Tags - ایران
ایڈمرل حبیب اللہ سیاری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارا یہ خیال ہے کہ علاقے کی سیکورٹی علاقے کے ممالک کی موجودگی سے ہی ممکن ہے اور علاقے سے باہر کے ممالک کی موجودگی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
News ID: 425029 Publish Date : 2016/12/12
ایرانی صدر مملکت:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران اور مسلمانوں کی طاقت کی بنیاد وحدت و اتحاد ہے اور اختلاف کی جانب حرکت دین اسلام کے اصول سے دوری ہوگی۔
News ID: 425028 Publish Date : 2016/12/12
علی شمخانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے صیہونی حکومت کو مغربی ایشیا کے علاقے میں بحران کا واحد سبب قرار دیا ہے۔
News ID: 425026 Publish Date : 2016/12/12
ایرانی وزیر خارجہ:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ایشیا، مستقبل کے عالمی نظام میں اہم کردار ادار کرے گا۔
News ID: 425025 Publish Date : 2016/12/12
ایران ی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دہشتگردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے تمام ممالک کے اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت پر تاکید کی۔
News ID: 425024 Publish Date : 2016/12/12
اکنامسٹ کی رپورٹ:
برطانوی جریدے اکنامسٹ نے اپنی رپورٹ میں تحریر کیا کہ سعودی عرب کو ایران کے مقابلے میں اپنی علاقائی پالیسیوں میں زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
News ID: 425007 Publish Date : 2016/12/11
جنرل جزائری:
ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی چیف آف آسٹاف، بریگیڈیئر جنرل مسعود جزائری نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گی
News ID: 425004 Publish Date : 2016/12/11
اسحاق جہانگیری:
ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ ایران کو جنگ اور جھڑپوں میں الجھانے کی سازشیں اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کا خیال خام ہے۔
News ID: 425003 Publish Date : 2016/12/11
اسلامی جمہوریہ ایران کے بارے میں برطانوی وزیراعظم تھریسا مئے کے بیان کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا
News ID: 425000 Publish Date : 2016/12/11
ایران کے وزیر داخلہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا : اس سال عراق میں اربعین حسینی کے موقع پر ملین مارچ کے دوران متعدد دہشت گردانہ کاروائیوں کو ناکام بنایا گیا-
News ID: 424924 Publish Date : 2016/12/07
پاکستان کے مشیر خارجہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے سلسلے میں ایران کی ثالثی کا خیرمقدم کیا ہے ۔
News ID: 424920 Publish Date : 2016/12/07
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے نام ایک خط میں امریکی کانگریس اور سینیٹ کی جانب سے ایران پر پابندیوں میں اضافے کے حوالے سے شدید احتجاج کیا ہے ۔
News ID: 424919 Publish Date : 2016/12/07
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے بیت مرحوم حضرت آیت الله موسوی اردبیلی(رہ) کی جانب سے اس مرجع عظیم کی مہر مرجعیت توڑے جانے پر اس عمل کو لائق تحسین جانا اور ان کے عمل کو سراہا ۔
News ID: 424883 Publish Date : 2016/12/05
News ID: 424882 Publish Date : 2016/12/05
News ID: 424851 Publish Date : 2016/12/03
News ID: 424845 Publish Date : 2016/12/03
محمد جواد ظریف:
محمد جواد ظریف نے کہا : اگر صدر باراک اوباما بھی اس بل پر دستخط کریں قانونی لحاظ سے اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی۔
News ID: 424842 Publish Date : 2016/12/03
۷ و ۸ دسمبر کو؛
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم آیت الله حسینی بوشهری نے ۷ و ۸ دسمبر کو مدرسین حوزہ علمیہ قم کونسل کا دسواں اجلاس منعقد کئے جانے کی خبر دی اور کہا: یہ اجلاس رھبر معظم انقلاب اسلامی کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے منعقد ہوگا ۔
News ID: 424841 Publish Date : 2016/12/03
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کا امریکی اقدام یورپ، چین اور روس کی توہین ہے-
News ID: 424831 Publish Date : 2016/12/02
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان اور سینٹ میں ایران کے خلاف پابندیوں میں توسیع کے بل کی منظوری ، ایٹمی معاہدے اور امریکی وعدوں کے برخلاف ہے-
News ID: 424830 Publish Date : 2016/12/02