ٹیگس - ایران
خبر کا کوڈ: 426749 تاریخ اشاعت : 2017/03/08
مسلم ممالک کےخلاف ٹرمپ کے حکم نامےکوعدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426748 تاریخ اشاعت : 2017/03/08
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے فلیٹ کمانڈر کیپٹن مہدی ہاشمی نے امریکی حکام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں امریکی بحری بیڑوں کی غیر پیشہ ورانہ سرگرمیوں کے ایسے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے کہ جن کا ازالہ کرنا ناممکن ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 426747 تاریخ اشاعت : 2017/03/08
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ہفتہ قدرتی ذخائر کے موقع پر درخت کاری کی مہم میں حصہ لیا اور زمین میں اپنے ہاتھوں سے دو پودے لگائے۔
خبر کا کوڈ: 426746 تاریخ اشاعت : 2017/03/08
آیت اللہ صادق آملی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے عدلیہ کے سربراہ نے کہا : حکومت گزشتہ صدارتی انتخابات کے حوالے سے امریکی الزامات کا منہ توڑ جواب دے ۔
خبر کا کوڈ: 426738 تاریخ اشاعت : 2017/03/07
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے آج صبح حسینیہ امام خمینی (رہ) میں دفاع مقدس کے بعض اعلی کمانڈروں اور راہیان نور کے اہلکاروں اور خادمین سے ملاقات میں فرمایا: دشمن کے مقابلے میں کمزوری اور ضعف کا احساس نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اس سے دشمن جری ہوجاتا ہے ۔ ہمیں اپنی طاقت اور قدرت کو آشکار کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 426735 تاریخ اشاعت : 2017/03/07
صدر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران میں انتخابات پوری طرح آزادانہ منصفانہ اور شفاف ہوتے ہیں اور انتخابی مقابلہ مکمل طورپر جمہوری انداز میں ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426726 تاریخ اشاعت : 2017/03/07
اسلامی جمہوریہ ایران نے، دنیا میں ایٹمی سیفٹی کو ترقی دینے اور فنی خدمات کی فراہمی میں آئی اے ای اے کے موثر کردار کو ضروری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426725 تاریخ اشاعت : 2017/03/07
آیت اللہ احمد جنتی :
خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ نے کہا : ہمیں اس بات کا یقین رکھنا چاہئے کہ امریکا اور بڑی طاقتیں ایران ی عوام کی دشمن ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426723 تاریخ اشاعت : 2017/03/07
بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حکومت شام اور مخالفین کا ایک میز پر آںا امید افزا قدم ہے۔
خبر کا کوڈ: 426722 تاریخ اشاعت : 2017/03/06
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے آج صبح حسینیہ امام خمینی (رہ) میں راہیان نور کے اراکین اور خادمین نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 426713 تاریخ اشاعت : 2017/03/06
اسلامی جمہوریہ ایران کے الیکشن کمیشن نے آئندہ صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے تعلق سے اپنی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426709 تاریخ اشاعت : 2017/03/06
جنرل دہقان:
وزیر دفاع جنرل دہقان نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی حکمت عملی میں عاتباہی پھیلانے والوں ہتھیاروں کو کوئی جگہ نہیں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426708 تاریخ اشاعت : 2017/03/06
میجر جنرل حسین سلامی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے شهید محمد سعید محققی کی تشییع جنازہ میں شرکت کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: اس طرح کے پرگراموں میں عوام کی شرکت اس بات کی نشانی ہے کہ وہ آج بھی شھداء اور استقامت کے عھد و پیمان پر باقی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426677 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
ایس ۳۰۰ میزائل سسٹم کا ایران کے وسطی علاقے میں کامیاب تجربہ کرنے کے بعد اس کو آپریشنل بنادیا گیا اور دیگر ایئر ڈیفنس سسٹم کے ساتھ شامل کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426663 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
سید عباس عراقچی:
ایران کے نائـب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدے سے نکلنے کی صورت میں خود امریکہ کو نقصان اٹھانا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 426662 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
افغانستان کے نائب وزیر ثقافت و اطلاعات نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کے درمیان ثقافتی مراکز کے قیام کے سلسلے میں تعاون کے معاہدے پر دستخط کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 426653 تاریخ اشاعت : 2017/03/03
علاء الدین بروجردی:
ایران ی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے بیان کیا : ہم مصر کے ساتھ اقتصادی تعلقات سمیت سیاحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426640 تاریخ اشاعت : 2017/03/03
آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین قم ایران کے مشھور عالم دین حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ملک کے اقتصادی مسائل اور مشکلات داخلی ہیں کہا: صاحبان منصب سرمایہ کی بربادی اور غبن کو لگام دینے کی کوشش کریں ۔
خبر کا کوڈ: 426619 تاریخ اشاعت : 2017/03/01
آیت الله حسین مظاهری:
آیت الله حسین مظاهری نے کہا: حضرت فاطمہ زهرا کی خصوصیتوں میں سے ایک خصویت یہ ہے آپ نے پر تلاش اور مجاھدانہ حیات بسر کی ، ھرگز بیکار نہ بیٹھیں نیز کوئی بھی بیکار عمل انجام نہیں دیا ۔
خبر کا کوڈ: 426618 تاریخ اشاعت : 2017/03/01