Tags - ایران
عراقچی:
عباس عراقچی نے کہا : مقابل فریق نے ایٹمی معاہدے میں اس بات کا وعدہ کیا ہے کہ وہ ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کو کامیاب بنانے کی ضمانت فراہم کرے گا۔
News ID: 423900    Publish Date : 2016/10/17

آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور پلیس اھلکاروں سے ملاقات میں کہا: جھاد سے گریز ملتوں کی پریشانی و آبروریزی کا سبب ہے ۔
News ID: 423889    Publish Date : 2016/10/17

ایران کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شام، یمن، بحرین، عراق اور لیبیاء کی بحران سے دوچار افسوسناک صورت حال، ان ملکوں کی مداخلت پسندانہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے جو ریاض میں جمع ہوئے ہیں اور دیگر ملکوں پر الزام تراشی کر کے اپنی شکست خوردہ پالیسیوں کی پردہ پوشی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
News ID: 423881    Publish Date : 2016/10/17

برّی فوج کے سربراہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کی برّی فوج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل احمد رضا پور دستان نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے کا ایک طاقتور ملک ہے۔
News ID: 423859    Publish Date : 2016/10/15

آیت الله موسوی جزائری:
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے محرم کی مجلسں میں سعودی حملے کے نتیجہ میں سیکڑوں یمنیوں کی شھادت اور زخمی ہونے کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور غیر قابل تفسیر بتایا ۔
News ID: 423848    Publish Date : 2016/10/15

ایران میں؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی خواتین نے بارہ محرم کو پورے ملک میں رہروان زینبی کے زیر عنوان جلوس اور اجتماعات منعقد کرکے جناب زینب سلام اللہ علیھا کے صبر و شجاعت کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے راستے پر چلنے کا عہد کیا۔
News ID: 423837    Publish Date : 2016/10/14

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اینتونیو گتریس کو اقوام متحدہ کے نئے جنرل سکریٹری منتخب ہونے پر پیغام تہنیت ارسال کیا اور انہیں مبارک باد پیش کی ۔
News ID: 423836    Publish Date : 2016/10/14

فرزند رسول سید الساجدین حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کے یوم شہادت اور شہدائے کربلا کے سوئم پر پورے ایران میں مجالس کا انعقاد کیا گیا ۔
News ID: 423835    Publish Date : 2016/10/14

آیت اللہ سید احمد خاتمی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبوں میں کہا: دنیا ایک ایسی اقوام متحدہ کی خواھاں ہیں جو صحیح معنوں میں انسانیت کی خدمت کرسکے ۔
News ID: 423834    Publish Date : 2016/10/14

عالمی امور میں ایران ی اسپیکر کے معاون خصوصی نے کہا : امریکہ کی وسیع فوجی اور انٹیلی جنس مداخلت سے خطے کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے۔
News ID: 423831    Publish Date : 2016/10/14

عاشور کے موقع پر؛
ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری اور سینہ زنی کا انعقاد ہوا۔
News ID: 423790    Publish Date : 2016/10/12

اسلامی جہموریہ ایران نے اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ یمن کے لیے امدادی سامان کی ترسیل میں آسانیاں پیدا کرنے اور اسے یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اور موثر اقدامات عمل میں لائے۔
News ID: 423788    Publish Date : 2016/10/12

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے غلام علی خوشرو نے اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں انسان دوستی پر مبنی ایران ی عوام کی امداد یمنی عوام تک پہنچانے کے لئے اقوام متحدہ کی جانب سے فوری طور پر اقدامات انجام دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
News ID: 423787    Publish Date : 2016/10/12

ایران سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
News ID: 423786    Publish Date : 2016/10/12

ایرانی صدر مملکت:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اسلامی ثقافت اور معاشرے میں معنویت کو رواج دینے کے تعلق سے عزاداری سید الشہدا کا بہت بلند مقام ہے۔
News ID: 423785    Publish Date : 2016/10/12

ایران سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
News ID: 423783    Publish Date : 2016/10/12

کربلائے معلی میں یوم عاشور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے جس میں ایک اندازے کے مطابق اسی لاکھ سے زائد عزادار شریک ہیں۔
News ID: 423782    Publish Date : 2016/10/12

نو محرم کی شب کو بھی اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام شہروں میں مجالس عزا برپا ہوئیں۔
News ID: 423762    Publish Date : 2016/10/11

News ID: 423759    Publish Date : 2016/10/10

News ID: 423756    Publish Date : 2016/10/10