ٹیگس - ایران
ایرانی صدر مملکت:
اسلامی جمھوریہ ایران کے صدر مملکت نے پلاسکو تجارتی کمپلیکس کے سانحے کے متاثرین کے اہل خانہ کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں سانحے پر غم و اندوہ کا اظہار کرتے ہوئے فائربریگیڈ کے عملے کی ایثار و فداکاری کو سراہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425816 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
ایرانی وزیرخارجہ:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اب بھی اسلامی تعاون تنظیم کی اولین ترجیحات میں ہے-
خبر کا کوڈ: 425803 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
رہبر انقلاب اسلامی نے تہران کے پلاسکو تجارتی کمپلیکس میں آتشزدگی کے سانحے کا شکار ہونے والے افراد کے اہل خاندان کو تعزیت پیش کرتے ہوئے سانحہ متاثرین کی ہرممکن مدد کا حکم دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425802 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
حجت الاسلام و المسلمین کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے اس ھفتہ نماز کے خطبے میں کہا : تین بحرینی نوجوانوں کو پھانسی دینے سے آل خلیفہ حکومت کی قانونی حیثیت مکمل طور پر ختم ہوگئی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425801 تاریخ اشاعت : 2017/01/20
آیت الله جعفر سبحانی:
حضرت آیت الله جعفر سبحانی نے اسلام کی نگاہ میں افراط و تفریط مذموم بتایا اور کہا: یھودیت امید اور عیسائیت خوف کا دین مگر اسلام دونوں کے مجموعہ کا نام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425772 تاریخ اشاعت : 2017/01/18
آیت الله نوری همدانی:
حضرت آیت الله نوری همدانی نے آل خلیفہ کے ہاتھوں تین بحرینی جوانوں کی شھادت پر شدید مذمت کی اور کہا: بے گناہ کا خون اور ظلم حکومت کی نابودی کا سبب ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425771 تاریخ اشاعت : 2017/01/18
ڈاکٹر علی اکبر صالحی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران ایٹمی معاہدے کی کبھی بھی پہلے خلاف ورزی نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 425768 تاریخ اشاعت : 2017/01/18
امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کی منسوخی کی بابت آنے والی امریکی حکومت کو سخت متنبہ کیا ہے۔دوسری جانب یورپی یونین کے اعلی عہدیداروں نے بھی کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ مکمل ہے اور اس پر نظرثانی کی کوئی گنجائش موجود نہیں۔
خبر کا کوڈ: 425767 تاریخ اشاعت : 2017/01/18
علی شمخانی:
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل 'علی شمخانی' نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آستانہ میں ہونے والے شامی حکومت اور باغی گروہوں کے درمیان آئندہ مذاکرات ایران ،شام اور روس کی مشترکہ حکمت عملی کا نتیجہ ہیں لہذا مشترکہ طور پر امریکہ کو اس حوالے سے کوئی دعوت نہیں دی گئی.
خبر کا کوڈ: 425766 تاریخ اشاعت : 2017/01/18
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے ڈاکٹر علی شریعت مداری کے انتقال پر ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں ان کے اھل خانہ کو تسلیت پیش کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425731 تاریخ اشاعت : 2017/01/16
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے قرآن و اهل بیت کی پیروی کو سعادت دنیا و آخرت کا ضامن بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 425730 تاریخ اشاعت : 2017/01/16
جرمن پولیس چیف نے انسداد منشیات کے حوالے سے ایران ی پولیس فورس کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425721 تاریخ اشاعت : 2017/01/16
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بحرین میں تین نوجوان سیاسی کارکنوں کو پھانسی دیے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425720 تاریخ اشاعت : 2017/01/16
علاء الدین بروجردی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے تعلقات خاص اہمیت کے حامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425718 تاریخ اشاعت : 2017/01/16
البانیا کے وزیر خارجہ نے اپنے ایران ی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے دوران اس بات پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور البانیا کے درمیان بامی تعاون کو فروغ دینے کے وسیع مواقع موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425698 تاریخ اشاعت : 2017/01/15
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان :
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اس کو کویت کے ذریعے خلیج فارس تعاون کونسل کا کوئی بھی پیغام ابھی تک دریافت نہیں ہواہے-
خبر کا کوڈ: 425694 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
آیات عظام شبیری زنجانی اور علوی گرگانی:
سرزمین قم ایران کے مراجع تقلید میں سے حضرات آیات عظام شبیری زنجانی اور علوی گرگانی نے ایک استفتاء جواب میں کہا : مسلمان فرد کی جبرا نسبندی کرنا حرام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425681 تاریخ اشاعت : 2017/01/14
مرتضی سرمدی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ مرتضی سرمدی نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدہ ایران اور امریکہ کے درمیان نہیں ہے کہ ایک فریق اس کے بارے میں کوئی فیصلہ کرنا چاہے۔
خبر کا کوڈ: 425669 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
انجیلا مرکل:
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے یورپی یونین کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکی حمایت پر بھروسہ نہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 425668 تاریخ اشاعت : 2017/01/13
فرانسیسی صدر:
فرانس کے صدر نے بحران شام کے حل کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے ساتھ ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425664 تاریخ اشاعت : 2017/01/13