07 August 2017 - 17:07
News ID: 429371
فونت
جنرل حاجی زاده:
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر نے مغربی ممالک کی طرف سے ایران کے فوجی مراکز کے معائنہ کی درخواست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک کو ایران کے فوجی مراکز کے معائنہ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈرجنرل امیر علی حاجی زادہ  نے مغربی ممالک کی طرف سے ایران کے فوجی مراکز کے معائنہ کی درخواست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک کو ایران کے فوجی مراکز کے معائنہ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

جنرل حاجی زادہ نے کہا کہ سپاہ ایرانی حکومت کا مضـوط اور مستحکم بازو ہے اور ایرانی حکومت عوام اور سپاہ کی پشتپناہی کی بدولت دشمنوں کے غیر قانونی مطالبات سختی کے ساتھ رد کرسکتی ہے۔

جنرل حاجی زادہ نے کہا کہ دشمن اقتصادی پابندیوں سے خوفزدہ کرکے ہمیں غیر مسلح کرنے کی تلاش و کوشش میں ہے اور ہمیں چاہیے کہ ہم دشمن کے تمام  شوم منصوبوں کو ہمشیاری کے ساتھ ناکام بنادیں۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬