ٹیگس - ایران
خبر کا کوڈ: 427421 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
آیت الله مکارم شیرازی کی موجودگی میں؛
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے دنیا کے سب بڑے طلا کاری شدہ قران کریم کی رونمائی کے پروگرام میں کہا: دشمن کی تبلیغات اور پروگنڈے کے برخلاف شیعوں میں قران کا خاص لگاو موجود ہے اور یہ عمل اس کا منھ بولتا ثبوت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427419 تاریخ اشاعت : 2017/04/10
اسلامی جمھوریہ ایران کے آیات عظام، ائمہ جمعہ و جماعت، صدر جمھوریہ، نائب صدر، وزیر داخلہ ، خبرگان رھبر کونسل کے سربراہ اور مدرسین حوزہ علمیہ کونسل نے آیت الله باریک بین کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427383 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
خبر کا کوڈ: 427381 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین آیت الله عباس کعبی نے بحرین کے شیعہ رھنما کی شھریت منسوخ کئے جانے پر شدید عکسل العمل کا اظھار کیا ۔
خبر کا کوڈ: 427379 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
خبر کا کوڈ: 427376 تاریخ اشاعت : 2017/04/08
علا الدین بروجردی:
ایران کی پارلیمنٹ کے خارجہ پالیسی و قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام پر امریکہ کے جارحانہ حملے کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے اس لئے کہ امریکہ کے اس وحشیانہ اقدام پر ایران اور روس خاموش نہیں رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 427347 تاریخ اشاعت : 2017/04/07
آیت الله امامی کاشانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبے میں کہا: فلسطینیوں کے خلاف اسرائيلی جرائم اور یمنیوں کے خلاف سعودی جرائم یکساں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427346 تاریخ اشاعت : 2017/04/07
شام کے صدر :
شام کے صدر نے ایک مغربی میڈیہ سے گفت و گو کرتے ہوئے کہا : دہشت گردوں کے خلاف میری کامیابی صیہونی حکومت ، ترکی ، فرانس ، برطانیہ ، سعودی عرب اور قطر کے خلاف کامیابی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427342 تاریخ اشاعت : 2017/04/06
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427324 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد نے مسجد مقدس جمکران کے نمازیوں کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے ماہ «رجب» کو ماه استغفار جانا اور کہا: ہمارے ھر دکھ درد کی وجہ گناہ و معصیت الھی ہے اور اس کا بہترین درمان استغفار ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427323 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ خلا، فضائیہ، بحریہ، زمینی، الیکٹرانیک اور دفاعی ڈپلومیسی کے شعبوں میں ایران نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427322 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
ایران اور لٹویا کے نائب وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 427314 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
صدر حسن روحانی:
صدرمملکت حسن روحانی نے روس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی بیخ کنی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427313 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
آیت الله نوری همدانی:
سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله نوری همدانی نے امریکا سے لو لگانا حماقت و نادانی بتایا اور کہا : اسلامی اتحاد اور دشمن کی شناخت مسلمانوں کی پہلی ذمہ داری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427280 تاریخ اشاعت : 2017/04/03
ہنگری کے نائب وزیر آعظم، نائب اسپیکر اور سفیر سے ملاقات میں؛
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے « دھشت گردانہ نظریات کی جڑوں کو خشک کرنا »، « سیاسی مذاکرات »، « جنایت کار افراد کا محاکمہ » دھشت گردی کی بلا سے نجات کے راستے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427279 تاریخ اشاعت : 2017/04/03
ایران کے الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے امیدواروں کے رجسٹریشن کے عمل کا آغاز ۱۱ اپریل سے ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 427269 تاریخ اشاعت : 2017/04/03
پچاس ہزار سے زائدغیرملکی طلباء ایران کی مختلف یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427268 تاریخ اشاعت : 2017/04/03
ایران کے عوام، آج تیرہ فروردین مطابق دو اپریل کو روز طبیعت یا نیچر ڈے منا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427246 تاریخ اشاعت : 2017/04/02
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی خلاف ورزیوں کا جواب سوچ لیا گیا ہے اور امریکہ نے خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھا تو اسے بڑے مسائل کا سامنا کرنا پڑ جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 427243 تاریخ اشاعت : 2017/04/01