رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں حجۃ الاسلام والمسلمین علم الہدی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں حجۃ الاسلام والمسلمین علم الہدی کی ہمسر کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحومہ کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت و مغفرت اور بخشش طلب کرتے ہوئے فرمایا : اللہ تعالی جنابعالی اور مرحومہ کے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے