بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ

ٹیگس - بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ
جنرل حاجی زاده:
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایرواسپیس فورس کے کمانڈر نے مغربی ممالک کی طرف سے ایران کے فوجی مراکز کے معائنہ کی درخواست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک کو ایران کے فوجی مراکز کے معائنہ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 429371    تاریخ اشاعت : 2017/08/07

امیر علی حاجی زادہ :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے کمانڈر نے شام میں دہشت گردوں کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملے کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ سپاہ کے یہ میزائل، شام کے علاقے دیرالزور میں ٹھیک اپنے نشانے پر لگے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428611    تاریخ اشاعت : 2017/06/19

بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ :
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا : ایرانی قوم کی حمایت کی بدولت سپاہ پاسداران کی میزائل تیار کرنے والی تیسری فیکٹری قائم کردی گئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428233    تاریخ اشاعت : 2017/05/25