ٹیگس - ایران
آیت الله مکارم شیرازی:
سرزمین ایران کے مرجع تقلید حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے تہران حادثے کے سلسلے میں امریکی حکام کے بیانات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا: ملت ایران آج ھر دور سے زیادہ امریکا سے متنفر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428543 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو انقلاب اسلامی کے آغاز سے ہی دہشت گردی کا سامنا رہا ہے اور ایران گذشتہ ۳۸ سال سے دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428537 تاریخ اشاعت : 2017/06/14
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں حجۃ الاسلام والمسلمین علم الہدی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428511 تاریخ اشاعت : 2017/06/12
علی لاریجانی:
اسپیکر علی لاریجانی نے پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی سے کہا ہے کہ امریکی سینیٹ کے ایران مخالف اقدامات کے جواب میں ترجیحی بنیاد پر حمکت عملی تیار کرے ۔
خبر کا کوڈ: 428508 تاریخ اشاعت : 2017/06/12
بہرام قاسمی :
ایران ی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر اور بعض خطی ممالک کے درمیان تعلقات میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مؤقف پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ حالیہ تناؤ ریاض کانفرنس کے منفی اثرات کا نتیجہ ہے .
خبر کا کوڈ: 428507 تاریخ اشاعت : 2017/06/12
ایران کی بحریہ کے چیف کا کہنا ہے کہ ایران دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428506 تاریخ اشاعت : 2017/06/12
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی سینیٹ کے تازہ فیصلے کو حکومت امریکہ کی تنگ نظری اور غلط پالیسیوں کا ثبوت قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428505 تاریخ اشاعت : 2017/06/12
جمو و کشمیر کے شیعوں نے ایران ی پارلیمنٹ اور مرقد امام خمینی (رہ) پر ہونے والے دھشت گردانہ حملے کے خلاف احتجاجی نشست کا انعقاد کیا اور اس حملے کی شدید مذمت کی ۔
خبر کا کوڈ: 428485 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے حوزہ علمیہ کے استقلال کو پسندیدہ کام بتایا اور کہا کہ حوزہ علمیہ کی وابستگی ضرر رساں اور استقلال تقویت کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428483 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
ایران ی پولیس چیف نے کہا ہے کہ حساس اداروں نے ہفتہ کے روز تہران کے مضافاتی علاقے سے ایک دہشتگرد گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428478 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
بحرین:
بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہ دینے کے آل خلیفہ حکومت کے فیصلے پر تنقید کی ہے جبکہ مختلف علاقوں میں بحرینی عوام نے ایک بار پھر حکومت مخالف مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428474 تاریخ اشاعت : 2017/06/10
حجت الاسلام کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کے عوام دہشت گردانہ حملوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں اورپوری قوت کے ساتھ اپنے راستے پر گامزن رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 428470 تاریخ اشاعت : 2017/06/09
رهبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ۱۲ رمضان المبارک کو تہران میں دہشت گردوں کے بہیمانہ حملے میں بعض روزہ دار مؤمنین کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے سنگين جرائم سے ایران ی قوم کے عزم میں کوئی خلل ایجاد نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 428469 تاریخ اشاعت : 2017/06/09
قرانی نیوز ایجنسی "ایکنا" کے سابق مینجینگ ڈائریکٹر حجت الاسلام سید مهدی تقوی آج صبح ایران ی پارلیمنٹ پر ہونے والے دھشت گردانہ حملے میں شھید ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 428437 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے صادر کردہ بیانیہ میں آج صبح مرقد امام خمینی رہ اور پارلیمںٹ پر ہونے والے دھشت گردانہ حملے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا: کسی بھی ناحق اور پاک خون کا بدلا لئے بغیر نہیں بیٹھیں گے اور قوم و ملت کی جان کی حفاظت میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 428436 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ اور امام خمینی (رہ) کے حرم مبارک پر دہشتگردانہ حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428434 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
وزارت داخلہ ایران :
ایران کی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق بدھ کے روز تہران میں ہونے والے دونوں دہشت گردانہ حملوں کا خاتمہ ہو گیا ہے اور صورت حال مکمل طور پر پولیس اور سیکورٹی اداروں کے کنٹرول میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 428428 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ پر آج صبح ۴ مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے بعد پارلیمنٹ کے حفاظتی دستوں اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428426 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
ایران ی پارلیمنٹ اور حضرت امام خمینی رہ کے مزار کے باہر مسلح افراد کی فائرنگ سے متعدد افراد شھید اور زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428425 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
حجت الاسلام والمسلمین ماندگاری:
سرزمین ایران کے مشھور خطیب اور عالم دین نے حرم حضرت معصومہ قم (س) میں تقریر کرتے ہوئے کہا: احکام دین کے ساتھ انتخابی اور سلیکٹیڈ برتاو سچے مسلمان کی نشانی نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428404 تاریخ اشاعت : 2017/06/05