ٹیگس - ایران
آیت الله موسوی اصفهانی:
حوزه علمیه همدان کے مدیر نے کہا: ہمارے جوان چونکہ دین کے تخصصی مسائل اور عقائد سے بے خبر ہیں انہیں بنیادوں پر اعتقادات میں مشکلات سے روبرو ہوتے ہیں کہ انہیں آگاہ کرنا علماء و طلاب کا اصلی وظیفہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429302 تاریخ اشاعت : 2017/08/02
جنرل جزائری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے کہا ہے کہ امریکا کواس کی بدزبانی کا جواب ضرور ملےگا ۔
خبر کا کوڈ: 429301 تاریخ اشاعت : 2017/08/02

حجت الاسلام والمسلمین یعقوبی:
حجت الاسلام والمسلمین یعقوبی نے کہا: اسلام کے اقداری نظام میں وفائےعھد و پیمان مومن کی کھلی پہچان شمار کی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429296 تاریخ اشاعت : 2017/08/02

اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے شہر ہرات میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے افغان قوم ، حکومت اور جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے
خبر کا کوڈ: 429295 تاریخ اشاعت : 2017/08/02

علی شمخانی:
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکا ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی کوشش کررہا ہے لیکن اس کو ایسان کرنے کی جازت نہیں دی جائے گی
خبر کا کوڈ: 429293 تاریخ اشاعت : 2017/08/02

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو صیہونی جرائم کا سلسلہ ختم کرنے کی کوشش کرنی چاہئے
خبر کا کوڈ: 429291 تاریخ اشاعت : 2017/08/02

ثروت اعجاز قادری:
کراچی میں مرکز اہلسنت پر نواز شریف کی ناہلی پر ’’یوم انصاف‘‘ مناتے ہوئے کارکنان سے خطاب میں پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ دہشتگرد آج بھی آزاد ہیں، جہاں چاہتے ہیں دہشتگردی کر دیتے ہیں، کالعدم تنظیمیں پوری طاقت اور آزادی کیساتھ آج بھی اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، کوئی انہیں روکنے والا نظر نہیں آتا۔
خبر کا کوڈ: 429269 تاریخ اشاعت : 2017/07/31

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرثقافت نے ایران ی عازمین حج کو سفارش کی ہے کہ وہ ایران سے تمام مسلمانوں کے لئے امن و اتحاد اور خلوص و محبت کا پیغام لے کر جائیں اور صیہونیوں کے جرائم و مظالم کا پردہ چاک کریں-
خبر کا کوڈ: 429268 تاریخ اشاعت : 2017/07/31

جنرل محمد باقری:
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سمندری حدود میں علاقے سے باہر کے فوجیوں کی ہرنقل و حرکت کا جواب دے گا ۔
خبر کا کوڈ: 429267 تاریخ اشاعت : 2017/07/31

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ حج مسجد الاقصی اور علاقے میں امریکا کی شیطنت آمیز موجودگی کے بارے میں امت اسلامیہ کے برملا موقف کے اظہار کی بہترین جگہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429260 تاریخ اشاعت : 2017/07/31

حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے بیان کیا؛
اسلام کے اخلاقی مکاتب کی نگاہ سے فقط نیک ، اچھے اور اقتداروں کے حامل عمل کا انجام دینا کافی نہیں ہے بلکہ اس کے انجام دینے کے لئے نیت اور جزبات کا بھی پاک ہونا ضروری ہے یعنی معنویت اور مادیت دونوں ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429258 تاریخ اشاعت : 2017/07/31