ایران - صفحه 76

ٹیگس - ایران
ثاقب سرور ساقی:
شورکوٹ ضلع جھنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اہل حدیث یوتھ فورس پنجاب کے رہنماء نے کہا کہ میٹرو پر اربوں روپے لگا کر کمیشن کمایا گیا، لیکن عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے کوئی اقدامات نہیں کئے جا رہے ہیں، بہاولپور میں فوری طور پر برن یونٹ بنایا جائے اور جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو معاوضہ دیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 428757    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے شام میں امریکہ کی احمقانہ اور غیر سنجیدہ رفتار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کی احمقانہ رفتار آگ کے ساتھ بازی کا مصداق ہے۔
خبر کا کوڈ: 428756    تاریخ اشاعت : 2017/06/28

رہبرانقلاب اسلامی:
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سيد علی خامنہ ای نے یمن، بحرین اور دوسرے اسلامی ممالک کے مسائل کواسلام کے پیکر پر زخموں کی علامت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428722    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز عید کے خطبوں میں یمن، بحرین اور دیگر اسلامی ممالک کے مسائل کو عالم اسلام کے پیکر پر گہرا زخم قرار دیا-
خبر کا کوڈ: 428718    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یہ تصور ترک کر دینا چاہئے کہ دوسرے ملکوں میں بدامنی پھیلا کر امن و سیکورٹی قائم کی جاسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428717    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ اسلامی فقہ کے مطابق اسلامی سرزمینوں پر دشمن کے تسلط کے مقابلے میں تمام مسلمانوں کا فرض ہوتا ہے کہ وہ ہر ممکن طریقے سے جہاد و جدوجہد کریں اور اسی بنا پر اس وقت پورے عالم اسلام پر واجب ہے کہ وہ صیہونی حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کرے۔
خبر کا کوڈ: 428716    تاریخ اشاعت : 2017/06/26

اسلامی جمہوریہ ایران میں داعش سے منسلک ایک دہشت گرد گروہ کو گرفتار اور اس کے نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428708    تاریخ اشاعت : 2017/06/25

حجت الاسلام والمسلمین وحید پور:
اسلامی جمھوریہ ایران میں شرعی مسائل کے ماھر نے فطرہ کے حوالے نفقہ کی تشریح کرتے ہوئے کہا: اگر کسی کے یہاں شب عید مہمان آجائے تو فقط مہمان ہونے کی وجہ سے اس کا فطرہ میزبان پر واجب نہیں ہے بلکہ میزبان اپنا فطرہ خود ادا کرے ۔
خبر کا کوڈ: 428699    تاریخ اشاعت : 2017/06/24

حسین جابری انصاری:
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے سعودی عرب پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خطرناک کھیل شروع کر دیا ہے جس میں اسے بری طرح سے شکست ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 428690    تاریخ اشاعت : 2017/06/23

آیت الله سید احمد خاتمی:
اسلامی جمھوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتے نماز جمعہ کے خطبے میں کہا کہ عالمی استکبار اور ظلم و ستم سے ملت ایران کی نفرت، یوم قدس کے جلوسوں میں اس کی بھرپور شرکت کا سب سے بڑا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428682    تاریخ اشاعت : 2017/06/23

اسلامی جمہوریہ ایران کےدارالحکومت تہران سمیت تمام جھوٹے بڑے شہروں میں آج فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے یوم قدس منایا گیا ، ایران ی عوام نے یوم قدس کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کر کے اسرائيل اور اس کی حامی عالمی سامراجی طاقتوں کے منہ پر زوردار طمانچہ رسید کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428675    تاریخ اشاعت : 2017/06/23

اقوام متحدہ :
ایران میں پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران نے پناہ گزینوں کی سخاوتمندانہ طریقے سے میزبانی کی ہے اور اس کا یہ عمل دیگر ملکوں کے لئے ایک نمونہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 428660    تاریخ اشاعت : 2017/06/22

آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله سبحانی نے حوزہ علمیہ قم کے طلاب کو تبلیغ دین کے لئے ھجرت کرنے کی تاکید کی اور کہا: آپ کہ جو حوزہ علمیہ میں علم کے بلند مراتب پر پہونچ چکے ہیں اب قم میں نہ روکئے ، شھروں اور صوبوں میں جاکر دین کی تبلیغ کرئے اور جان لیں کہ اگر آپ وہاں نہ ہوں گے تو مذھب کے لٹیرے وہاں پہونچ جائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 428648    تاریخ اشاعت : 2017/06/21

تحریک انتفاضہ و القدس کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ جمعۃ الوداع کو ایران کے نو سو شہروں میں عالمی یوم القدس منایا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 428638    تاریخ اشاعت : 2017/06/21

رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ امریکی حکام اسلامی انقلاب کی کامیابی کے شروع سے ملک میں اسلامی جمہوری نظام کی تبدیلی چاہتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 428610    تاریخ اشاعت : 2017/06/19

شامی دھشت گرد داعش کو ایران کا زبردست طمانچہ؛
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے شعبہ رابط عامہ نے اپنے بیانیہ میں شامی دھشت گرد داعش سے تہران سانحہ کا انتقام لینے کی خبر نشر کی ۔
خبر کا کوڈ: 428607    تاریخ اشاعت : 2017/06/19

بهرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف امریکی سینیٹ میں نئی پابندیوں کی منظوری کی طرف سے اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے ثابت ہوگیا ہے کہ امریکہ قابل اعتماد ملک نہیں اور ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں ایران ی عوام کے خلاف امریکی سازش ، دشمنی اورعداوت کا مظہرہیں۔
خبر کا کوڈ: 428582    تاریخ اشاعت : 2017/06/17

آیت الله موحدی کرمانی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتے نماز جمعہ کے خطبے میں ایران کے خلاف امریکا کی معاندانہ پالیسیوں کی جانب اشارہ کیا اور ایران ی حکام نصیحیتیں کی کہ وہ امریکا سے لو لگانے کے بجائے ملک کی عوام اور قوم سے امید باندھیں ۔
خبر کا کوڈ: 428575    تاریخ اشاعت : 2017/06/16

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکیوں کو چاہئے کہ ایران میں نظام کی تبدیلی کے بجائے اپنے ملک کے نظام کو بچانے کی کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 428573    تاریخ اشاعت : 2017/06/16

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جوانوں نے دہشت گردوں کے ایک اور نیٹ ورک کو تہس نہس کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428572    تاریخ اشاعت : 2017/06/16