ایران - صفحه 82

ٹیگس - ایران
میجر جنرل محمد باقری:
اسلامی جمہوری ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری نے کہا: استکباری طاقتوں کے خلاف جنگ میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ہمیشہ پیش پیش رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427694    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے ۶ امیدواروں کے ناموں کی فہرست سامنے آنے کے بعد انتخابی مہم کا آغاز ہوگیا ہے اور ایران کے صدارتی امیدواروں کے ٹی وی مباحثوں کے سلسلے میں قرعہ اندازی کا کام بھی کل رات مکمل ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 427692    تاریخ اشاعت : 2017/04/24

سردار سلامی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل سلامی نے سپاہ کی طرف سے اسلامی مزاحمت کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے فوجی اہلکاروں کو امریکی فوجیوں سے قوی اور مضـوط ہونا چاہیے اسلام اور مسلمانوں کا دفاع کرنے کے لئے ایران ی سپاہ آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 427671    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

فرزندرسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی تاریخ شہادت پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سیاہ پوش و عزادار ہے جبکہ لاکھوں سوگوار و عزادار بغداد کے علاقے کاظمین پہنچ چکے ہیں جہاں آپ کا روضہ اقدس واقع ہے
خبر کا کوڈ: 427668    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: ظلم و ستم کے ذریعہ پوسٹ و مقام کی حفاظت نیز غبن اور بیت ‌المال کی بربادی ضلالت و گمراہی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427665    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

حجت الاسلام سيد محمود علوی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کی ہوشیاری اور بروقت کارروائیوں نے دہشتگردوں کی سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427663    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 427653    تاریخ اشاعت : 2017/04/22

آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام عنقریب ہونے والے انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت و عظمت کا شاندار مظاہرہ کریں گے-
خبر کا کوڈ: 427644    تاریخ اشاعت : 2017/04/21

محمد جواد ظريف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظريف نے اپنے ایک بیان میں امریکی انتظامیہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی سابقہ حکومتوں کی غلطیوں سے سبق حاصل کرے ۔
خبر کا کوڈ: 427642    تاریخ اشاعت : 2017/04/21

امریکی وزارت دفاع نے سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان ، ولیعہد اور وزیر دفاع کے ساتھ ملاقات میں ایران کو خطے میں شکست دینے کے سلسلے میں سعودی عرب کے معاندانہ اقدامات پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427641    تاریخ اشاعت : 2017/04/21

شیخ محمد صالح الموعدنے :
فلسطینی علماء کونسل کے ترجمان نے کہا : مسئلہ فلسطین کے خلاف عربوں کی سازشوں کا سلسلہ جاری ہے لیکن اس کے باوجود ہم بیت المقدس کو اسرائیل کے ناپاک وجود سے پاک کرائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 427616    تاریخ اشاعت : 2017/04/20

وزیر دفاع حسین دھقان:
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ تکفیری اور وھابی دہشت گرد امریکی ہتھیاروں سے دنیا بھر میں بدامنی پھیلا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427611    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

روس کے وزیرخارجہ:
روس کے وزیرخارجہ نے سیکورٹی کونسل اور یورپ تعاون کونسل سے یورپ میں اسلام فوبیا اور عیسائی فوبیا کو لگام دینے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ تمام مذاھب کے ماننے والوں کا باہمی احترام کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 427602    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

ایران:
اسلامی جمہوریہ ايران کی پارلیمنٹ كے سنئير ركن احمد اميرآبادی فراہانی نے کل منگل كے روز پارلیمنٹ کے عام اجلاس ميں اہل سنت اراكين پارليمنٹ كا بيان پڑھ كر سنايا.
خبر کا کوڈ: 427594    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے كہا كہ دونوں ممالک تجارتی اور اقتصادی شعبوں ميں باہمی سرگرميوں كو وسعت دينے كے لئے اہم اقدامات اٹھانے كے لئے پُرعزم ہيں اور اس مقصد كے لئے كسی بھی كوشش سے دريغ نہيں كريں گے.
خبر کا کوڈ: 427593    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اعلی کمانڈروں اور افسروں سے ملاقات میں ملک کے اقتصادی استحکام کو ترجیحی اور کلیدی نقطہ قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427592    تاریخ اشاعت : 2017/04/19

آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے مسلمانوں کو ایک دوسرے کی برائیوں سے چشم پوشی کی تاکید کی اور کہا: تہمت، الزام اور فتنہ پروری قتل و خونریزی سے بھی بدتر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427571    تاریخ اشاعت : 2017/04/17

آیت الله نوری همدانی:
حضرت‌ ‌آیت الله نوری همدانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شیطانی افکار کے حامل دشمن ھمیشہ دین اسلام اور انقلاب اسلامی ایران کو صدمہ پہونچانے کے سلسلے میں پروگرام بناتے رہتے ہیں کہا: دیرینہ دشمن اس بات میں کوشاں ہے کہ مخلتف میدانوں سے نظام اسلامی کی ھویت و تشخص کو مٹا دے ۔
خبر کا کوڈ: 427567    تاریخ اشاعت : 2017/04/17

ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے گذشتہ تین مہینوں میں ایٹمی معاہدے کو درپیش چیلنجوں کا ضروری تدابیر کے ذریعے مقابلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427557    تاریخ اشاعت : 2017/04/17

ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری :
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ علاقے میں بدامنی کی بنیاد عالمی سامراج کی ناجائز موجودگی ہے-
خبر کا کوڈ: 427556    تاریخ اشاعت : 2017/04/17