ٹیگس - ایران
بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشت گردی کے بارے میں امریکی رپورٹ کو عالمی رائے عامہ کو منحرف کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429094 تاریخ اشاعت : 2017/07/20
ایران نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی کرنے کا حق محفوظ رکھتاہے۔
خبر کا کوڈ: 429080 تاریخ اشاعت : 2017/07/19

عراق کے کردستان علاقے کے وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے گہرے تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے اور عراق اور عراقی کردستان میں ایران کے قابل قدر کردار کو سراہا۔
خبر کا کوڈ: 429073 تاریخ اشاعت : 2017/07/19

سید مسعود جزائری:
ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایسے ٹھوس شواہد موجود ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ مشرق وسطی میں سرگرم تکفیری دہشت گردوں کو امریکہ کی بھر پورحمایت اور پشتپناہی حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 429053 تاریخ اشاعت : 2017/07/17

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ حکومت امریکہ نے ایران اور گروپ پانچ جمع ایک کے درمیان طے پانے والے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429052 تاریخ اشاعت : 2017/07/17

میجر جنرل باقری:
ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ ایران کی میزائل توانائی و طاقت دفاعی نوعیت کی ہے جس کے بارے میں ہرگز کسی بھی طرح کے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
خبر کا کوڈ: 429051 تاریخ اشاعت : 2017/07/17

حضرت آیت اللہ خامنہ ای کی نگاہ میں؛
سب سے پہلی چیز جو انسان کو شیطان دور اور محفوظ رکھ سکتی ہے اور اس کے قبضے سے آزادی عطا کرسکتی ہے وہ یہ ہے کہ انسان اپنے دل کو اپنا واعظ اور نصیحت کرنے والا بنائے ۔
خبر کا کوڈ: 429047 تاریخ اشاعت : 2017/07/20

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اسلامی ممالک اختلافات کی آگ میں جل رہے ہیں کہا: بے رحم دشمن کے مقابل مسلمانوں کو اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے اور اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ملت اسلامیہ قران کے زیر سایہ یکجا اور اکٹھا ہوجائے ۔
خبر کا کوڈ: 429045 تاریخ اشاعت : 2017/07/17

اسلامی جمہوریہ ایران كے ترجمان دفتر خارجہ نے قابض صہیونیوں كی جانب سے فلسطینی نمازیوں كو مسجد الاقصی میں داخلے سے روكنے كی شدید الفاظ میں مذمت كی۔
خبر کا کوڈ: 429039 تاریخ اشاعت : 2017/07/16

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکمرانوں کو ماضی سے سبق سیکھنا اور ایران ی قوم کے ساتھ احترام کی زبان میں بات کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 429023 تاریخ اشاعت : 2017/07/15

عبداللھیان:
فلسطین حمایت کانفرنس کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے خلاف جاری تحریک انتفاضہ قدس ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429022 تاریخ اشاعت : 2017/07/15