Tags - ایران
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے مسلمانوں کو ایک دوسرے کی برائیوں سے چشم پوشی کی تاکید کی اور کہا: تہمت، الزام اور فتنہ پروری قتل و خونریزی سے بھی بدتر ہے ۔
News ID: 427571 Publish Date : 2017/04/17
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شیطانی افکار کے حامل دشمن ھمیشہ دین اسلام اور انقلاب اسلامی ایران کو صدمہ پہونچانے کے سلسلے میں پروگرام بناتے رہتے ہیں کہا: دیرینہ دشمن اس بات میں کوشاں ہے کہ مخلتف میدانوں سے نظام اسلامی کی ھویت و تشخص کو مٹا دے ۔
News ID: 427567 Publish Date : 2017/04/17
ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے گذشتہ تین مہینوں میں ایٹمی معاہدے کو درپیش چیلنجوں کا ضروری تدابیر کے ذریعے مقابلہ کیا ہے۔
News ID: 427557 Publish Date : 2017/04/17
ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ علاقے میں بدامنی کی بنیاد عالمی سامراج کی ناجائز موجودگی ہے-
News ID: 427556 Publish Date : 2017/04/17
بهرام قاسمی:
شام میں عام شہریوں پر خونخوار وہابی دہشت گردوں کے حملوں کی ایران نے شدید الفاظ میں مذمت کی ۔
News ID: 427553 Publish Date : 2017/04/17
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین قم ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله علوی گرگانی نے شھر قم کے چئرمین اور بعض ذمہ داروں سے ملاقات میں بیت المال کے صحیح مصرف کی تاکید کی ۔
News ID: 427526 Publish Date : 2017/04/15
News ID: 427524 Publish Date : 2017/04/15
ایران کے الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ ہونے والے ۱۲ویں صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن آج ۱۵ اپریل ہے۔
News ID: 427513 Publish Date : 2017/04/15
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہےکہ شرپسند عناصر کا ایران ی اداروں سے تعلق جوڑنے کے حوالے سے شائع ہونے والی رپورٹوں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
News ID: 427512 Publish Date : 2017/04/15
ایرانی وزیر خارجہ :
ایران کے وزیر خارجہ نے كہا كہ ايران پر مسلط كی جانے والی آٹھ سالہ جنگ كے دوران صدام كو مہلک ہتھيار فراہم كرنے والے آج دمشق حكومت پر كيميائی ہتھيار استعمال كرنے كا الزام لگا رہے ہيں.
News ID: 427511 Publish Date : 2017/04/15
آیت الله کاظم صدیقی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں شام پر امریکا کے حملے کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی بتایا اور کہا: امریکا کا شام پر حملہ اس کے درندہ صفت ہونے کی نشانی ہے ۔
News ID: 427506 Publish Date : 2017/04/14
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ نے ایک ملاقات کے دوران شام میں انسداد دہشتگردی اور اسی طرح خطے اور بین الاقوامی سطح پر مشترکہ تعاون اور ہم آہنگی جاری رکھنے سے اتفاق کیا ۔
News ID: 427487 Publish Date : 2017/04/14
بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ دوسرے ملکوں میں انسانی حقوق کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرے۔
News ID: 427486 Publish Date : 2017/04/14
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا : جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران اپنے وعدوں پر قائم ہے اور ہم توقع رکھتے ہیں کہ مغربی فریق بھی اپنے وعدوں پر عمل درآمد کو یقنی بنائے۔
News ID: 427472 Publish Date : 2017/04/13
اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق کے بہانے تہران کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے عائد شدہ پابندیوں کی مدت میں توسیع کئے جانے کی مذمت کی ہے۔
News ID: 427465 Publish Date : 2017/04/12
حجت الاسلام حیدری کاشانی:
سرزمین ایران کے شیعہ عالم دین حجت الاسلام حیدری کاشانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ماه رجب، شعبان اور رمضان کو ماہ تخلیہ، تحلیہ و تجلیہ کا نام دیا گیا ہے کہا: ماہ رجب اور شعبان ، ماه مبارک رمضان میں داخل ہونے کے اذن ورود ہے ۔
News ID: 427460 Publish Date : 2017/04/12
صدر ڈاکٹر روحانی:
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بحیرہ خزر یا کیسپین سی کے ملکوں، خاص طور سے روس اور جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا حکومت ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
News ID: 427458 Publish Date : 2017/04/12
اسلامی جمہوریہ ایران میں ہونے والے ۱۲ویں صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کی تعداد ایک سو سے بڑھ گئی۔
News ID: 427456 Publish Date : 2017/04/12
حسین دهقان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ کو معلوم ہونا چاہیے کہ شام پر اس کے حملے کی تکرار کی صورت میں اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔ شام میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رہےگا۔
News ID: 427454 Publish Date : 2017/04/12
وزیر داخلہ کے حکم سے؛
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیر داخلہ کے حکم سے ، صدارتی امیدواروں کے پرچہ نامزدگی داخل کئے جانے کی کاروائی شروع کی گئی ۔
News ID: 427446 Publish Date : 2017/04/12