ایران - صفحه 90

ٹیگس - ایران
محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف دھمکیوں کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 426440    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کسی بھی بین الاقوامی قانون اور اصول کی پابندی نہیں کرتی اور یہ حکومت آج بھی علاقے اور پوری دنیا کے لئے خطرہ شمارہوتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426439    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

آیت الله علوی گرگانی:
حوزہ علمیہ قم میں درس خارج فقہ و اصول کے مشھور استاد نے کہا: عصر حاضر کی مشکلات کی وجہ خواص کی کوتاہی ہے کہ وہ اپنے وظیفہ پر بخوبی عمل نہیں کرتے ۔
خبر کا کوڈ: 426429    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

جامعہ الزھراء کی استاد:
جامعہ الزھراء کی استاد نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ اهل بیت(ع) کی شفاعت قیامت سے متعلق ہے عالم قبر اور برزخ سے نہیں کہا: اگر انسان ھر دن ایک منٹ بھی اپنی قبر کے حالات کے سلسلے میں سوچے تو ھرگز خدا کی اطاعت ترک نہ کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 426428    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

آیت الله مکارم شیرازی:
حضرت ‌آیت الله مکارم شیرازی نے مسلمانوں میں ھر قسم کے اختلافات کو خطرناک زھر بتایا اور نادانی ، جہالت اور عدم آگاہی اس اختلاف کی بنیاد جانا ۔
خبر کا کوڈ: 426427    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

رهبر معظم انقلاب نے درس خارج فقہ میں بیان کیا؛
رهبر معظم انقلاب نے درس خارج فقہ میں بیان کیا کہ گذشتہ دنوں جو کچھ بھی صوبہ خوزستان کی عوام کے ساتھ پیش آیا اس سے حقیقتا انسانوں کے دل تڑپ اٹھے ، لوگوں کی مشکلات کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426425    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

خبر کا کوڈ: 426424    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

علاء الدين بروجردي:
خبر کا کوڈ: 426422    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

حسین شیخ الاسلام :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر حسین شیخ الاسلام نے کہا ہے کہ تہران میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں عالمی اسلامی کانفرنس دنیائے اسلام میں اتحاد و یکجہتی کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 426421    تاریخ اشاعت : 2017/02/20

آیت الله نوری همدانی:
مرجع تقلید قم حضرت آیت الله نوری همدانی نے قم پلیس کے ائمہ جماعت سے ملاقات میں کہا: علم و جهاد عزت اسلام کی بنیاد ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426398    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے شام میں زمینی فوج بھیجنے کا فیصلہ خطرناک ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426384    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے وضاحت کی ہے کہ اسلامی مزاحمت اس وقت خطے کی ایک طاقت میں تبدیل ہو چکا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426381    تاریخ اشاعت : 2017/02/18

تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے فلسطینی کاز کی حمایت میں ایران کو عرب ممالک کے لئے نمونہ عمل قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426379    تاریخ اشاعت : 2017/02/17

آیت اللہ کاظم صدیقی:
ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں جنگ کے حوالے سے یوروپ یونین کے ذمہ دار کا دعوا سفید جھوٹ بتایا اور کہا: اگر دشمنوں کے اندر ایران پر جنگ مسلط کرنے کی ہمت ہوتی تو وہ اس سے دریغ نہ کرتے ۔
خبر کا کوڈ: 426369    تاریخ اشاعت : 2017/02/17

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترک صدر کے بیان کو مخصوص اور ہیجان انگیز ماحول سے متاثر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426339    تاریخ اشاعت : 2017/02/15

آیت الله مکارم شیرازی کا امریکی صدر جمھوریہ کے بیان پر عکس العمل؛
سرزمین ایران کے مرجع تقلید آیت الله مکارم شیرازی نے امریکا کے صدر جمھوریہ ڈونالڈ ٹرامپ کے بیان پر شدید عکس العمل کا اظھار کرتے ہوئے کہا: ایران کے بقدر کسی بھی ملک نے دھشت گردی کا مقابلہ نہیں کیا ۔
خبر کا کوڈ: 426338    تاریخ اشاعت : 2017/02/15

آیت الله عباس کعبی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین آیت الله عباس کعبی نے یہ کہتے ہوئے کہ ایران ی عوام ، امریکا کی سامراجی سیاستوں سے منتفر ہے کہا: ٹرامپ کی حرکتوں نے امریکا کی قلعی کھول دی ۔
خبر کا کوڈ: 426337    تاریخ اشاعت : 2017/02/15

آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے کہا: حلال روزی اور ماں باپ کا تقوا بچوں کی تربیت کا اہم جز ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426335    تاریخ اشاعت : 2017/02/15

ڈاکٹر حسن روحانی:
صدر مملکت حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور خلیج فارس تعاون کونسل کےممالک کے درمیان تعاون بڑھانے کے سنہری مواقع موجود ہیں اور انہی مقاصد کے حصول کے لئے عمان اور کویت کے دورے اہم ہیں. يہ بات صدر مملکت حسن روحانی نےآج بدھ کے روز تہران ميں عمان روانگی سے پہلے صحافيوں سے بات کرتے ہوئے کہی
خبر کا کوڈ: 426332    تاریخ اشاعت : 2017/02/15

رهبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات سے ملاقات میں فرمایا: ایران ی عوام نے ۲۲ بہمن کی ریلیوں میں شرکت کرکے ملک کی عزت و عظمت کو دوبالا کردیا اور ۲۲ بہمن کی ریلیوں میں عوام کی بھر پور شرکت پرمیں ان کا شکر گزار ہوں۔
خبر کا کوڈ: 426328    تاریخ اشاعت : 2017/02/15