017/07/26

صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران امریکی کانگریس کے تازہ ایران مخالف اقدامات کا ٹھوس جواب دے گا۔
خبر کا کوڈ: 429184 تاریخ اشاعت : 2017/07/26

صوبہ خوزستان ایران کے عالم دین نے کہا: خداوند متعال اور دین مبین اسلام نے جس قدر شادی کو آسان بنانے کی تاکید ہے اسی قدر اس نے طلاق کی راہ میں سختیاں و دشواریاں رکھی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429181 تاریخ اشاعت : 2017/07/26