ایران - صفحه 96

ٹیگس - ایران
آیت الله محمد امامی کاشانی:
ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ آیت الله هاشمی رفسنجانی کی با شکوه تشییع جنازہ قومی اتحاد و ھمدلی کا مظھر تھی کہا: یہ با شکوه تشییع در حقیقت علم ، اسلام ، امام ، انبیاء و اوصیاء الھی ، اهل بیت اطھار علیھم السلام ، شھیدوں اور امام الشھداء حضرت امام خمینی(رح) کا احترام شمار کی جاتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425659    تاریخ اشاعت : 2017/01/13

حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر حسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت نے آج جمعے کے دن امام خمینی(رح) کے مرقد پہونچ کر امام خمینی(رح) کی زیارت اور آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی قبر پر فاتحہ پڑھنے کے بعد کہا: آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پوری قوم کیلئے ایک بڑی مصیبت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425656    تاریخ اشاعت : 2017/01/13

صہیونی حکومت کا بائیکاٹ کرنے کی تحریک کا دائرہ وسیع ہونے کے ساتھ ہی فرانس نے ایک بار پھر اسرائیلی ڈرون خریدنے سے انکار کردیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425637    تاریخ اشاعت : 2017/01/12

فلسطین کے وزیر اعظم:
فلسطین کے وزیر اعظم نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کئے جانے کے نتائج سے امریکی حکام کو متنبہ کرتے ہوئے کہا: امریکا اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے سے گریز کرے ۔
خبر کا کوڈ: 425635    تاریخ اشاعت : 2017/01/12

تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما نے کہا ہے کہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی فلسطین کے لئے برسوں جدوجہد کرتے رہے۔
خبر کا کوڈ: 425633    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

امریکہ کی وعدہ خلافیوں اور پابندیوں کے قانون میں توسیع کا جائزہ لینے کی غرض سے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ویانا میں ختم ہو گیا ہے جس میں ایران کے نمائندہ وفد نے دیگر ارکان کو امریکہ کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی کی تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425630    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

خبر کا کوڈ: 425627    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے منگل کو کابل میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے افغانستان کی حکومت، عوام اور متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425616    تاریخ اشاعت : 2017/01/11

عباس عراقچی:
ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو منسوخ کرنے والی، ایران ی ماہرین اور گروپ پانچ جمع ایک گروپ پر مشتمل کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز ویانا میں منعقد ہوا -
خبر کا کوڈ: 425609    تاریخ اشاعت : 2017/01/10

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی:
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر جاری ہونے والے تعزیتی پیغام میں ان کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425590    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

ہندوستان کے وزیر اعظم، افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو اور ترکی کے اعلی حکام نے ایران کے سابق صدر اور سینیئر سیاستدان آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیتی پیغامات بھیجے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425582    تاریخ اشاعت : 2017/01/09

افغان سینیٹ کے اراکین نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امریکہ افغانستان کے لئے اچھا اتحادی نہیں ہے ، کابل - واشنگٹن سیکورٹی معاہدہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425561    تاریخ اشاعت : 2017/01/08

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے علاقے میں پائیدار امن کی برقراری اور اسلامی ممالک کے مسائل کے حل پر تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 425558    تاریخ اشاعت : 2017/01/08

شہدائے منی کے اہل خانہ نے اس سانحہ کے اسباب اور وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے نام ارسال کیے جانے والے ایک مراسلے میں فوری طور پر ایک عالمی تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 425556    تاریخ اشاعت : 2017/01/08

رهبر معظم انقلاب اسلامی نے قم کی دیندار قوم سے ملاقات میں؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ۱۹ دی کی مناسبت سے قم کے عوام کے بعض طبقات نے ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اداروں کے خلاف دشمن کی ناپاک سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران کی شجاع اور مقتدر عدلیہ دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنادےگی۔
خبر کا کوڈ: 425555    تاریخ اشاعت : 2017/01/08

آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے اوائل اسلام میں رونما ہونے والے مسائل کی جانب اشارہ کیا اور کہا: آج کے اسرائیلی ، صدر اسلام کے یھودیوں کے مانند بعض مسلمانوں کی ھمراہی میں مسلمانوں کی نابودی کے درپہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 425542    تاریخ اشاعت : 2017/01/07

خبر کا کوڈ: 425534    تاریخ اشاعت : 2017/01/07

امریکی وزیرجنگ نے ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے کے تحفظ کو واشنگٹن کے لئے انتہائی اہم بتایا ہے-
خبر کا کوڈ: 425529    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ایشیائی، لاطینی امریکا اور یورپی ملکوں کے سفیروں اور فوجی اتاشیوں نے تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خاتم الانبیا تعمیراتی ہیڈکوارٹر کی انجینیئرنگ کی مصنوعات اور توانائیوں کا معائنہ کیا-
خبر کا کوڈ: 425520    تاریخ اشاعت : 2017/01/06

ایران کے صوبہ فارس میں آنے والے زلزلے میں کم سے کم پانچ افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں -
خبر کا کوڈ: 425519    تاریخ اشاعت : 2017/01/06