Tags - جنرل حسین دہقان
جنرل حسین دہقان :
ایران کے سپریم کمانڈ اتھارٹی کے اعلی مشیر دفاعی امور نے یہ بات واضح کردی ہے کہ ملک کی میزائل قابلیت پر ہرگز مذاکرات نہیں ہوں گے۔
News ID: 437110 Publish Date : 2018/09/10
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع جنرل حسین دہقان نے موصل کی مکمل آزادی پر عراقی وزیر دفاع اور رضاکار فورس کے کمانڈر کو مبارکباد کے الگ الگ پیغامات ارسال کئے ہیں۔
News ID: 428940 Publish Date : 2017/07/10
جنرل حسین دہقان:
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران، امریکہ کے مقابلے میں کبھی نہیں جھکے گا اور وہ ہر قسم کے خطرے اور دھمکی کا منھ توڑ جواب دے گا۔
News ID: 428804 Publish Date : 2017/07/01
جنرل حسین دہقان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے سعودی عرب کے وزير دفاع محمد بن سلمان کے ایران کے خلاف معاندانہ بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی ایران کے خلاف جارحیت نہیں کر سکتا۔
News ID: 427969 Publish Date : 2017/05/08
جنرل حسین دہقان :
جمہوریہ اسلامی ایران کے وزیر دفاع نے کہا : امریکہ و اسرائیل کی خوشنودی اور دہشت گردوں کی حمایت میں سعودی عرب کے اقدامات قابل مذمت ہے ۔
News ID: 427860 Publish Date : 2017/05/02
جنرل حسین دہقان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے کہا:ایران ہر قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینےکیلئے تیار ہے ۔
News ID: 427843 Publish Date : 2017/05/01
اسلامی جمہوریہ ایران اور آذربائیجان کے وزرائے دفاع نے ایک ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے در میان دفاعی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔
News ID: 427550 Publish Date : 2017/04/16
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خلا، فضائیہ، بحریہ، زمینی، الیکٹرانیک اور دفاعی ڈپلومیسی کے شعبوں میں ایران نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
News ID: 427322 Publish Date : 2017/04/05
جنرل حسین دہقان :
ایران کے وزیر دفاع نے کہا : امریکہ کو خلیج فارس میں موجودگی سے کیا غرض ہے، بہتری اسی میں ہے کہ وہ اس علاقے سے نکل جائے اور خطی ممالک کے لئے مشکلات پیدا کرنے سے باز رہے۔
News ID: 427201 Publish Date : 2017/03/30
جنرل حسین دہقان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ایران کل مقامی سطح پر تیار کئے گئے " کرار" ٹینک کی رونمائی کرےگا۔
News ID: 426809 Publish Date : 2017/03/11
اسلامی جمہوریہ ایران کے سائنسدانوں اور ماہرین کی طرف سے تیار کی گئی ہیلی کاپٹر صبا کی رونمائی کردی گئی۔
News ID: 426739 Publish Date : 2017/03/07
جنرل دہقان:
وزیر دفاع جنرل دہقان نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی حکمت عملی میں عاتباہی پھیلانے والوں ہتھیاروں کو کوئی جگہ نہیں ہے ۔
News ID: 426708 Publish Date : 2017/03/06
جنرل دہقان:
ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل حسین دہقان نے منگل کو تہران میں پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے گفتگو میں ایران اور پاکستان کے تعلقات کے مزید فروغ کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
News ID: 426467 Publish Date : 2017/02/22
جنرل حسین دہقان :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ملک کے میزائل پروگرام کے خلاف امریکہ کے حالیہ الزامات کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے بیان کیا : امریکیوں کے ایسے اقدامات کا مقصد دشمنی اور ایران فویبا کو ہوا دینا ہے۔
News ID: 426218 Publish Date : 2017/02/09
ایرانی وزیردفاع:
ایران کے وزیر دفاع حسین دہقان نے حالیہ میزائلی تجربے کو کامیاب قرار دیا ہے ۔
News ID: 426084 Publish Date : 2017/02/03
حسین دہقان:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے مغرب والوں کے اتحاد کو نمائشی اور دھوکہ قرار دیا ہے۔
News ID: 425334 Publish Date : 2016/12/28
ایرانی وزیر دفاع:
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ انتہا پسند تکفیری گروہ پوری دنیا کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں۔
News ID: 425308 Publish Date : 2016/12/26
جنرل حسین دہقان:
ایرانی وزیر دفاع نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایک اسلامی اور پرانے تہذیب کے حامل ملک کی حیثیت سے ہمیشہ عالمی برادری کو امن و دوستی کا پیغام دیا ہے۔
News ID: 423171 Publish Date : 2016/09/11
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع نے کہا :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع نے بیان کیا : ایران، شام اور علاقے میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے محاذ کا ایک موثر رکن ہے اور اس سلسلے میں وہ روس اور شام کی فوجوں کے ساتھ تعاون کر رہا ہے ۔
News ID: 422826 Publish Date : 2016/08/25
جنرل حسین دہقان:
مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع جنرل نے کہا : امریکی ، اسرائیلی اور سعودی مثلث کو یمن، شام، فلسطین، عراق اور دیگر جگہوں پر شکست کا سامنا ہے۔
News ID: 422744 Publish Date : 2016/08/21