جنرل حسین دہقان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ایران کل مقامی سطح پر تیار کئے گئے " کرار" ٹینک کی رونمائی کرےگا۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے اعلان کیا ہے کہ ایران کل مقامی سطح پر تیار کئے گئے " کرار" ٹینک کی رونمائی کرےگا۔
ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ "کرار" ٹینک کے تمام قطعات مقامی سطح پرتیار کئے گئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ کرار ٹینک کی کل رونمائی کی جائے گی اور یہ ٹینک بڑی مقدار میں ملک کے اندر تیار کیا جارہا ہے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے