ایران - صفحه 74

ٹیگس - ایران
عبداللھیان:
فلسطین حمایت کانفرنس کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے خلاف جاری تحریک انتفاضہ قدس ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429022    تاریخ اشاعت : 2017/07/15

حوزه علمیہ قم کے استاد:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حجت الاسلام مجتبی میردامادی نے کہا: رسول اسلام (ص) سے روایتیں منقول ہیں کہ شیعہ نزول قران کے ساتھ ساتھ وجود میں آئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429013    تاریخ اشاعت : 2017/07/15

حج و زیارات بورڈ میں ولی فقیہ کے نمائندہ:
حج و زیارات بورڈ میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے کہا: عدل و انصاف اور امنیت کی برقراری نیز علمی رشد و ترقی دینی حکومت کا خاصہ ہے جس پر اسلامی حکمرانوں کو خصوصی توجہ کرنی چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 429011    تاریخ اشاعت : 2017/07/15

خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے جرائم میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429004    تاریخ اشاعت : 2017/07/14

حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی:
حوزہ علمیہ قم کے معروف استاد نے جعل حدیث، جھوٹ اور من گڑھت باتوں کو شیعوں کی طرف منصوب کرنا وہابیت کا اہم حربہ ہے بتایا اور کہا: وہابی، شیعہ و سنی کو ٹکرنا چاہتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428998    تاریخ اشاعت : 2017/07/14

حسین دھقان:
ایران کے وزیر دفاع نے امریکی وزیر جنگ کے مداخلت پسندانہ بیان کو ان کی ہذیان گوئی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428966    تاریخ اشاعت : 2017/07/12

احمد محمدی فر :
رہبر انقلاب اسلامی کے حکم سے ایران میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کے بچوں کو مفت تعلیم دی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 428964    تاریخ اشاعت : 2017/07/12

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندی لگانے اور نظام بدلنے کی امریکی پالیسی کارآمد نہیں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 428958    تاریخ اشاعت : 2017/07/18

آیت الله سید احمد خاتمی نے حرم امام رضا علیہ السلام میں؛
خبرگان رھبر کونسل کے نمائندے نے کہا: موصل کی آزادی فقط عراقی فورسز ہی کے لئے نہیں بلکہ عالم اسلام از جملہ ایران کے لئے فتح الفتوح شمار کی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 428945    تاریخ اشاعت : 2017/07/10

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل حسین دہقان نے موصل کی مکمل آزادی پر عراقی وزیر دفاع اور رضاکار فورس کے کمانڈر کو مبارکباد کے الگ الگ پیغامات ارسال کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428940    تاریخ اشاعت : 2017/07/10

سنئیر ایران ی سفارتکار نے کہا کہ امریکہ، ناجائز صہیونی حکومت اور سعودی عرب خطے کے تنازعات بالخصوص شام کے بحران کے حوالے سے منفی اقدامات کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428939    تاریخ اشاعت : 2017/07/10