ٹیگس - ایران
حجت الاسلام ناصر رفیعی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین اور مقرر نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے اسلامی طرز حیات پر عمل پیرا ہونے کی رھبر معظم انقلاب اسلامی نے بہت زیادہ تاکید کی ہے کہا: افسوس ہم سبھی اسلامی طرز زندگی سے بہت دور ہوتے جا رہے ہیں کہ جو عظیم خطرہ شمار کیا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429479 تاریخ اشاعت : 2017/08/14
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے شیعہ فقہ کو عالمی معاشرہ تک پہونچانا طلاب کی ذمہ داری بتایا اور کہا: دنیا کی نگاہیں ہمارے علمی مراکز پر ٹکی ہیں لہذا ماہر مبلغین لوگوں کے جوابات دینے کے لئے میدان میں اتریں ۔
خبر کا کوڈ: 429478 تاریخ اشاعت : 2017/08/14

سعودی عرب کے ولیعہد نے عراق سے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429474 تاریخ اشاعت : 2017/08/14

رہبر انقلاب اسلامی کے حکم سے؛
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج پیر کے روز آئندہ پنچ سال کے لئے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے نئے چیئرمین اور سیکرٹری کو تعینات کردیا
خبر کا کوڈ: 429473 تاریخ اشاعت : 2017/08/14

سید حسن نصر اللہ:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ وہابی دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429472 تاریخ اشاعت : 2017/08/14

خبر کا کوڈ: 429454 تاریخ اشاعت : 2017/08/12

ڈاکٹر علی اکبر ولایتی:
اسلامی بیداری اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے اسٹراٹیجک سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے شہید محسن کی مظلومانہ اور دردناک شہادت پر تسلیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں امن و سلامتی شہید محسن حججی جیسے بہادر اور مدافع حرم شہداء کی مرہون منت ہے۔
خبر کا کوڈ: 429445 تاریخ اشاعت : 2017/08/12

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر تنہائی سے بچنے کیلئے ایران کو قصور وار ٹھرا رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429443 تاریخ اشاعت : 2017/08/12

ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی صورت میں تہران کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 429430 تاریخ اشاعت : 2017/08/11

احمد رضا پوردستان:
اسلامی جمہوريہ ايران كے اعلی فوجی كمانڈروں نے كہا ہے كہ ايران كی افواج دشمن سے مقابلے كے لئے تیار ہيں۔
خبر کا کوڈ: 429429 تاریخ اشاعت : 2017/08/11

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ موحدی کرمانی نے یوم قیامت کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ اس دن انسانوں کے اعمال کو تولا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 429428 تاریخ اشاعت : 2017/08/11