رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انقلابی شاعر احمد عزیزی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا اور ان کے اھل خانہ سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔
رسا ںیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے انقلابی شاعر احمد عزیزی کے انتقال پر پیغام تعزیت ارسال کرتے ہوئے اور ان کے اھل خانہ سے ہمدردی کا اظھار کیا ۔
اس پیغام کا تفصیلی متن مندرجہ ذیل ہے:
بسم الله الرحمن الرحیم
انقلابی شاعر احمد عزیزی کہ جو ایک عرصہ کی بیماری کے بعد انتقال فرما گئے ہم اس سانحہ کی ایران کے ادبی معاشرہ اور اہل شعر و ہنر خصوصا صوبہ کرمانشاہ کی عوام اور ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہیں نیز مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔
سیّد علی خامنہ ای
۷ جولائی ۲۰۱۷ عیسوی
/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۷۲
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے