Tags - ایران
ڈاکٹرحسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے آزادی اسکوائر پر منعقدہ جشن آزادی کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: ایران کے عوام اسلامی انقلاب کی حمایت اور امام خمینی (رہ) اور رہبر انقلاب اسلامی کی امنگوں کی تکمیل کے راستے سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
News ID: 426230    Publish Date : 2017/02/10

انقلاب اسلامی کی سالگرد کے مظاھرے میں کروڑوں عوام کی شرکت؛
۲۲ بھمن مطابق ۱۰ فروری ایران کے اسلامی انقلاب کی اڑتیسویں سالگرہ کی ریلیوں میں شریک کروڑوں ایران یوں نے مردہ باد امریکہ اور مردہ ٹرمپ کے نعرے لگا کر امریکی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیا ۔
News ID: 426229    Publish Date : 2017/02/10

ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے اغیار کی سازشوں کے مقابلے میں استقامت کی ضرورت پر تاکید کی ۔
News ID: 426197    Publish Date : 2017/02/08

وزیر دفاع:
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکہ کو علاقے میں اس کے عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیا۔
News ID: 426196    Publish Date : 2017/02/08

رہبر انقلاب اسلامی کے اس بیان کا غیر ملکی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے کہ ایران ی عوام اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے جلوس اور مظاہروں میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے امریکی دھمکیوں کا جواب دیں گے۔
News ID: 426195    Publish Date : 2017/02/08

اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں زلزلے سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 426194    Publish Date : 2017/02/08

جنرل محمد علی جعفری:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن کو ایران کی عظمت و اقتدار کا اعتراف ہے۔
News ID: 426193    Publish Date : 2017/02/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر حسن روحانی نے بدھ کے روز تہران میں ونیزوئیلا کی وزیر خارجہ ڈلسی روڈریگز اور وزیر پٹرولیم نسلن پابلو مارٹینزسے گفتگو میں ناوابستہ تحریک کے سرگرم ہونے کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ناوابستہ تحریک کے تمام رکن ملکوں کو چاہئے کہ ایک دوسرے کے ساتھ مل کر علاقائی و عالمی مسائل میں اس تنظیم کو موثر طریقے سے سرگرم بنانے کی کوشش کریں۔
News ID: 426192    Publish Date : 2017/02/08

آیت الله وحید خراسانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله حسین وحید خراسانی نے کہا: قران مردہ دلوں کیلئے مایہ حیات ہے جیسے کہ نسیم صبح مردہ زمینوں کیلئے مایہ حیات ہے ۔
News ID: 426185    Publish Date : 2017/02/08

آیت الله جعفر سبحانی :
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے ۲۲ بهمن شمسی ھجری مطابق ۱۰ فروری عیسوی کو انقلاب اسلامی ایران کی سالگرد کے موقع پر منعقد ہونے والے عظیم الشان مظاھرے میں شرکت کی دعوت دی ۔
News ID: 426184    Publish Date : 2017/02/08

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم نے ۲۲ بهمن شمسی ھجری مطابق ۱۰ فروری عیسوی کو انقلاب اسلامی ایران کی سالگرد کے موقع پر منعقد ہونے والے عظیم الشان مظاھرے میں پوری قوم کو شرکت کی دعوت دی اور کہا: ۲۲ بهمن کے مظاھرے میں بھر پور شرکت امریکی دھمکیوں اور پابندیوں کا منھ توڑ جواب ہے ۔
News ID: 426182    Publish Date : 2017/02/08

اسلامی جمہوریہ ایران کی تینوں قوا " مجریہ، عدلیہ اور مقننہ" کے سربراہان کا مشترکہ اجلاس ہوا ،جس میں اہم سیاسی اور اقتصادی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
News ID: 426169    Publish Date : 2017/02/07

علی اکبر صالحی کا امریکا کو انتباہ؛
ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا: امریکہ کی جانب سے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی پر ایران کا جواب ایک لاکھ SWU افزودگی کی شکل میں ہوگا ۔
News ID: 426159    Publish Date : 2017/02/07

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج صبح ایران ی فضائیہ کے سربراہ اور دیگر اعلی اہلکاروں سے ملاقات میں خطاب کرتے ہوئے کہا: کوئی بھی دشمن ایران ی قوم کو مفلوج نہیں کرسکتا کیونکہ ایران ی قوم کو عالمی طاقتوں پر نہیں بلکہ اللہ تعالی کی ذات پر بھروسہ ہے ۔
News ID: 426158    Publish Date : 2017/02/07

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان :
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کہا: میزائلی معاملات کو ایران کے عوام ، اقتدار اعلی اور حکومت سے متعلق ہے ۔
News ID: 426156    Publish Date : 2017/02/06

اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی مراجع عظام سے ملاقات کے لئے قم پہنچ گئے ہیں۔
News ID: 426146    Publish Date : 2017/02/06

مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے چہلم کی مجلس ۱۶ فروری مطابق ۲۸ بہمن کو حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں منعقد ہوگی۔
News ID: 426145    Publish Date : 2017/02/06

علی اکبر ولایتی:
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے اسٹراٹیجک سینٹر کے سربراہ اور ایران کے سابق وزير خارجہ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے خلاف عراق کی قانونی حکومت اور عراقی عوام کی بھر پور حمایت جاری رکھےگا۔
News ID: 426144    Publish Date : 2017/02/06

مولانا فضل الرحمن نے اعتراف ،
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کشمیر کمیٹی کے چیئرمین نے کہا ہے کہ میری کمیٹی زیادہ بولتی نہیں ہے بلکہ اپنی سفارشات، ترجیحات پر زور دیتی ہے لیکن جب تک وزارت خارجہ یا منسٹری لیول پر جو اقدامات ہوتے ہوں وہ کمیٹی میں نہیں آئیں گے کمیٹی طاقتور نہیں بنے گی۔
News ID: 426139    Publish Date : 2017/02/06

شاہ محمود قریشی:
ملتان میں سالانہ عرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی وائس چیئرمین کا کہنا تھا کہ اسلام یا مسلمانوں پر پاپندی لگانے کی بجائے اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کی جائے، امریکی صدر کی جانب سے مسلمان ممالک پر پابندیوں کے خلاف مسیحی کمیونٹی کے پوپ اور یہودیوں نے بھی مذمت کی ہے۔
News ID: 426138    Publish Date : 2017/02/06