05 August 2017 - 23:41
News ID: 429347
فونت
حجت ‌الاسلام ناصر هدایتی:
تبلیغات اسلامی بجنورد کے چئرمین نے کہا: انسانی حقوق کی حمایت کے حوالے سے امریکا کا دعوا سب سے بڑا جھوٹ اور دنیا کو فریب ہے نیز اس جھوٹ سے انسانی کرامتوں کو شدید ضربہ پہونچا ہے ۔
حجت ‌الاسلام ناصر هدایتی

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، تبلیغات اسلامی بجنورد کے چئرمین حجت ‌الاسلام ناصر هدایتی نے یوم حقوق انسانی اور کرامت انسانی کی مناسبت سے مذھبی انجمنوں کے ذمہ داروں سے ملاقات میں کہا: انسانی کرامت انسان کی اہم ترین شناخت کا وسیلہ ہے ۔

انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ معاشرے میں انسانی کرامت کی حفاظت ضروری ہے کہا: کرامت کے معنی یہ ہے کہ انسان کو ھر قسم کی پستی و ذلت و خواری سے دور رکھا جائے اور انہیں کرامتوں کی بلندی تک پہونچنے کے لئے تقوائے الھی و پرھیزگاری کے اسلحے سے لیث کیا جائے ۔

حجت ‌الاسلام هدایتی نے حقوق انسانی اور کرامت انسانی کے حق میں ہونے والی خلاف ورزی کی جانب اشارہ کیا اور کہا: امریکا اور اس کے اتحادی سب سے جنایتگر ہیں ، انسانی حقوق کی حمایت کے حوالے سے ان لوگوں دعوا سب سے بڑا جھوٹ اور دنیا کو فریب ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۲۱۶

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬