‫‫کیٹیگری‬ :
16 January 2017 - 15:19
News ID: 425731
فونت
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے ڈاکٹر علی شریعت مداری کے انتقال پر ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں ان کے اھل خانہ کو تسلیت پیش کیا ۔
رھبر کا پیغام تعزیت

رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ای نے ڈاکٹر علی شریعت مداری کے انتقال پر اپنے ارسال کردہ تعزیتی پیغام میں ان کے اھل خانہ سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔

اس پیغام کا تفصیلی متن مندرجہ ذیل ہے :

بسم الله الرّحمن الرّحیم

میں ڈاکٹر علی شریعت مداری رحمة الله علیه کہ جنہوں نے اپنی عمر کا طویل عرصہ علم و تربیت کے میدان میں تحقیقات و تالیفات پر صرف کیا اور جیتے جی ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے رکن رہے ، کے انتقال پر ہم ان کے اھل خانہ اور پسماندگان کو تعزیت پیش کرتے ہیں نیز خداوند متعال کی بارگاہ میں ان مغفرت کے دعا کرتے ہیں ۔

سیّد علی خامنہ ‌ای

۱۵ جنوری ۲۰۱۷ عیسوی

/۹۸۸ / ن۹۳۰ / ک۱۸۵

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬