ٹیگس - ایران
رحمانی فضلی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب میں پولنگ کا وقت خۃم ہوگیا ہے جبکہ ووٹنگ کی گنتی کا عمل شروع کردیا گیا ہے جس کے نتائج کا بتدریج اعلان کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 428141 تاریخ اشاعت : 2017/05/20
اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کے ایران مخالف اقدامات کے جوابی ردعمل میں مزید ۹ امریکی شخصیات اور کمپنیوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ناجائز صہیونی ریاست کا ساتھ دینے پر پابندی لگادی۔
خبر کا کوڈ: 428121 تاریخ اشاعت : 2017/05/18
۷۴۵ علماء و افاضل اور اساتذہ حوزہ علمیہ قم نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں صدارتی امیدوار حجت الاسلام والمسلمین سید ابراھیم رئیسی کی حمایت کا اعلان کیا ۔
خبر کا کوڈ: 428101 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
آیت الله مکارم شیرازی:
سرزمین قم ایران کے معروف مرجع تقلید حضرت آیتالله مکارم شیرازی نے ۲۰۳۰ دستاویز پر دستخط کئے جانے پر عکس العمل کا اظھار کیا اور کہا کہ یہ ایک سامراجی دستاویز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428099 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
جنرل فرزاد اسماعيلی:
اسلامی جمہوریہ ایران دفاعی نظام کو آن لائن کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428097 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ہندوستان کے خارجہ سکریٹری سبرامنیم جے شنکرنے دوطرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 428096 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
رہبر معظم نے مختلف عوامی طبقات سے ملاقات میں؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صدارتی انتخابات سے قبل ایران ی عوام کے بعض مختلف طبقات نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 428095 تاریخ اشاعت : 2017/05/17
عیسائی رہنما :
ارمنی عیسائی صدیوں سے ایران میں امن و آشتی کے ساتھ زندگی گذار رہے ہیں اور ایران کو اپنے لئے ایک پُرامن پناہ گاہ سمجھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428086 تاریخ اشاعت : 2017/05/16
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی الیکشن کے امیدوار محمد باقر قالیباف نے صدارتی امیدوار کی بحیثیت حجت الاسلام و المسلمین ابراہیم رئیسی کی حمایت کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 428076 تاریخ اشاعت : 2017/05/15
خبر کا کوڈ: 428069 تاریخ اشاعت : 2017/05/15
اسٹریٹیجک امور کے ماہرین نے اپنی تازہ رینکنگ میں ایران کی فوج کو دنیا کی مضبوط ترین افواج کی فہرست میں شامل کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428045 تاریخ اشاعت : 2017/05/13
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ پولنگ اسٹیشنوں اور مختلف سیاسی میدانوں میں ایران ی عوام کی بھرپور موجودگی ایران ی قوم کی عزت و وقار اور خداوند متعال پر ان کے ایمان و یقین کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 428033 تاریخ اشاعت : 2017/05/12
جیرمی کوربن:
برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سربراہ نے عالمی مسائل کے بارے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428030 تاریخ اشاعت : 2017/05/12
ایران کے صدارتی امیدواروں کے درمیان تیسرے اور آخری ٹی وی مناظرے کے پہلے مرحلے میں اقتصاد کے بارے میں بحث و گفتگو ہوئی اور امیدواروں نے ایک دوسرے پر تنقید کرتے ہوئے اپنے پروگراوں پر روشنی ڈالی۔
خبر کا کوڈ: 428029 تاریخ اشاعت : 2017/05/12
ایران نے یمن کو اسلحہ اور میزائل فراہم کرنے کے سعودی عرب کے الزام کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428011 تاریخ اشاعت : 2017/05/11
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے امام حسین علیہ السلام ملٹری یونیورسٹی میں پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے حکام کو دشمن کے مضموم اہداف کے بارے میں خبردار کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427999 تاریخ اشاعت : 2017/05/10
محمد رضا نجفی:
ایران نےعالمی سطح پر مہلک ہتھياروں كے مكمل خاتمے پر زور دیتے ہوئے كہا ہےكہ ناجائز صہيونی حکومت كے پاس موجود جوہری اور مختلف مہلک ہتھياروں سے علاقائی اور عالمی امن كو سنگين خطرات لاحق ہيں.
خبر کا کوڈ: 427998 تاریخ اشاعت : 2017/05/10
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران ، فلسطینی قوم کی مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 427997 تاریخ اشاعت : 2017/05/10
محمد باقرنوبخت :
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر کہا ہے اگر سعودی حکومت نے ایران اور ایران ی عوام کے خلاف کسی حماقت کا ارتکاب کیا تو تہران اسکا بھرپور جواب دےگا۔
خبر کا کوڈ: 427996 تاریخ اشاعت : 2017/05/10
یاسر الصالح :
کویتی سیاسی تجزیہ نگار نے کہا : عرب ممالک کو اسلامی جمہوریہ ایران کی مذہبی جمہوریت سے سبق حاصل کرنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 427978 تاریخ اشاعت : 2017/05/09