‫‫کیٹیگری‬ :
17 May 2017 - 13:45
News ID: 428099
فونت
آیت ‌الله مکارم شیرازی:
سرزمین قم ایران کے معروف مرجع تقلید حضرت آیت‌الله مکارم شیرازی نے ۲۰۳۰ دستاویز پر دستخط کئے جانے پر عکس العمل کا اظھار کیا اور کہا کہ یہ ایک سامراجی دستاویز ہے ۔
حضرت آیت الله مکارم شیرازی

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید قم ایران میں حضرت آیت‌ الله ناصر مکارم شیرازی نے آج صبح اپنے درس خارج فقہ کے آغاز پر جو مسجد آعظم قم میں سیکڑوں طلاب و افاضل حوزہ علمیہ قم کی شرکت میں منعقد ہوا ، ۲۰۳۰ دستاویز کو سامراجی دستاویز بتایا ہے ۔

انہوں نے کہا: ہم نے 2030 دستاویز کہ جس کی اصلی زبان انگلش ہے کو دستیاب کیا اور اس کے ترجمے کا بخوبی مطالعہ کیا ، انشاء اللہ آئندہ ھفتے اس سلسلے میں گفتگو کروں گا اور اپنے موقف سے قوم کو آگاہ کروں گا ۔

اس مرجع تقلید نے واضح طور سے کہا: ۲۰۳۰ دستاویز کے سلسلے میں میری گفتگو نیوز پیپر اور میڈیا کی بنیادوں پر استوار نہیں ہے ، بلکہ ہم نے اس سلسلے میں تحقیق کی ہے اور اس کے بعد اسے سامراجی دستاویز مانتا ہوں ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۹۱

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬