ٹیگس - ایران
آیت الله مظاهری:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے امریکا کو عصر حاضر کا سب سے بڑا جنایتکار بتایا اور کہا: روح انسان فضائل و کمالات کا مرکز مگر جسم تمام برائیوں کی جڑ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426111 تاریخ اشاعت : 2017/02/04
آیت الله علی رضا اعرافی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله علی رضا اعرافی نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں انقلاب اسلامی ایران کو دنیا کے آزادی خواہ اور مستضعفین جھان کی تکیہ گاہ اور دشمن کی انکھ میں کھٹکتا کانٹا بتایا اور کہا: امام خمینی(رہ) نے سرنگوں ہوتے اسلام کا پرچم تھام کر دشمن کی سازشوں پر پانی پھیر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 426110 تاریخ اشاعت : 2017/02/04
ڈاکٹر لاریجانی:
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں بعض ملکوں کے برخلاف ایران کا رویہ بالکل حقیقت پسندانہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 426099 تاریخ اشاعت : 2017/02/04
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کا حالیہ میزائل تجربہ قومی اقتدار کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 426090 تاریخ اشاعت : 2017/02/03
خبر کا کوڈ: 426087 تاریخ اشاعت : 2017/02/03
علی اکبر ولایتی:
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجیک اسٹڈیز سینٹر کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی کھوکھلی رجزخوانی سے رائے عامہ میں اس کا اعتبار کم ہو جائے گا
خبر کا کوڈ: 426085 تاریخ اشاعت : 2017/02/03
ایرانی وزیردفاع:
ایران کے وزیر دفاع حسین دہقان نے حالیہ میزائلی تجربے کو کامیاب قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426084 تاریخ اشاعت : 2017/02/03
امریکا کو ایران کا سخت انتباہ؛
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایران کے میزائلی تجربات کے بارے میں امریکا کی قومی سلامتی کے امور کے مشیر کے دعوؤں کو بے بنیاد، تکراری اور اشتعال انگیز قراردیا ہے
خبر کا کوڈ: 426083 تاریخ اشاعت : 2017/02/03
آیت الله نوری همدانی نے اپنے درس خارج میں بیان کیا؛
حضرت آیت الله نوری همدانی نے حکمت، عزت اور مصلحت کو انقلاب اسلامی کی اصولوں میں سے شمار کیا اور کہا: کبھی بعض لوگ فقط اپنی مصلحتوں کو نگاہ میں رکھتے ہیں ، جبکہ سماجی عزت کا تقاضا یہ ہے کہ وہ سکوت نہ کریں ، موجودہ حالات پر حوزات علمیہ بیداری کا ثبوت دے اور حکمراں بھی دشمن کی زیادہ خواہیوں کا منھ توڑ جواب دیں ۔
خبر کا کوڈ: 426055 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے بعض افراد کی جانب سے سامراجی اور آمری حکومتوں پر اعتماد اور بھروسہ کئے جانے پر شدید تنقید کی اور کہا: خدا پر توکل کا مطلب یہ کہ امریکا پر اعتماد نہ کریں ، امریکن اپنی قوم کے حق میں بے وفا ہیں تو دیگر قوموں کے کے ساتھ وفاداری کیسے نبھائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 426054 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
ایران و فرانس کے وزراء خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس:
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے فرانسیسی ہم منصب سے ہونے والی پریس کانفرنس میں میزائل پروگرام کو ملکی دفاع کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا : تہران کسی سے اجازت لینے کا محتاج نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 426046 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
سرگئی ریابکوف:
روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل تجربات اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد کے منافی نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426045 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
ڈاکٹر لاریجانی:
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران علاقے کی بڑی طاقت ہے۔
خبر کا کوڈ: 426041 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
ایران کے صدر مملکت:
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امام خمینی رح کی ایران واپسی کا دن، تاریخ ایران کا ایک اہم اور ہمیشہ یادگار رہنے والا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 426039 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
عشرہ فجر کے موقع پر رہبرانقلاب اسلامی نے آج صبح حضرت امام خمینی (رح) اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 426037 تاریخ اشاعت : 2017/02/01
ڈاکٹر لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت کی جانب سے ایران ی شہریوں کے لئے اس ملک کے سفر پر پابندی کے فیصلے نے واشنگٹن کے رویے اور سوچ کی پستی کو مزید نمایا کر دیا ہے
خبر کا کوڈ: 426009 تاریخ اشاعت : 2017/01/30
تہران:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پلاسکو تجارتی سینٹرکے سانحےمیں شہید ہونے والے فائر بریگيڈ کے ۱۶ اہلکاروں کی نماز جنازہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں آج صبح ادا کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 426008 تاریخ اشاعت : 2017/01/30
شامی فوج نے اعلان کیا ہے کہ دمشق کے مضافاتی علاقے وادی بردی میں پوری طرح امن قائم ہوگیا ہے
خبر کا کوڈ: 425999 تاریخ اشاعت : 2017/01/30
رہبر معظم انقلاب اسلامی:
خبر کا کوڈ: 425997 تاریخ اشاعت : 2017/01/30
ڈاکٹر حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران کے سربراہی ہال میں ٹورسٹ گائیڈز کے سترہویں بین الاقوامی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کی بدولت ایران کو سیاسی استقلال نصیب ہوا اور اقوام عالم کے درمیان دیوار حائل کرنے کا دور اب ختم ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425975 تاریخ اشاعت : 2017/01/28