Tags - ایران
ایران کے الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے رجسٹریشن کے عمل کا آغاز ۱۱ اپریل سے ہوگا۔
News ID: 427269    Publish Date : 2017/04/03

پچاس ہزار سے زائدغیرملکی طلباء ایران کی مختلف یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
News ID: 427268    Publish Date : 2017/04/03

ایران کے عوام، آج تیرہ فروردین مطابق دو اپریل کو روز طبیعت یا نیچر ڈے منا رہے ہیں۔
News ID: 427246    Publish Date : 2017/04/02

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی خلاف ورزیوں کا جواب سوچ لیا گیا ہے اور امریکہ نے خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھا تو اسے بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑ جائے گا۔
News ID: 427243    Publish Date : 2017/04/01

پاکستان میں ایرانی سفیر :
پاکستان میں ایران ی سفیر نے یہ کہتے ہوئے کہ اسلامی ممالک انتشار کی صورتحال سے دوچار ہیں، حالات میں بہتری کیلئے ایران اور پاکستان موثر کردار ادا کرسکتے ہیں کہا: دہشتگردی عالمی مسئلہ، یہ کسی ایک ملک تک محدود نہیں ہے دہشتگردی کسی بھی قسم کی ہو بری ہے ۔
News ID: 427242    Publish Date : 2017/04/01

عبدالملک بدرالدین الحوثی :
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے یمن پر سعودی عرب کے حملوں کا مقصد اس ملک میں آل سعود کے اشاروں پر ناچنے والی ایک کٹھ پتلی حکومت کا قیام بتایا اور کہا: ہم امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور متحدہ عرب کو ملک سے نکال کر دم لیں گے ۔
News ID: 427234    Publish Date : 2017/04/01

ایران کی وزارت خارجہ نے پاراچنار میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت، عوام اور حملے سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے-
News ID: 427229    Publish Date : 2017/04/01

ایران کے مومن و انقلابی عوام نے بارہ فروردین کو اپنے ملک کی عزت و وقار اور مستقبل کے تعین کے لئے تاریخ رقم کی ہے۔
News ID: 427228    Publish Date : 2017/04/01

تيونس کے صدر :
تیونس کے صدر نے كہا كہ خطے میں ايران تعميری كردار ادا کر تے ہوئے صیہونی حکومت كی سازشوں كا مقابلہ کر رہا ہے۔
News ID: 427227    Publish Date : 2017/04/01

فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی شب شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے ۔
News ID: 427226    Publish Date : 2017/04/01

آیت الله سید احمد خاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے یہ کہتے ہوئے کہ اگر کسی جارح نے ایران کی طرف ٹیڑھی نگاہ بھی کی تو اس کی آنکھ نکال دی جائے گی کہا: سعودیہ، ایران فوبیا میں امریکا ، اسرائیل اور دیگر سامراجی طاقتوں کا ساتھی ہے ۔
News ID: 427220    Publish Date : 2017/03/31

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
ایران ی دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں یہ کہتے ہوئے کہ ترکی، دیگر ملکوں پر الزام تراشی اور اپنے بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کر کے اپنی مداخلت پسندانہ اور توسیع پسندانہ پالیسیوں کی توجیہ پیش کرنے کی کوشش نہ کرے کہا: یمن پرسعودیہ کے جارحانہ حملے سے علاقائی اور عالمی امن کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے ۔
News ID: 427127    Publish Date : 2017/03/27

ایران کے صدر حسن روحانی ، روسی صدر ولادیمیر پوتین کی دعوت پر ماسکو کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID: 427126    Publish Date : 2017/03/27

ایران کے چیف الیکشن کمیشن نے شہری اور دیہی کونسلوں کے انتخابات کے امیدواروں کی تعداد میں چودہ فیصد اضافے کی خبر دی ہے۔
News ID: 427125    Publish Date : 2017/03/27

سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله صافی گلپائگانی نے اپنے ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں آیت الله سید مهدی ابن الرضا کے انتقال کی ان کے خانوادے کو تعزیت پیش کی ۔
News ID: 427101    Publish Date : 2017/03/25

آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت ‌آیت الله علوی گرگانی نے آیت الله ابن الرضا کے انتقال کی تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: آپ نے اپنی عمر دین اسلام کی تبلیغ اور معارف اهل بیت کی ترویج نیز گراں قدر طلاب کی تربیت میں صرف کی ۔
News ID: 427100    Publish Date : 2017/03/25

حوزه علمیہ خوانسار ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله سید مهدی ابن الرضا خوانساری نے گذشتہ روز دار فانی کو الوداع کہ دیا ۔
News ID: 427099    Publish Date : 2017/03/25

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی اپنے روسی ہم منصب کی دعوت پر اعلی سطح سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں پیر سے ماسکو کا دورہ کریں گے۔
News ID: 427092    Publish Date : 2017/03/25

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ قانونی تعاون کے پروٹوکول میں تبدیلی کا حکم دے دیا ہے۔
News ID: 427091    Publish Date : 2017/03/25

ایران کے خلاف غیر ایٹمی پابندیوں میں اضافہ کئے جانے کی امریکی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔
News ID: 427080    Publish Date : 2017/03/24