Tags - ایران
آیت اللہ موحدی کرمانی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ تین نومبر کی عظیم الشان میں ریلی میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کر کے ایک بار پھر واشنگٹن کو مایوس کردیا کہا: آپ ایک لمحہ بھی امریکا کی دشمنی سے غافل نہ ہوں ۔
News ID: 424268    Publish Date : 2016/11/05

بریگیڈیر رمضان شریف:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے شعبہ تعلقات عامہ کے انچارج بریگیڈیر رمضان شریف نے کہا: آل سعود حکومت اب یہ دعوی نہیں کرسکتی کہ وہ مسلمانوں کی حامی و طرفدار ہے کیوں کہ اس نے خود کو عالم اسلام سے الگ تھلگ کرلیا ہے .
News ID: 424263    Publish Date : 2016/11/04

علی اکبر زادہ:
وزارت تعلیم کے ڈائریکٹر جنرل برائے ثقافتی امور نے عالمی سامراج کے خلاف قومی دن کے پروگراموں میں اسکول کے طلبا و طالبات کی شرکت کو انتہائی اہم قرا دیا اور کہا: آج امریکہ خطے اور دنیا میں رسوا ہوچکا ہے۔
News ID: 424214    Publish Date : 2016/11/02

ڈاکٹرحسن روحانی:
ایران ی صدر جمھوریہ ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا: تیرہ آبان کی تاریخ، ملت ایران کی تاریخ میں سامراج کے خلاف جد وجہد کے ایک سمبل میں تبدیل ہوگئی ہے۔
News ID: 424212    Publish Date : 2016/11/02

رهبر انقلاب نے ھزاروں طلبا سے ملاقات میں؛
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے یوم طلبا کے موقع پر پورے ایران کے ھزاروں طلبا سے ملاقات میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ بعض افراد اپنی باتوں اور فعالیتوں سے جوانوں کو ان کے مستقبل اور انقلاب اسلامی کی بہ نسبت بے اعتماد کرنا چاہتے ہیں کہا: امریکا سے مذاکرات سے ہماری مشکلات ختم نہیں ہوسکتیں ۔
News ID: 424206    Publish Date : 2016/11/02

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب ، یمن کے نہتے اور مظلوم عوام کے خلاف اپنے ہولناک جرائ‏م کا انعام ، انسانی حقوق کی کونسل میں رکنیت کے ذریعے دریافت کر رہا ہے-
News ID: 424183    Publish Date : 2016/10/31

آیت ‎الله جوادی آملی:
مفسر عصر حضرت آیت ‎الله جوادی آملی نے یہ کہتے ہوئے کہ وھابیوں نے نہ خود کو پہچانا ، نہ دین اسلام کو ، نہ خدا اور رسول اسلام کو کہا: مذھب وھابیت کے ماننے والوں نے خود کو معاشرے کو اور دین اسلام کو سب سے زیادہ نقصان پہونچایا ہے ۔
News ID: 424173    Publish Date : 2016/10/31

News ID: 424172    Publish Date : 2016/10/31

مجمد جواد ظریف
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: ایران خطے کی سب سے بڑی طاقت ہے اور اس کے عالمی طاقت بننے کے امکانات پوری طرح روشن ہیں۔
News ID: 424168    Publish Date : 2016/10/31

اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کی طرف سے مقدس مقامات پر میزائل داغنے کے سعودی عرب کے جھوٹے الزامات کو مسترد کر دیا ۔
News ID: 424161    Publish Date : 2016/10/30

بریگیڈیئر سلامی:
بریگیڈیئر سلامی نے کہا کہ استکبار کو عراق میں بھی کوئی کامیابی نہیں ملی ہے کیوں کہ اس ملک میں ایک عوامی طاقت ابھر کر سامنے آئی ہے ۔
News ID: 424141    Publish Date : 2016/10/29

محسن رضائی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری نے کہا : مسلمانوں میں اتحاد قائم کرنے کے باعث، دشمن اسلامی جمہوریہ ایران سے خوفزدہ ہے ۔
News ID: 424139    Publish Date : 2016/10/29

مدرسین حوزہ علمیہ کونسل نے آیت الله طباطبائی قمی کے انتقال پر ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں ان کے اھل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
News ID: 424133    Publish Date : 2016/10/29

آیت اللہ امامی کاشانی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں عالم اسلام کو دشمن کی سازشوں کی بہ نسبت اگاہ کرتے ہوئے کہا: دشمن پیکراسلام کو بے روح کرنا چاہتا ہے ۔
News ID: 424131    Publish Date : 2016/10/29

آیت الله وحید خراسانی:
سرزمین قم ایران کے مشھور و معروف شیعہ عالم دین حضرت آیت الله وحید خراسانی نے علی شمخانی سے ملاقات میں کہا: مدیروں کے انتخاب میں علم اور امانت داری جیسی دو اہم اصل پر خاص توجہ رکھی جائے ۔
News ID: 424130    Publish Date : 2016/10/29

اسلامی جمہوریہ ایران نے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کو نصحیت کی ہے کہ وہ اسلامی مقدسات کو اپنے ناپاک مقاصد کے لئے استعمال نہ کریں-
News ID: 424121    Publish Date : 2016/10/28

ایران و پاکستان کی عدلیہ کے اعلی عہدیداروں نے دونوں ملکوں کے درمیان قانونی اور عدالتی تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔
News ID: 424076    Publish Date : 2016/10/26

کمانڈر جنرل محمد علی جعفری:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ علاقے کی سلامتی کے تحفظ کے تعلق سے سپاہ ، خلیج فارس کی سب سے طاقتور اور تجربہ کار فورس ہے۔
News ID: 424075    Publish Date : 2016/10/26

رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی نے بوسنیا کی صدارتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات میں فرمایا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف قائم مغربی اتحاد دہشت گردی کی بیخ کنی کرنا ہی نہیں چاہتا۔
News ID: 424074    Publish Date : 2016/10/26

علاءالدین بروجردی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ علاءالدین بروجردی نے موصل کی آزادی کے بعد رقہ کو واپس لینے کی ضرورت پر تاکید کی ۔
News ID: 424072    Publish Date : 2016/10/26