Tags - ایران
جنرل حسین دہقان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے کہا: ایران ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینےکیلئے تیار ہے ۔
News ID: 427843    Publish Date : 2017/05/01

جنرل جعفری:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر جنرل محمد علی جعفری نے کہا ہے کہ لبنان، شام، عراق اور یمن میں دشمنوں کی جانب سے کئے جانے والے بھاری اخراجات کے باوجود ایران کی کامیابی، بیرونی پہلو میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی مظہر ہے۔
News ID: 427839    Publish Date : 2017/05/01

ڈاكٹر حسن روحانی:
ایران کے صدر حسن روحانی نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت اور یوم پاسدار کے موقع پر کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ہمیشہ مخصوص جماعت اور گروہ سے بالاتر ہوکر ملک کے لئے کام کیا ہے اور اس کا تعلق پوری ایران ی قوم سے ہے۔
News ID: 427838    Publish Date : 2017/05/01

News ID: 427832    Publish Date : 2017/05/01

News ID: 427807    Publish Date : 2017/04/29

News ID: 427797    Publish Date : 2017/04/29

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر اسرائیل کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
News ID: 427793    Publish Date : 2017/04/29

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے تہران میں پاکستان کے سفیر کو طلب کرکے ایران کے سرحدی محافظوں پر پاکستانی سرحد سے دہشت گردوں کے حملے پر شدید اعتراض کیا ہے۔
News ID: 427786    Publish Date : 2017/04/28

حجت الاسلام والمسلمين قاضی عسكر نے حرم امام حسين(ع) میں؛
حج و زيارت بورڈ میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے لوگوں کے اخلاق و کردار میں تبدیلی زیارت کا نتیجہ جانا اور کہا: زيارت امام حسين (ع) کے لئے آنے والے افراد، حضرت(ع) کو اپنا آئڈیل قرار دیں اور حقیقی اسلام کو اپنی حیات میں جلوہ گر کریں ۔
News ID: 427785    Publish Date : 2017/04/28

اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان ٹی وی پر براہ راست مباحثے کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے صدارتی امیدوار اس مباحثے میں سماجی اور اجتماعی امور کے بارے میں اپنے اپنے نظریات بیان کریں گے۔
News ID: 427784    Publish Date : 2017/04/28

آیت الله سید احمد خاتمی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں یہ کہتے ہوئے کہ ملک کا صدر جمھوریہ قانون مدار ہو پارٹی باز نہ ہو ، الیکشن امیدواروں سے درخواست کی کہ وہ نظام اسلامی کی مصلحتوں کو نگاہ میں رکھیں اور آگاہ رہیں کہ ایسی باتیں جو نظام اسلامی کی تضعیف کا سبب ہوں وہ حرام ہیں ۔
News ID: 427778    Publish Date : 2017/04/28

آیت الله محمد جواد فاضل لنکرانی:
مرکز فقهی ائمہ اطهار(ع) کے سربراہ نے کہا: دنیا خصوصا اسلامی جمھوریہ ایران کے موجودہ حالات و مسائل سے آگاہی اور ان کے حل و فصل میں موثر کردار ادا کرنا ھرطلاب علم کی ذمہ داری ہے ۔
News ID: 427776    Publish Date : 2017/04/28

قرآن کریم کے چـونتیسویں بین الاقوامی مقابلے بدھ کی شام تہران میں ختم ہوگئے اور قرائت و حفظ کے میدان میں ایران ی قاری اور حافظ نے پہلا مقام حاصل کیا -
News ID: 427750    Publish Date : 2017/04/26

آیت الله محسن اراکی:
مجمع تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے کہا: وہ شیعہ اور سنی جو اختلافات کو ہوا دیتے ہیں وہ در حقیقت نہ شیعہ ہیں اور نہ سنی بلکہ امریکا اور انگلینڈ کے آلہ کار اور غلام ہیں ۔
News ID: 427746    Publish Date : 2017/04/26

حجت‌ الاسلام و المسلمین رئیسی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدوار نے کہا: ملک میں کثیر ذخائر و سرمایہ اور مستعد جوان ہونے کے باوجود ہمارا اسلامی ملک و معاشرہ مشکلات سے روبرو ہے ۔
News ID: 427745    Publish Date : 2017/04/26

ايران كے وزير دفاع جنرل حسين دہقان نے اپنے ہندوستانی ہم منصب ارون جيٹلی كے ساتھ علاقائی اور بين الاقوامی تازہ ترين صورتحال پر تبادلہ خيال كيا.
News ID: 427733    Publish Date : 2017/04/26

ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس میں معاہدے پر عمل درآمد کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے امریکا نے بھی کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر جب تک از سرنو جائزے کا عمل جاری رہے گا واشنگٹن اس عرصے میں اپنے وعدوں کی پابندی کرتا رہے گا
News ID: 427732    Publish Date : 2017/04/26

قطر کے سابق وزیراعظم نے کہا : اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ باہمی احترام پر مبنی دوطرفہ تعاون کے لئے قدم اٹھائیں۔
News ID: 427729    Publish Date : 2017/04/25

حیدر العبادی :
عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے گزشتہ روزعراق میں تعینات ہونے والے ایران کے نئے سفیر ایرج مسجدی کے ساتھ ملاقات کی۔
News ID: 427718    Publish Date : 2017/04/25

کراچی پاکستان :
میٹرک بورڈ کے چیرمین ڈاکٹر سعید کے مطابق میٹرک کا پرچہ تعطیل کے باوجود معمول کے مطابق ہوگا، انہوں نے کہا کہ امتحانات پہلے ہی تاخیر کا شکار ہیں اور انٹر کے امتحانات بھی ہونے ہیں لہذا پرچہ ملتوی نہیں کیا جاسکتا۔
News ID: 427709    Publish Date : 2017/04/24