ایران - صفحه 72

ٹیگس - ایران
حسین امیرعبداللهیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے بین الاقوامی امور کے خصوصی مشیر نے کہا ہے کہ ایران فلسطینی زخمیوں کے لئے صحرائی اسپتال قائم کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 429154    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

حضرت آیت الله جعفر سبحانی:
مرجع تقلید حضرت ‌آیت الله سبحانی نے کہا: انسان سورہ بقرہ کی تلاوت کرتا ہے مگر اس سورہ میں پنہاں نکات و معانی کی سے غافل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429148    تاریخ اشاعت : 2017/07/24

ابراہیم الجعفری :
عراقی وزیر خارجہ نے کہا : ایران و عراق کے درمیان تعلقات دوسرے ممالک کے لئے ایک اچھی مثال ہو سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429139    تاریخ اشاعت : 2017/07/23

علی اکبر ولایتی:
ایٹمی سمجھوتے کی نگراں کمیٹی کے رکن ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کے سلسلے میں امریکہ کی وعدہ خلافیوں کا جواب دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 429131    تاریخ اشاعت : 2017/07/22

حجت الاسلام مجید انصاری:
ایران ی صدر کے معاون مجید انصاری نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عالمی سطح پر غیر مہذبانہ رفتار امریکہ کے لئے شرم آور ہے جو دنیا میں سپر پاور ہونے کا مدعی ہے سعودی عرب ام الفساد اور دہشت گردی کے فروغ کا اصلی مرکز ہے جسے امریکی سرپرستی حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 429124    تاریخ اشاعت : 2017/07/22

ایران کے نائب وزیر خارجہ اور ایٹمی معاہدے کی نگرانی کرنے والی کیمٹی کے سربراہ نے ایران اور پانچ جمع ایک کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے نتیجے کو دنیا کے لیے واضح اور قوی پیغام کا حامل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429119    تاریخ اشاعت : 2017/07/22

آیت الله آملی لاریجانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے معارف اهل بیت (ع) سے آشنائی مذھب شیعیت کا لازمہ جانا اور کہا کہ شیعہ اپنی گفتار و رفتار سے محبت اہل بیت(ع) کا اظھار کریں ۔
خبر کا کوڈ: 429117    تاریخ اشاعت : 2017/07/22

حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ موت انسانوں کے دلوں کو تازگی عطا کرتی ہے کہا: موت کا اقرار کرنے والوں کا دل نورانی ہوتا ہے اور یہ لوگ دنیا سے لو نہیں لگاتے ۔
خبر کا کوڈ: 429116    تاریخ اشاعت : 2017/07/21

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایک شہید کے اہلخانہ کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: بعض لوگ نہیں سمجھتے ،اگر شہداء کی قربانیاں نہ ہوتیں تو آج تہران اور اہواز میں امن و اماں کا کہیں نام و نشان نہ ہوتا۔
خبر کا کوڈ: 429114    تاریخ اشاعت : 2017/07/21

آیت اللہ سید احمد خاتمی:
تہران کے خطیب جمعہ نے اس ھفتے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف کویت کے حالیہ اقدام کی وجہ امریکہ و اسرائیل کی لابی کا دباؤ ہے۔
خبر کا کوڈ: 429109    تاریخ اشاعت : 2017/07/21

بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردی کے بارے میں امریکی رپورٹ کو عالمی رائے عامہ کو منحرف کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429094    تاریخ اشاعت : 2017/07/20