15 March 2017 - 13:12
News ID: 426893
فونت
اسلامی جمہوریہ ایران نے خطے میں امن و استحکام کے قیام کی اہمیت پر تاکید کی۔
محمد باقر نوبخت

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت کے ترجمان محمد باقر نوبخت نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام کا قیام اسلامی جمہوریہ ایران کی اولین خارجہ پالیسی ہے.

انہوں نے كہا كہ دنيا كے ممالک كے ساتھ تعلقات كی بہتری ايرانی حكومت كی اولين ترجيح ہے.

انہوں نے صدرمملکت حسن روحانی كی جانب سے كويت كے امير كے نام پيغام كا ذكر كرتے ہوئے كہا كہ خليج فارس كے ممالک ايران كے ساتھ تعلقات كو فروغ دينے كے خواہاں ہيں اور اسلامی جمہوريہ ايران تمام علاقائی ممالک كے ساتھ تعلقات كوفروغ دینے كے لئے آمادہ ہے.

انہوں نے خليج فارس كے ممالک كو تجويز دی كہ وہ امريكہ سميت ديگر ممالک كی مداخلت كو روكنے كے لئے اقدامات كريں.

حكومتی ترجمان نے قزاقستان كے دارالحكومت آستانہ ميں ہونے والے حاليہ شام امن مذاكرات كے حوالے سے كہا كہ يہ مذاكرات شامی بحران كے حل كے لئے اہم سنگ ميل ثابت ہوں گے ۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬