ایران - صفحه 75

ٹیگس - ایران
سنئیر ایران ی سفارتکار نے کہا کہ امریکہ، ناجائز صہیونی حکومت اور سعودی عرب خطے کے تنازعات بالخصوص شام کے بحران کے حوالے سے منفی اقدامات کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428939    تاریخ اشاعت : 2017/07/10

خبر کا کوڈ: 428930    تاریخ اشاعت : 2017/07/11

خبر کا کوڈ: 428930    تاریخ اشاعت : 2017/07/11

عمار چھاونی کے سربراہ:
حجت‌ الاسلام والمسلمین طائب نے بعض سیاسی منفعت پرستوں کے ہاتھوں انقلابی کمیٹیوں کو بدنام کئے جانے پر شدید تنقید کی اور ان سے مطالبہ کیا کہ اندرونی ماحول خراب کرنے کے بجائے لوگوں کی مشکلات حل کرنے کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 428916    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

مصر کے سرحدی گاؤں رفح میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری دہشت گرد گروہ داعش نے قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428913    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

آیت اللہ کاظم صدیقی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے دورے کو منحوس اور شر انگیز قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب کے بعد آل سعود کے ظلم و ستم کی تیغ مزید تیز ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428908    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

محسن رضایی:
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی نے یمن میں سعودی عرب کے بھیانک جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل سعود نے سعودی عرب کو دوسرے اسرائیل میں تبدیل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428907    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران ی بحری حدود کی خلاف ورزی کرنے والی سعودی ماہی گیر کشتی کو ضبط اور اس پر سوار ۴ ماہی گيروں کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428906    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر عبداللہیان نے تہران میں شام کے سفیر سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 428905    تاریخ اشاعت : 2017/07/08

فواد معصوم :
عراق کے صدر مملکت نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ قریبی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے ایران کے خلاف عراق کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے الزام کو مسترد کردیا۔
خبر کا کوڈ: 428891    تاریخ اشاعت : 2017/07/07

آج ظھر سے قبل:
ھفتہ عدلیہ کی مناسبت سے عدلیہ کے سربراہ اور اہلکاروں نے آج سموار کو ظھر سے پہلے رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت ‌الله خامنہ ‌ای سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 428838    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

رھبر معظم انقلاب اسلامی کے حکم سے؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام آقائ شیخ عباس محمد حسنی کو فوج کے عقیدتی اور سیاسی شعبہ کے سربراہ مقررکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428829    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

محمد جواد لاریجانی:
ایران ی عدلیہ کی انسانی حقوق کمیٹی کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران میں دہشت گردی کی سرپرستی کر کے خطرناک راستے کا انتخاب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428828    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

محمد بن عبدالرحمن آل ثانی :
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور قطر کے باہمی تعلقات فروغ پا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428818    تاریخ اشاعت : 2017/07/02

مردخای کیدار :
صہیونی تجزیہ کار نے کہا : دنیا بھر میں کوئی بھی شام سے ایران ی فوجیوں کو نہیں نکال سکتا ۔
خبر کا کوڈ: 428813    تاریخ اشاعت : 2017/07/02

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے عراق کے شہر موصل میں داعش کے دہشتگردوں کی بدترین شکست پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے اور اس کے مالی وسائل کو ختم کرنے کے لئے مشترکہ کوشش کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 428806    تاریخ اشاعت : 2017/07/01

علا الدین بروجردی:
ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت، امریکہ سے اربوں ڈالر کے ہتھیار خرید کر علاقائی اور اپنے اندرونی بحرانوں پر پردہ نہں ڈال سکتا۔
خبر کا کوڈ: 428805    تاریخ اشاعت : 2017/07/01

جنرل حسین دہقان:
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران ، امریکہ کے مقابلے میں کبھی نہیں جھکے گا اور وہ ہر قسم کے خطرے اور دھمکی کا منھ توڑ جواب دے گا۔
خبر کا کوڈ: 428804    تاریخ اشاعت : 2017/07/01

حجت الاسلام شیخ احمد قبلان :
برج البراجنہ بیروت لبنان کے امام جمعہ نے اسلامی جہوریہ ایران کو اسلامی ممالک کے لئے پشت پناہ کے عنوان سے یاد کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428790    تاریخ اشاعت : 2017/06/30

آیت الله هادوی تهرانی:
حوزہ علمیہ قم ایران کے استاد نے تقلید کو عقلی بتایا اور کہا: تعلیم ، علمی کاوش اور دینی علوم کی مھارت حاصل کرنے کے بعد ایک فقیہ فتوا دیتا ہے لھذا ایک مرجع کی تقلید امام معصوم(ع) کی تقلید اور پیروی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428759    تاریخ اشاعت : 2017/06/28