ایران - صفحه 87

ٹیگس - ایران
سردار جعفری:
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل جعفری نے ملک کی دفاعی طاقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ی دفاعی ماہرین کی مجاہدت کے نتیجے میں ملک کی دفاعی طاقت کو فروغ مل رہا ہے اور دفاعی لحاظ سے کوئی مشکل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 426895    تاریخ اشاعت : 2017/03/15

اسلامی جمہوریہ ایران نے خطے میں امن و استحکام کے قیام کی اہمیت پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 426893    تاریخ اشاعت : 2017/03/15

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور شام سے متعلق آستانہ مذاکرات میں ایران ی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ آستانہ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426887    تاریخ اشاعت : 2017/03/15

آیت الله شبیری زنجانی:
سرزمین ایران کے شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت ‌الله شبیری نے حرم ائمہ ‌طاهرین (ع) کی خدمت شرف اور سعادت جانا اور کہا: عراق کے شیعہ و سنی ملکر اپنے ملک میں امنیت قائم کریں ۔
خبر کا کوڈ: 426886    تاریخ اشاعت : 2017/03/15

آیت الله شیخ محسن اراکی:
مجمع تقریب مذاهب اسلامی کے جنرل سکریٹری نے بحرین کے شیعہ رہنما شیخ عیسی قاسم کے دفاع کو سبھی کی شرعی ذمہ داری جانا اور کہا کہ اس توھین پر خاموشی حرام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 426885    تاریخ اشاعت : 2017/03/15

انٹرنیشنل ملٹری اسپورٹس کونسل کے ایشیائی رکن ملکوں کا پانچواں اجلاس تہران میں شروع ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 426866    تاریخ اشاعت : 2017/03/14

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ علاقے میں خاص مقاصد کے تحت انجام پانے والی کوششیں اور مہم جوئی کامیاب نہیں ہوسکے گی اور علاقے کے ملکوں کو اس بات سے ہوشیار رہنا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 426861    تاریخ اشاعت : 2017/03/13

خبر کا کوڈ: 426857    تاریخ اشاعت : 2017/03/13

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے صہیونی وزیراعظم کی ہرزہ سرائیوں کے جواب میں کہا ہے کہ نیتن یاہو تورات کے حوالے سے من گھڑت باتیں کرکے ہرگز ایران ی قوم کی جانب سے یہودیوں کو نجات دینے والی تاریخ کو چھپا نہیں سکتا.
خبر کا کوڈ: 426854    تاریخ اشاعت : 2017/03/13

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ صیہونیوں اور ان کے اتحادیوں نے استقامتی محاذ کے مقابلے میں صف آرائی کر رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426824    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

جنرل حسین دہقان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ایران کل مقامی سطح پر تیار کئے گئے " کرار" ٹینک کی رونمائی کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 426809    تاریخ اشاعت : 2017/03/11

آیت الله نوری همدانی:
سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله حسین نوری همدانی نے حشد الشعبی (عراقی عوامی فورس) کی مستقل کامیابیوں کی جانب اشارہ کیا اور کہا: یہ کامیابیاں نہایت اہم ہیں اور یہ مقابلہ مکمل پیروزی تک جاری رہنا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 426798    تاریخ اشاعت : 2017/03/10

آیت الله علوی گرگانی:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین حضرت آ‌یت الله علوی گرگانی نے کہا: ہمیں اپنے جوانوں اور بچوں کو گمراہی سے محفوظ رکھنے کے سلسلے میں پروگرامنیگ کرنا چاہئے ، انہیں قرآنی معارف سے آشنا کیا جائے کیوں کہ اگر ہم ایسا نہیں کریں گے تو دشمن ہمارے بچوں کے ذھن غلط باتوں سے بھر دیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 426797    تاریخ اشاعت : 2017/03/10

آیت الله شبستری:
مشرقی آذربائجان‌ میں ولی فقیہ کے نمائندے نے امریکی دھمکیوں اور ایران یوں کو امریکا میں داخل ہونے پر پابندی عائد کرنے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے امریکی صدر جمھوریہ ڈونالنڈ ٹرامپ اور امریکی کانگریس کے اراکین کو خطاب میں کہا: آپ نے ابھی تک ملت ایران کو نہیں پہچانا ۔
خبر کا کوڈ: 426796    تاریخ اشاعت : 2017/03/10

آیت الله امامی کاشانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے عارضی امام جمعہ نے انقلاب اسلامی کی پیروزی کے بعد ایران ی معاشرے میں رونما ہونے والی علمی ترقی اور دیگر کامیابیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: ایران کو تمام کامیابی اور ترقی ولایت فقیہ کے زیر سایہ ملی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 426792    تاریخ اشاعت : 2017/03/10

زمانہ دفاع مقدس کے شهید محمد سعید محققی کی مجلس ترحیم رسا نیوز ایجنسی کی مرکزی بلڈینگ قم میں منعقد ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 426757    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انقلابی شاعر احمد عزیزی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا اور ان کے اھل خانہ سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 426756    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

خبر کا کوڈ: 426754    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

حسین امیرعبداللهیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ یمن کو ایران کی طرف سےہتھیار فراہم کرنے کا دعوی بےبنیاد اور جھوٹا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426752    تاریخ اشاعت : 2017/03/08

صدر حسن روحانی:
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ملک کے مشرقی علاقے کی ترقی کو اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426750    تاریخ اشاعت : 2017/03/08